رمنی کی رہائشی خاتون اپنی محبت کو پانے کے لیے پنڈی بھٹیاں پہنچی اورشادی کے بندھن میں بندھ گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پربننے والی بیشتردوستیاں ازدواجی زندگیوں میں تبدیل ہورہی ہیں اوراب جرمنی کی 40 سالہ خاتون تاترجنا ہاکسن 30 سالہ محمد اعجازپاکستانی کی محبت میں پنڈی بھٹیاں پہنچی اوراسلام قبول کرکے شادی کے بندھن میں بھی بندھ گئیں۔
اسلام قبول کرنے کے بعد جرمن خاتون نے اپنا نام تاترجنا ہاکسن سے مریم رکھ لیا ہے، خاتون نے پاکستان کے لوگوں کوخوش اخلاق قراردیتے ہوئے پاکستان میں مستقل رہنے کے عزم کا اظہارکیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پردوستی کے باعث امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ پہنچی تھی اوررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی تھی۔
Pakistan's husband exports are increasing under new government. If we keep exporting like this foreign exchange problem will be solved at least to some extent. :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
رمنی کی رہائشی خاتون اپنی محبت کو پانے کے لیے پنڈی بھٹیاں پہنچی اورشادی کے بندھن میں بندھ گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پربننے والی بیشتردوستیاں ازدواجی زندگیوں میں تبدیل ہورہی ہیں اوراب جرمنی کی 40 سالہ خاتون تاترجنا ہاکسن 30 سالہ محمد اعجازپاکستانی کی محبت میں پنڈی بھٹیاں پہنچی اوراسلام قبول کرکے شادی کے بندھن میں بھی بندھ گئیں۔
اسلام قبول کرنے کے بعد جرمن خاتون نے اپنا نام تاترجنا ہاکسن سے مریم رکھ لیا ہے، خاتون نے پاکستان کے لوگوں کوخوش اخلاق قراردیتے ہوئے پاکستان میں مستقل رہنے کے عزم کا اظہارکیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پردوستی کے باعث امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ پہنچی تھی اوررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی تھی۔
اسلام قبول کرنے کے بعد جرمن خاتون نے اپنا نام تاترجنا ہاکسن سے مریم رکھ لیا ہے، خاتون نے پاکستان کے لوگوں کوخوش اخلاق قراردیتے ہوئے پاکستان میں مستقل رہنے کے عزم کا اظہارکیا۔
گو کہ اس نوجوان نے شاید اس خاتون سے گوری ہونے، اور ویزے کے لئے شادی کی ہو، لیکن یہ بھی تو ممکن ہے کہ ہمارے اندازے درست نہ ہوں
باقی رہی عمر کی بات، تو ہمارے نبی پاکﷺ کی ایک بی بی اُس سے عمر میں بڑی تھی، اور دوسری بات کہ 60-50 سال کے بوڑھے مرد بھی تو ا پنی عمر سے آدھی عمر کی لڑکیوں کیساتھ شادی کر لیتے ہیں

Bhai yeh aik aisi baat hai aur mai nay jo dikhta hai keh diya na koi aitraaz na hi koi khushi ka izhar.
Har cheez mai nabi paak ki misaal na diya karain to behtar hai........ALLAH aap ko samajh aur jaza day....ameen