Advertisement

تحریک انصاف ہی تحریک انصاف کو ہرا سکتی ہے

اج سے ایک عرصہ پہلے عمران خان نے اپنے ایک انٹریو میں اس بات کا اظہار کیا تھا کہ تحریک انصاف ہی تحریک انصاف کو ہرا سکتی ہے ،اج لگتا ہے صحیح معنوں میں اس کا وقت اپہنچا ہے جس گرمجوشی کیساتھ عوام نے نئی حکومت کو جس طرح ویلکم کیا تھا ،اس کی نظیر ملنی مشکل ہے ۔کیونکہ 2018 کے الیکشن پاکستان کے تاریح کے وہ واحد الیکشن تھے جب گھر کے اندر بیٹوں نے اپنے باپ سے کھلم کھلا احتلاف کیا کہ اپکے ہر فیصلوں کی اج تک ہم تعمیل کرتے چلے ائے ہے ،لیکن باباجی اپ بتائیں اپکے 40 سالہ اس سیاسی وفاداری نے ہمیں کیا دیا ان 40 سالوں میں اپ نے پیپلز پارٹی اور نون کی غلامی کی اور اج ہم بھگت رہے ہے ،سوائے لوٹ مار کرپشن کے ہمیں کیا ملا تباہ حال ادارے اور لا ان اڈر کا فقدان تو اپنے بیٹوں کے سامنے باباجی شرمسار سے انے لگے اور اسی باباجی نے زندگی میں پہلی بار شکست تسلیم کرلی اور اپنے بیٹوں کو کہا

جاو جس کو مرضی ووٹ دینا ہے دے دو میں نہیں روکھونگا ،لیکن میرا ایک ووٹ ہے وہ میں نے نون لیگ کو دینا ہے کیونکہ میں نمک ***** نہیں کرسکتا ،میں اپنے اقاووں کو ناراض نہیں کرسکتا ہے،پھر جیت کے بعد پوری اپوزیشن ایک ہوگی لیکن ہر بار اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑھی ،۔مریم نواز میڈیا سیل سے لیکر ٹوئیٹر اور الیکٹرانکس میڈیا کے لفافہ حور 5 دن کا پھر 10 دن پھر 15 دن کا حساب مانگنے لگے بہت سے لفافہ اینکر فقظ 10 دن بعد لاہور کی سڑکوؓں پر عوامی ردعمل دیکھنے پہنچ گئے کیونکہ انہوں نے اس نئے نظام میں اپنے لئے موجود حطرات بانپ لیے جو تھے ۔پھر یکایک چند ایک ایشو خود حکومت نے اٹھ کھڑے کردئے ،ان میں سے بڑا ایشو وہ عاطف میاں کی بطور معاشی اصلاحت کمیٹی میں اس کا تقرر تھا ۔یہ کیسا مسئلہ ہے دینی ہے ہے سیاسی ہے ان پر لاتعداد رائے اچکے ہے ،اقلیتوں کے حوالے سے بہت کچھ اس پر لکھا جاچکا ہے ،میرا یہاں اس پر رائے زانی نہیں

نہ ہی اس مسئلہ پر میرا کوئی کمینٹس ہے کیونکہ پھر میرے لکھنے کا مقصد کہیں اور چلا جائے گا ۔ظاہر ہے اس پر رائے بھی اینگے اور میرا جو مقصد ہے ان سے پھر ہماری توجہ کہیں اور چلی جائے گی عاطف میاں کے خوالے سے حکومتی موقف ابھی تک سوائے فواد چودری کے علاوہ کہیں بھی نہیں ایا ،فواد نے ایک دو پریس کانفرس میں عاطف کی بطور ایک اقلیت کا ڈیفنس کیا لیکن ملک کے اندر ایک چھوٹے سے طبقے نے ان کو سراہا جب کے اکثریت کے نذدیک فواد چودھری ایک گستاح کے ٹھہرے ۔بات کو یہاں پر حتم کرکے دوسری سائیڈ پر لے جاتے ہے چند دن پہلے جب ملک نامور صحافی حضرات عمران خان سے ملے اور جب ان سے فیاض الحسن چوہان کی گستاحی اور حاور مانیکا والے معملے پر ان کے موقف جاننے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ وزیراعظم صٓاحب ان سب معملات سے بے خبر تھئے ۔

تیسری بات جب دو دن پہلے عاطف میاں کے معملے پر سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جیو پر عاطف میاں کو ڈیفیبنڈ کیا تو ساری کہانی سمجھ میں اگئی ،کہ اپوزیشن یکدم سے خاموش کیوں ہوگی ہے ،اپوزیشن عاطف کے معملے پر حکومت کی خاموش سپورٹ دیکر حکومت کو اس انجام سے دو چار کرنے والی ہے جس کا شائد حکومت نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا ۔گیس کی قیمتوں میں اضافے پر بھی نہ ہی پیپلز پارٹی نہ ہی نون لیگ کی طرٖف سے کوئی مزمتی بیان نہ انا اس بات کو تقویت دے رہی ہے کہ انے والے بائی الیکشن میں حکومت کو دن میں تارے نظر اجاینگے،۔حکومت انے والے دنوں میں بائی الیکشن میں اس ذلت سے دو چار ہونے والی ہے ،کہ شائد نہ ان کو اندازہ ہوگا کہ پھر اس شکست سے نون لیگ نے کیسا سیاسی فائدہ اٹھانا ہے لہذا فوری طور پر عمران خان کو چند ایک فیصلے کرنے ہونگے

