May Allah keep all in His protection and make this event a success for the nation and the people of Vazeeristan specially. May Allah guide us and may Allah give us hidayat and Rah-e-rast, especially His help all the time.
ابھی تو الطاف بھائی پاکستان سے باہر ہے، تو یہ حال ہے کراچی کا - اگر وو پاکستان واپس آ جائے تو تب کیا ہو گا ؟ ذرا سوچو . بہتر ہے باہر ہی رہیں . اگر پاکستان واپس آ گئے تو الطاف بھائی کے فلسفے کو پورے پاکستان میں پھیلنے سے کوئی نہیں روک سکتا .
[FONT=Arial, Helvetica, sans-serif] [/FONT]عمران خان کی یہ بہادری مجھے بھی پسند نہیں . میرا بھی یہ خیال ہے کہ نہیں جانا چاہیے جہاں جا رہے ہیں ان پر بھروسہ کرنا بوقوفیہے
Now, I hope IK actually does keep his promise and does go to Waziriztan. He is coming under a lot of criticism from media for eating back on his promises!
اس وقت ، وزیرستان ، اور قبائلی علاقے ، بہت سی انٹلیجنس ایجنسیوں ، کا تختہ مشق بنے ہوۓ ہیں ، اپنے پراے سارے ہی ، وہاں ، "گل" کھلانے میں ، مصروف ہیں ، ایک ایسا علاقہ یا ایک ایسا جنگجو ، گروہ ، جسکے لیے ، کچھ بھی مقدس اور قابل احترام نہیں ، مسجدیں ، بازار ، سکول ، عام شہری ، سب ہی انکی جنونی سوچ کی بھینٹ چڑھے ہیں ، او آج تک یہی کچھ جاری ہے ، ایسے حالات میں ، وہاں ہر طرف خطرہ اور دغا ہی کا امکان ہے ، کب کوئی واردات کر جاے ، کچھ پتا نہیں ،
مجھے وہاں کے ، اسلام پسندوں سے ، زیادہ ، قبائلیوں پر ، زیادہ یقین ہے ، وہ اپنے مہمان کی حفاظت اور احترام ، اپنی جان سے زیادہ، عزیز رکھتے ہیں ، یہی انکی روایت ہے ، مگر دوسرے جنگجو ہر اصول ، ضابطہ ، آئین سے بے نیاز ہیں ، اسی لیے نا قابل اعتبار بھی
بہرحال ، تحریک انصاف اور عمران خان ، کا یہ دورہ ، اپنے لحاظ سے ، بہت اہم بھی ، اور اپنی نوعیت سے ، بہت "انوکھا" بھی ہے ، ہم سب دعا گو ہیں ، الله پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ، آمین