Advertisement

جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے دو&#1

کبهی گلے میں ہار ... کبهی گلے میں پھندا
کبهی ہاتھ میں ہاتھ ... کبهی موت کا دهندا
( جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہو سکتے )

1474656_1058770147498806_5596854977837524266_n.jpg
 
Advertisement
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#1608

لگتا ہے سعودی حکومت کی باری آنے والی ، اس لئے سعودی وظیفہ خوروں کو قران یاد آ رہا ہے
 
صدام کے خلاف کس نے اپنے بیس دیے قذافی کو کیوں مارا گیا کس نے مارا اور مرویا کس کی دشمنی تھی قذافی سے مرزا کبھی بھی سچ نہیں بولے گا پر سچ چھپ نہیں سکتا ہے
 
Advertisement
Re: ??? ?? ???? ???? ?? ???? ? ?????? ?????? ?&#

?? ????? ??? ??? ?? ?? ?? ?? ????? ?? ????? ??
 
Last edited:
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#1608

لگتا ہے افغانستان، عراق، مصر، لیبیا اور شام کی صورتحال نے جمہوروں کی تسلی نہیں کی مزید جمھوریات قائم کرنے کی کسک باقی ہے
 
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#

لگتا ہے سعودی حکومت کی باری آنے والی ، اس لئے سعودی وظیفہ خوروں کو قران یاد آ رہا ہے
آپ کا مسئلہ کیا ہے بھائ الللہ کے احکام پر بھی طنز کچھ تو خوف کیا کرو کچھ نہ کہیے طنز
مجھے نہیں معلوم کہ مسلک کی وجہ سے یہ کمنٹ کیا ہے یا طنز پر بہت غلط
 
Advertisement
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#

لگتا ہے افغانستان، عراق، مصر، لیبیا اور شام کی صورتحال نے جمہوروں کی تسلی نہیں کی مزید جمھوریات قائم کرنے کی کسک باقی ہے

کراچی میں قتل و غارت سے خلافت آ رہی ہے

صفورا چوک کے مجرم تنظیم اسلامی کے مجاہد تھے
 
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#1608

Would like to present a few aayats from Koran?
 
Advertisement
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#

آپ کا مسئلہ کیا ہے بھائ الللہ کے احکام پر بھی طنز کچھ تو خوف کیا کرو کچھ نہ کہیے طنز
مجھے نہیں معلوم کہ مسلک کی وجہ سے یہ کمنٹ کیا ہے یا طنز پر بہت غلط

اگر تمہیں ایک جملہ نہی سمجھ آتا تو قران کو کیسے سمجھو گے
تم صرف یہ بتاؤ

سیدھی بات لکھی ہے کہ سعودیہ کے بچوں کو قران اب یاد آ رہا ہے جب قریب آ لگی ہے ، پہلے نہی
 
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#

کراچی میں قتل و غارت سے خلافت آ رہی ہے

صفورا چوک کے مجرم تنظیم اسلامی کے مجاہد تھے
کراچی میں کراچی والوں کی جمہوریت قائم ہے اور قتل غارت جمہوریت اور جمہور کا حسن ثابت ہوئی ہے

ڈرائینگ روم سے رپورٹنگ کرنے والوں کی خبریں ایسی ہی ہوتی ہیں
 
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#

لگتا ہے افغانستان، عراق، مصر، لیبیا اور شام کی صورتحال نے جمہوروں کی تسلی نہیں کی مزید جمھوریات قائم کرنے کی کسک باقی ہے
او پائی کوئی عقل ہے آپ کے پاس ہر جگہ بے تکی مارنے کی کیا ضرورت ہے آپ کو دلائل سے بات کرو اس میں جہموریت یا آمروں کی بات کدھر سے آ گئی ہے ؟
جنہوں نے قذافی صدام کو مارا یا مروایا وہ تمارے ہی بندے ہیں اور وہ کوئی جہموری حکومت کے نمایندے نہیں بادشاہت کے ذریعے اے ہیں

Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#

اگر تمہیں ایک جملہ نہی سمجھ آتا تو قران کو کیسے سمجھو گے
تم صرف یہ بتاؤ

سیدھی بات لکھی ہے کہ سعودیہ کے بچوں کو قران اب یاد آ رہا ہے جب قریب آ لگی ہے ، پہلے نہی
تو سمجھائیے آپ علم نجوم پر دسترس رکھتے ہیں اور ان کے آنے والے حالات جانتے ہیں تو تشریح فرما دیجیے شکریہ
 
Advertisement
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#

تو سمجھائیے آپ علم نجوم پر دسترس رکھتے ہیں اور ان کے آنے والے حالات جانتے ہیں تو تشریح فرما دیجیے شکریہ

پڑھنا جانتے ہو تو پڑھ لو
اس فورم پر بول کر تو نہی بتایا جاتا

دو مرتبہ میں اپنی بات لکھ دی ہے
اگر پھر بھی نہ سمجھ آئے تو میرا کیا قصور ہے
اللہ کی بات سچی ہے ، لیکن اب اور سچی لگنے لگی ہے جب سے سعودیہ کے گلے میں پھندا نظر آنے لگا ہے
اس سے پہلے تو سعودیہ اور امریکہ ایک دوسرے کا دم بھرتے تھے کہ ہمارا تیل کے بدلے پروٹیکشن کا ماہدہ ہے

ذرا کوئی پوی پوچھ کہ کافروں کے ساتھ پروٹیکشن کا ماہدہ کیسے ہو سکتا ہے وہ بھی خادمین حرمین شریفین کا
 
Last edited:
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#

او پائی کوئی عقل ہے آپ کے پاس ہر جگہ بے تکی مارنے کی کیا ضرورت ہے آپ کو دلائل سے بات کرو اس میں جہموروں یا آمروں کی بات کدھر سے آ گئی ہے ؟
جنہوں نے قذافی صدام کو مریا وہ تمارے ہی بندے ہیں اور وہ کوئی جہموری حکومت کے نمایندے نہیں بادشاہت کے ذریعے اے ہیں

بہار عرب کے سبز باغ ساری دنیا کے جمہورے دیکھ رہے تھے. اس وقت کسی کو بندوں کا خیال نہیں آیا
 
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#1608

Now even after reading the direct Quranic orders, people are cursing each other rather to get the spirit of the order. Perhaps now we are even worse than ancient bani Israel, wake up where we are heading
 
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#

بہار عرب کے سبز باغ ساری دنیا کے جمہورے دیکھ رہے تھے. اس وقت کسی کو بندوں کا خیال نہیں آیا

یہ چند خاندانوں کی حکومت بہتر ہے جہموری طریقے سے آنے والے حکمرانوں کی ؟ یار تم بلکل بھی مجھے سمجھ نہیں اتا ہے کیوں اتنا لکھتے ہو میرے دوست تم نے طوطے کی طرح کچھ باتیں رٹی ہوئی ہیں ان کو لے کر بس چلتے ہو
کونسی حکومت چودہ سو سال میں ایسی رہی ہےجس پر سب متفق ہوے ہوں ؟
اور آپ ہی وہ لوگ ہو جو کے آمریت کو فالو کرتے ہو چاہے وہ ضیا ہو یا بنو امیہ یا عباس یا پھر کوئی بھی خلافت عثمانیہ ہو
 
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے د&#

کراچی میں کراچی والوں کی جمہوریت قائم ہے اور قتل غارت جمہوریت اور جمہور کا حسن ثابت ہوئی ہے

ڈرائینگ روم سے رپورٹنگ کرنے والوں کی خبریں ایسی ہی ہوتی ہیں

ڈرااننگ روم کی خلافت
:lol:

125kves.jpg