Advertisement

جاتے جاتے لوٹ مار بل پاس - دیکھیے یہ لسٹ

کتے کا بوسہ



آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے رخسار کا ایک اور بوسہ لے گئی۔

ایک طرف غربت سے تنگ بیچ بازار میں والدین اپنے بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں اور کہیں فاقوں سے تنگ لوگ بیوی بچوں سمیت خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا کر بھوک سے نجات حاصل کرتے ہیں۔
جبکہ دوسری طرف ووٹ کی پیداوار، عوامی نمائندے، جمہوریت کے ماتھے کے جھومر ،یہ سیاست دان جو کبھی تیرے حقوق کے لیے تو ایک آواز نہیں ہوئے۔ لیکن اپنے اگلے پچھلوں کو تاحیات نوازنے کے لیےکیا اپوزیشن کیا حکومتی اراکین باہم مل کر کیسے آخری دن بل پاس کروا گئے۔
اے میری قوم! نہ یہ کرپشن ہے نہ بد عنوانی اور نہ ہی تجھے الو بنایا گیا ہے ۔ اگر تو سمجھے تو تجھے کولہو کا بیل سمجھا گیا ہے۔
تو اب بھی اگر انہیں اپنے حقوق کا محافظ سمجھتی ہے تو سمجھتی رہ۔۔۔مگر میں سمجھنے پر تیار نہیں۔

bill-2013.jpg
​
 
Advertisement
Re: آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے &#1585

پاکستان کیا ان کے باپ کی جاگیر ہے ؟؟؟

ایک دفع خان کو لانا ہے - انشاء الله

باقی کا کام خود بخود سیدھا ہو جاۓ گا

​
 
Advertisement
Re: آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے &#1585

Ye jis terha ki jate jate loot maar machi hey wo sabat kerti hey keh ye in ko yaqeen hey keh bus game khatum or ab koi or(imran) hi aye ga.
 
Re: آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے &#1585

noraa and ppp ke badname zamana jamhooriat say tu musharaf acha thaa
 
Advertisement
Re: آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے &#1585

یہ اصول ہے زندگی کا کہ اپنی حفاظت خود کرو

خود کو اتنا مظبوط کرو کہ کوئی تمہارا حق اور جان و مال پر حملہ نہ کر سکے

یہیں مسلمان ہے اور زندہ انسان ہے

کل کو تحریک انصاف میں بھی کوئی فردی ہو سکتا ہے ، ہم نے اس پر بھی نظر رکھنی ہے
 
Re: آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے &#1585

meri ek he khahish ha keh jis,jis ne iss mra-at per dustkhatt kiye hain iss bill ko pass kerna ke liye un ke sare-am HAATH kaat dene chaye.
 
Re: آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے &#

پاکستان کیا ان کے باپ کی جاگیر ہے ؟؟؟

ایک دفع خان کو لانا ہے - انشاء الله

باقی کا کام خود بخود سیدھا ہو جاۓ گا

​
افسوس کی بات یہ ہے کہ اس فیصلے میں نواز لیگ بھی شامل بھی تھی
یہ سارے ہی چور ہیں
 
Re: آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے &#1585



جمہوریت میں جمہور نے ان ہی اعمال پر ، حق انتخاب کا استعمال کرنا ہے ، سادہ سا اصول ہے ، جو بویا جاۓ گا ووہی کاٹا جاۓ گا


ابھی یہ نظام پھر بھی عوام کی دسترس میں ہے ،


اگر یہاں بادشاہت اور کوئی آمرانہ نظام ہوتا تو ، پھر یہ انکشافات بھی ممکن نا ہوتے ،
جو قوم اب رد نہیں کرسکتی ، وہ تب انکار کا سوچ بھی نہیں سکتی



زرداری نے ثابت کیا کہ ، جمہوریت بہترین انتقام ہے ، اب عوام نے ثابت کرنا ہے کہ ، انتقام کا عوامی ورژن کتنا شاندار ہو گا ​
 
Advertisement
Re: آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے &#

​pti 2/3 aksriyat se ye cancel kerday to maza hai :D

I don't think PTI will need 2/3 Majority for cancel it. It is not Constitutional amendments. I think an executive order or a simple bill will be sufficient for it.
 
Re: آہ میری قوم! بھاگتی اسمبلی جاتے جاتے تیرے &#

پاکستان کیا ان کے باپ کی جاگیر ہے ؟؟؟

ایک دفع خان کو لانا ہے - انشاء الله

باقی کا کام خود بخود سیدھا ہو جاۓ گا

​

i am with uuuuuuuuuuuuuuuu
 
This is what people deserve when they vote blood suckers like ppp pmln mqm juif anp. Pmln fully shielded ppp for 5years and it makes my blood boil to see people still supporting nawaz sharif and other chors. May allah grant Imran the power to get the looted wealth back from them