Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے دو
صدام کے خلاف کس نے اپنے بیس دیے قذافی کو کیوں مارا گیا کس نے مارا اور مرویا کس کی دشمنی تھی قذافی سے مرزا کبھی بھی سچ نہیں بولے گا پر سچ چھپ نہیں سکتا ہے
آپ کا مسئلہ کیا ہے بھائ الللہ کے احکام پر بھی طنز کچھ تو خوف کیا کرو کچھ نہ کہیے طنز مجھے نہیں معلوم کہ مسلک کی وجہ سے یہ کمنٹ کیا ہے یا طنز پر بہت غلط
آپ کا مسئلہ کیا ہے بھائ الللہ کے احکام پر بھی طنز کچھ تو خوف کیا کرو کچھ نہ کہیے طنز مجھے نہیں معلوم کہ مسلک کی وجہ سے یہ کمنٹ کیا ہے یا طنز پر بہت غلط
او پائی کوئی عقل ہے آپ کے پاس ہر جگہ بے تکی مارنے کی کیا ضرورت ہے آپ کو دلائل سے بات کرو اس میں جہموریت یا آمروں کی بات کدھر سے آ گئی ہے ؟ جنہوں نے قذافی صدام کو مارا یا مروایا وہ تمارے ہی بندے ہیں اور وہ کوئی جہموری حکومت کے نمایندے نہیں بادشاہت کے ذریعے اے ہیں
پڑھنا جانتے ہو تو پڑھ لو اس فورم پر بول کر تو نہی بتایا جاتا
دو مرتبہ میں اپنی بات لکھ دی ہے اگر پھر بھی نہ سمجھ آئے تو میرا کیا قصور ہے اللہ کی بات سچی ہے ، لیکن اب اور سچی لگنے لگی ہے جب سے سعودیہ کے گلے میں پھندا نظر آنے لگا ہے اس سے پہلے تو سعودیہ اور امریکہ ایک دوسرے کا دم بھرتے تھے کہ ہمارا تیل کے بدلے پروٹیکشن کا ماہدہ ہے
ذرا کوئی پوی پوچھ کہ کافروں کے ساتھ پروٹیکشن کا ماہدہ کیسے ہو سکتا ہے وہ بھی خادمین حرمین شریفین کا
او پائی کوئی عقل ہے آپ کے پاس ہر جگہ بے تکی مارنے کی کیا ضرورت ہے آپ کو دلائل سے بات کرو اس میں جہموروں یا آمروں کی بات کدھر سے آ گئی ہے ؟ جنہوں نے قذافی صدام کو مریا وہ تمارے ہی بندے ہیں اور وہ کوئی جہموری حکومت کے نمایندے نہیں بادشاہت کے ذریعے اے ہیں
Re: جان لو قرآن کہتا ہے یہود و نصاریٰ تمہارے دو
Now even after reading the direct Quranic orders, people are cursing each other rather to get the spirit of the order. Perhaps now we are even worse than ancient bani Israel, wake up where we are heading
یہ چند خاندانوں کی حکومت بہتر ہے جہموری طریقے سے آنے والے حکمرانوں کی ؟ یار تم بلکل بھی مجھے سمجھ نہیں اتا ہے کیوں اتنا لکھتے ہو میرے دوست تم نے طوطے کی طرح کچھ باتیں رٹی ہوئی ہیں ان کو لے کر بس چلتے ہو کونسی حکومت چودہ سو سال میں ایسی رہی ہےجس پر سب متفق ہوے ہوں ؟ اور آپ ہی وہ لوگ ہو جو کے آمریت کو فالو کرتے ہو چاہے وہ ضیا ہو یا بنو امیہ یا عباس یا پھر کوئی بھی خلافت عثمانیہ ہو