- Joined
- Feb 6, 2011
- Posts
- 12,376
- Reaction score
- 16,434
- Points
- 113
جمعہ کو اسلام آباد طاقت کا مظاہرہ ہوگا- پی ٹی آئ
نواز شریف کے استعفے تک جنگ ختم نہیں ہوگی
تحریک انصاف کی کراچی میں بھرپور طاقت کے عملی مظاہرہ کے بعد اب اس جمعہ کو اسلام آباد میں سب سے بڑے دھرنے کا اعلان کیا گیا۔ انشا اللہ
عوام بھرپور تیاریاں کرے، انشا اللہ حکومتی مظالم کے دن گنے جاچکے۔
الیکشن میں سنگین دھاندلی کے خلاف نکالے گئے دھرنے نے ملک گیر ایک زبردست احتجاج کی صورت اختیار کرلی، دنیا بھر میں پاکستانی اس جعلی مینڈیٹ سے آئی کرپٹ حکومت کے خلاف پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ اب گو نواز گو کا نعرہ پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔
الیکشن کمیشن افسران نے افتخار چودھری کے الیکشن کمیشن کے عملے پر براہ راست اثر انداز ہونے کی تصدیق کردی۔ افضل خان نے اس سے پہلے الیکشن بوگس قرار دئیے
عوام جھم غفیر کی صورت میں باہر نکلیں۔ ان کرپٹ اور دھاندلی سے آئے حکمرانوں کو جنہوں نے مختصر عرصے میں پاکستانی عوام کی کمر توڑ دی، ان حکمرانوں کا اسمبلیوں میں رہنا پاکستانی عوام کے ووٹ کی توہین ہوگی
مبارک ہو تحریک پاکستان کے بعد سب سے بڑی تحریک چلانے کا اعزاز آپ کو حاصل ہوگیا۔
اس جمعہ کے بعد اتوار کے روز لاہور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گا- مبارک ہو لاہوریو- آپکے پہلے مینار پاکستان کے جلسے کی کامیابی نے تحریک انصاف کو آج نیا پاکستان بنانے والی جماعت کا شرف دیا۔
تبدیلی آگئی ہے۔
صاف چلی-شفاف چلی تحریک انصاف چلی
نیا پاکستان مبارک ہو۔ - انشا اللہ
پاکستان زندہ باد
Last edited:





