Advertisement

جماعت اسلامی کی اصل حقیقت

جماعت اسلامی این اے 246 سے تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہونے کو تیار تھی اور سراج الحق کی عمران خان سے بات ہوگئی تھی لیکن عین وقت پر لیاقت بلوچ نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا اور جماعت اسلامی نے حلقہ چھوڑنے سے ہی انکار کردیا۔ جماعت اسلامی جس طرح کے دعوے کراچی میں کرتی ہے اسی طرح کے دعوے لاہور اور پشاور کے بارے میں بھی کرتی تھی کہ یہ حلقے ان کے ہیں لیکن پشاور میں جماعت اسلامی کو ایک سیٹ بھی نہ مل سکی اور اپنی ضمانتیں ضبط کرالیں۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے بڑے بڑے قد کے لیڈران ہیں جن میں لیاقت بلوچ، حافظ سلمان بٹ، امیرالعظیم، حافظ سلمان بٹ شامل ہیں لیکن یہاں پر نہ تو یہ بڑے قد کے لیڈران جیت سکے بلکہ الٹااپنی
ضمانتیں ضبط کرابیٹھے۔

​
hafizsulemanbutt_7-5-2013_108082_l.jpg


​
لاہور کے حلقہ این اے 120 سے حافظ سلمان بٹ کھڑے ہوئے اور انہیں ووٹ 952 ملے اور ضمانت ضبط کرابیٹھے جبکہ تحریک انصاف کی ڈاکٹریاسمین راشد نے 52321 ووٹ لئے۔ حافظ سلمان بٹ کو جماعت اسلامی میں بڑے قد کا لیڈر سمجھاجاتا ہے اور یہ ماضی میں ایم ایم اے اور ن لیگ کے تعاون سے ایم این اے بن چکے ہیں۔ مگر اب
جماعت اسلامی اکیلی الیکشن لڑرہی تھی اور ان کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ تحریک انصاف تو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی صورت میں یہ سیٹ حافظ سلمان بٹ کو دیتے کو تیار ہوگئی تھی۔

​
fareed-paracha1.jpg


​
این اے 121 سے جماعت اسلامی کے دوسرے بڑے لیڈر فرید پراچہ کھڑے ہوئے جو 2002 میں ن لیگ اور ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے ایم این اے بنے۔ اس بار انہیں اکیلے ہی لڑنا پڑا تو انہیں 2994 ووٹ ملے اور ضمات ضبط کرابیٹھے جبکہ تحریک انصاف کے حماد اظہر نے 69 ہزار ووٹ لئے۔

​
328953-LiaqatBalochSHAHIDSAEED-1327851672-757-640x480.jpg


​
این اے 126 سے لیاقت بلوچ نے الیکشن لڑااورشفقت محمود کو اپنے حق میں دستبردار کرانے کی کوشش کی تھی لیکن ناکام رہا۔ جب رزلٹ آیا تو شفقت محمود 96 ہزار سے زائد ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ لیاقت بلوچ 32سو ووٹ لیکر اپنی ضمانت ضبط کرابیٹھے۔جبکہ لیاقت بلوچ نے 30 سے زائد کارنر میٹنگز کی تھیں۔

این اے 128 سے ظہور احمد وٹو نے الیکشن لڑا اور9392 ووٹ حاصل کئے۔ اتنے ووٹ جماعت اسلامی کو اس لئے مل گئے کیونکہ جماعت اسلامی کا ہیڈکوارٹر منصورہ یہاں آتا ہے اور یہاں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور عہدیداروں کی فیملیز آباد ہیں جسکی وجہ سے جماعت اسلامی کو اتنا ووٹ مل گیا۔یہاں سےے تحریک انصاف کےکرامت کھوکھر کو 78295 ووٹ ملا ۔ یہاں سے پی ٹی آئی کو دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیاا ور اس حلقے میں دھاندلی ثابت ہوچکی ہے۔


این اے 130 سے جماعت اسلامی کے منظور احمد چوہدری کو 8839 ووٹ ملا لیکن ضمانت ضبط کرابیٹھےجبکہ پی ٹی آئی کے کمزور ترین اور بے نام سےامیدوار طالب سندھوکو 21746 ملا۔


لاہور سے جماعت اسلامی نے این اے 118، 119، 122، 123، 124، 127 سے امیدوار ہی کھڑا نہیں کیاتھا ۔ پھر بھی جماعت اسلامی اپنی اوقات سے بڑھ کر مانگتی ہے۔ اب خیبرپختونخو میں پی ٹی آئی سے پھڈا ڈالا ہوا ہے کہ انہیں بلدیاتی الیکشن میں آدھی سیٹیں دی جائیں جبکہ تحریک انصاف کی قومی صوبائی اسمبلی میں سیٹیں کئی گنا زیادہ ہیں۔ 1993 میں جماعت اسلامی کا اکیلے الیکشن لڑکر وہی حشر ہوا جو آج ہے۔2013

میں جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے اتحاد اس لئے نہیں ہوا کیونکہ جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی سےپشاور، لاہور کی آدھی سیٹیں ڈیمانڈ کی تھیں جو پی ٹی آئی نے نہیں دی۔ پی ٹی آئی سے تعلق توڑ کر ن لیگ سے دھوکہ کھایا ۔سراج الحق کی سینیٹ کی سیٹ بھی پی ٹی آئی
کی ہی مرہون منت تھی۔

