Advertisement

جرمن خاتون اپنی محبت پانے پنڈی بھٹیاں پہنچ گئی

48085952_10156493385625528_4261451729159061504_n.jpg

رمنی کی رہائشی خاتون اپنی محبت کو پانے کے لیے پنڈی بھٹیاں پہنچی اورشادی کے بندھن میں بندھ گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پربننے والی بیشتردوستیاں ازدواجی زندگیوں میں تبدیل ہورہی ہیں اوراب جرمنی کی 40 سالہ خاتون تاترجنا ہاکسن 30 سالہ محمد اعجازپاکستانی کی محبت میں پنڈی بھٹیاں پہنچی اوراسلام قبول کرکے شادی کے بندھن میں بھی بندھ گئیں۔

اسلام قبول کرنے کے بعد جرمن خاتون نے اپنا نام تاترجنا ہاکسن سے مریم رکھ لیا ہے، خاتون نے پاکستان کے لوگوں کوخوش اخلاق قراردیتے ہوئے پاکستان میں مستقل رہنے کے عزم کا اظہارکیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پردوستی کے باعث امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ پہنچی تھی اوررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی تھی۔​

https://www.express.pk/story/1456935/1/
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
دونوں کی شکلیں دیکھ کر تو نہی لگتا کہ یہ محبت کی شادی ہے
 
48085952_10156493385625528_4261451729159061504_n.jpg

رمنی کی رہائشی خاتون اپنی محبت کو پانے کے لیے پنڈی بھٹیاں پہنچی اورشادی کے بندھن میں بندھ گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پربننے والی بیشتردوستیاں ازدواجی زندگیوں میں تبدیل ہورہی ہیں اوراب جرمنی کی 40 سالہ خاتون تاترجنا ہاکسن 30 سالہ محمد اعجازپاکستانی کی محبت میں پنڈی بھٹیاں پہنچی اوراسلام قبول کرکے شادی کے بندھن میں بھی بندھ گئیں۔

اسلام قبول کرنے کے بعد جرمن خاتون نے اپنا نام تاترجنا ہاکسن سے مریم رکھ لیا ہے، خاتون نے پاکستان کے لوگوں کوخوش اخلاق قراردیتے ہوئے پاکستان میں مستقل رہنے کے عزم کا اظہارکیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پردوستی کے باعث امریکی خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ پہنچی تھی اوررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی تھی۔​

https://www.express.pk/story/1456935/1/
Bhai yeh tasweer to aik khatoon aur char bachoon ki lagti hai.
 
Advertisement
Oh yaroo yeah ho Kia raha hai????

Kaptan ne tu kaha Tha k bahir se log job karnay Pakistan aain gay

Lakin yahan tu dulhanain shadi karnay k liay bhagi aa rahi hain
 
is it something in the air ? what the hell is going on? why is every woman coming to Pakistan to get married?
اسلام قبول کرنے کے بعد جرمن خاتون نے اپنا نام تاترجنا ہاکسن سے مریم رکھ لیا ہے، خاتون نے پاکستان کے لوگوں کوخوش اخلاق قراردیتے ہوئے پاکستان میں مستقل رہنے کے عزم کا اظہارکیا۔
 
Advertisement
Bhai yeh tasweer to aik khatoon aur char bachoon ki lagti hai.
گو کہ اس نوجوان نے شاید اس خاتون سے گوری ہونے، اور ویزے کے لئے شادی کی ہو، لیکن
یہ بھی تو ممکن ہے کہ ہمارے اندازے درست نہ ہوں

باقی رہی عمر کی بات، تو ہمارے نبی پاکﷺ کی ایک بی بی اُس سے عمر میں بڑی تھی، اور
دوسری بات کہ 60-50 سال کے بوڑھے مرد بھی تو ا پنی عمر سے آدھی عمر کی لڑکیوں کیساتھ شادی کر لیتے ہیں
 
Bhai yeh aik aisi baat hai aur mai nay jo dikhta hai keh diya na koi aitraaz na hi koi khushi ka izhar.
Har cheez mai nabi paak ki misaal na diya karain to behtar hai........ALLAH aap ko samajh aur jaza day....ameen