آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے رخسار کا ایک اور بوسہ لے گئی۔
ایک طرف غربت سے تنگ بیچ بازار میں والدین اپنے بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں اور کہیں فاقوں سے تنگ لوگ بیوی بچوں سمیت خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا کر بھوک سے نجات حاصل کرتے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف ووٹ کی پیداوار، عوامی نمائندے، جمہوریت کے ماتھے کے جھومر ،یہ سیاست دان جو کبھی تیرے حقوق کے لیے تو ایک آواز نہیں ہوئے۔ لیکن اپنے اگلے پچھلوں کو تاحیات نوازنے کے لیےکیا اپوزیشن کیا حکومتی اراکین باہم مل کر کیسے آخری دن بل پاس کروا گئے۔ اے میری قوم! نہ یہ کرپشن ہے نہ بد عنوانی اور نہ ہی تجھے الو بنایا گیا ہے ۔ اگر تو سمجھے تو تجھے کولہو کا بیل سمجھا گیا ہے۔ تو اب بھی اگر انہیں اپنے حقوق کا محافظ سمجھتی ہے تو سمجھتی رہ۔۔۔مگر میں سمجھنے پر تیار نہیں۔
I don't think PTI will need 2/3 Majority for cancel it. It is not Constitutional amendments. I think an executive order or a simple bill will be sufficient for it.
This is what people deserve when they vote blood suckers like ppp pmln mqm juif anp. Pmln fully shielded ppp for 5years and it makes my blood boil to see people still supporting nawaz sharif and other chors. May allah grant Imran the power to get the looted wealth back from them