​
sirajulhaq-pakistan-jamaat-e-islami_3-30-2014_142957_l.jpg
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: جماعت اسلامی کی اوقات



جماعت اسلامی کی یہ اوقات کیا کم ہے کہ ، تحریک انصاف کی مسلسل اتحادی ہے


سیاسی معاملات میں ، نواز شریف کو جو کہا سو کہا ، اپنے اتحادیوں کو اتنا نا کہیں ، آپ کے چال چلن پر بہت سے سنجیدہ سوال ہونے ہیں
 
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

kia chwal mare hai ....PTI ki oqat bataown....ye jamaat islami hai koi PTI nahi champuone
 
Advertisement
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

har waqt jamaat islami ki minat kun karte ho
 
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

Ji is nothing but crooks of liaquat baloch and salman but jo hamesha nawaz sharif ki shalwar may gusay hotay hai laat maro inay na 246 pti must fight alone warna yeh badh may bakwas kray gay k hum nay jitaya akelay ladnay do guarente yeh ji ka bandar 5000 vote b nhi lay paye ga
 
Advertisement
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

Btata q nhi we got 7.7 million vote second largest number of votes kon ho tum btao kia okat hai tmri noon k chamato ji is nothing but a group of bloopers kch noon k chamatay hai kch ttp k
kia chwal mare hai ....PTI ki oqat bataown....ye jamaat islami hai koi PTI nahi champuone
 
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

PTI walon ko pata hai jamaat islami ka beghar in ki kia oqat hai is lia har waqt ye jamaat islami se tawan mangte rahate hain
 
Advertisement
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

Btata q nhi we got 7.7 million vote second largest number of votes kon ho tum btao kia okat hai tmri noon k chamato ji is nothing but a group of bloopers kch noon k chamatay hai kch ttp k

BIG BOSS ki wajah se milan hai champone
 
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

Auqat ka word thek nahi..lekan ye reality ha ke JI
ki Panjab leaderships ne jitna nuqsan JI ko pohnchay ha kisi
aur nahi..main kitnay salo se dekh raha ho JI Panjab ki politics
jo ke intah darjay ki cho..tia leaderships. jis ko.Nawaz.Showbaz ne
bohat chalaki se Panjab se out kia ha..Ab JI Karachi mien
bhi wo ghalti karnay ja rahi ha..Siraj ko chahay ke wo Lahore mien
aa kar.Panjab ki sari JI ki leaderships ko ayana dikhay ke unho ne kis
tarah ke daway kia they aur election mien real result kia aya tha.
 
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

جماعتِ اسلامی کرپٹ نھیں ھے، یہ امر جہاں جماعت کو ممتاز کرتا ھے وھیں خوار بھی کراتا ھے کہ اتحادیوں سے ڈیل کے وقت ان کو کچھ کھونے کا خوف نھیں ھوتا، یہ اک دم بے دید اور غیر لچکدار ھو جاتے ھیں ۔۔ یا تو سب کچھ لپیٹنے کی کوشش اور یا پھر سب کچھ گنوا دینے کا مرحلہ ۔۔ آثار بتا رھے ھیں کہ کے پی کے میں کچھ وقت حکومتی شراکت سے ان کی حسِ حکمرانی آسودہ ھو چکی ھے تو پھر سے بم کو لات مارنے پر تُل گۓ ھیں تاکہ تنھا ھو کر سکون سے سو لیں ۔۔ اگلے الیکشن کے بعد وہی پرچؤن کی دکان پر گاہک کے انتظار میں مکھیاں اُڑاتی جماعت ۔۔ کسی قومی بحران کی دُعا میں مشغول تاکہ دعوت ملتے ھی ثالثی اور میڈیا کوریج کا دھندہ شروع کیا جاۓ
 
Advertisement
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

Btata q nhi we got 7.7 million vote second largest number of votes kon ho tum btao kia okat hai tmri noon k chamato ji is nothing but a group of bloopers kch noon k chamatay hai kch ttp k
kia chwal mare hai ....PTI ki oqat bataown....ye jamaat islami hai koi PTI nahi champuone
 
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

@Za Chaudhry

main nay tumhay aik haqeeqat say aagah kiya ha. I personally want JI to rise as they are better than MQM, PML-Noon etc but you have kick out rats from your party.

And before you question how I know all this about JI, some very top JI leaders from KHI are my close relatives. I am not a JI supporter nor I ever was. They told me the reason why JI and PTI could not do an alliance for 2013 election in spite many in JI top leadership wanting to.
 
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

BIG BOSS ki wajah se milan hai champone

2013 MEIN BIG BOSS raaton mein chup chup ke Mulaqateen aapke Mian G aur Ch Nisar se kar raha tha aur support PTI ko kar raha tha. PTI ki nifrat mein itne munafiq to nahi bane bahi g!
 
Re: جماعت اسلامی کی اوقات

Khan saheb PTI leadership aap logon ke jazbaat aur khwaishaat ko importance nahin deti ,Dakhain na aap logon ne GEO ke khilaf kis qadar ghatiya aur jhoota propaganda kiya magar Imran Khan samait saari PTI Geo ke programmes mein shirkat kar rahi hai :biggthumpup:
PTI should get rid of JI asap....................... so un natural alliance....