اپنے کسی قابل اعتماد ساتھی کو شوشل میڈیا کی نگرانی کا فریضہ دینا ہوگا جو روز شام کو عمران خان کو شوشل میڈٰیا کی سرگرمیاں ان کو دیکھائیں اور حکومت پر جن باتوں پر تنقید یا جن باتوں سے حکومت کی پزیرائی میں کمی انے کا امکان ہوں ان پر حکومت فوری احکامات جاری کریں۔دوم فوری طور پر گیس ،بجلی کے نرح جو بڑھائے ہے وہ حتم کریں اور اپنی پوری توانائی ان ڈیفالٹر پر صرف کریں جو ان اداروں کے مقروض ہے جن کے ذمے اربوں کربوں بقایا ہے،
عاطف میاں کی تقرری فوری طور پر حتم کریں کیونکہ اس ملک کے اندر ایک سے بڑھ کر ایک ٹیلینٹ موجود ہے ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اصولی طور پر عمران خان کا فیصلہ بلکل ٹھیک ہے مگر چونکہ ہم نے تبدیلی لانے کی خاطر اقتدار میں رہنا ہے اور عوام کی اکثریت کو مولویوں کی جہالت نے اپنے رنگ میں رنگ رکھا ہے لہذا مصلحت کا تقاضا ہے یہی ہے کہ متنازعہ فیصلوں سے گریز کیا جائے ویسے بھی تحریک انصاف کہ پاس اکثریت نہیں ہے

اگر سیاسی مخالفین اور مولوی زیادہ بھونکیں تو اس کا حل یہی ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آئین میں ترمیم کی قرارداد اسمبلی میں پیش کرے جس کہ تحت قادیانیوں پر سرکاری ملازمتوں کہ کہ دروازے بند کر دیے جائیں تاکہ پتہ چل سکے کہ یہ بھونکنے والے کتنے پانی میں ہیں
 
Advertisement
and stop dictating government what to do:

Go read financial statements of SNGP and SSGC

Those who can't bother please understand the following:

The SNGP had explained that it was purchasing natural gas from about 40 gas producers at an average rate of Rs629 per MBTU (Million British Thermal Unit) and selling at Rs399 per unit, with a net loss of about Rs230 per unit.

https://www.dawn.com/news/1431041

کمائ تو دور کی بات ہے، وہ تو پہلے ہی پلے سے ڈال کر دے رہے ہیں۔
 
Last edited:
گورنمنٹ کو فلفور پانی کے ریٹ بھی بڑھانے چاہیئں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، اور باقی ملک کا حال بھی کراچی ، اسلام آباد جیسا ہو۔

لاہور جیسے شہروں میں ایک دن میں اوسطا ایک خاندان جتنا پانی ضائع کر رہا ہے کراچی والوں کو شائد پورے مہینے میں نصیب نہیں ہوتا

صبح سویرے پائپ لگا کھلے پانی سے گاڑیاں دھوتے ہیں، پھر پورا، صحن، برآمدہ، چھت، ٹیرس، گلی، گیراج دھوتے ہیں، اور اس پر بھی دل نہیں بھرتا تو باہر نکل کر پائپ سے گلی یا سڑک پر پانی کا چھٹا لگاتے ہیں

او کون لوگ او تسی
۔
 
Last edited:
وجہ صرف اور صرف پانی کا بل نہ ہو نے کے برابر ہے، اکثر سوسائٹیوں میں فکسڈ بل ہے اور میٹر لگے ہی نہیں ہوے

اس پر فوری ایکشن لینا چاہئے حکومت کو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، جسطرح ہم نیں گیس میں کیا ہے، اور اس قدرتی نعمت کا بے دریغ استعمال کر کے اسے ختم کر دیا ہے اور آج انتہائ مہنگے ریٹس پر درآمد کرنی پڑ رہی ہے۔

گھروں میں گیس کے فکسڈ بل تھے ، 24 گھنٹے بلا ضرورت گیزر، ہیٹر چلتے تھے، اس حد تک بے حسی کہ ایک ماچس کی تیلی جلانے کی زحمت سے بچنے کے لئے چولھا ہی نہیں بند کیا جاتا

قدرتی وسائل پر سب کا حق ہے اور ہم ایک بے حس قوم ہیں اس لئے پانی اور گیس کے ریٹس لاگت کے مطابق بلکہ اس سے زیادہ ہونے چاہئے، تاکہ اس کا ضیاع نہ ہو اور جس احتیاط سے بجلی استعمال کرتے ہیں، اسی طرح پانی اور گیس بھی استعمال کریں۔
 
Last edited:
Advertisement
آپوزیشن کو ابھی صرف ایک چیز کا خطرہ ہے اور وہ ہے احتساب

وہ حکومت گرانا نہیں چاہتے کیونکہ جانتے ہیں کے ایک تو گرا نہیں سکتے اور دوسرا یہ کے اگر ایسا کچھ ایسا کرتے نظر آے تو بڑے ذلیل ہوں گے

یہ بھی بتا دوں کے آپوزیشن میں اختلاف کے وجہ بھی یہی احتساب ہے جہاں پپپلز پارٹی یہ تاثر دینا چاھتی ہے ہم تحریک انصاف کے ساتھ ہیں تاکے زرداری پہ ہاتھ ہولا رہے

اب ایسا ہونا تو نہیں پر عمران خان جو بہت سیدھے راستے پہ چلنے والا انسان ہے اور حکومت میں آنے کے بعد تو اور بھی سیدھا اور فوکس ہو گیا ہے وہ ان چیزوں کے پروا نہیں کرے گا اور یہی چیز اس کے لیے مشکلات کا سبب بنے گی. کبھی کبھی آپوزیشن کو اسی کی زبان میں جواب دینا ضروری ہوتا ہے اور وہ شاید تحریک انصاف اب نہ کرے کیونکہ اب وہ حکومت میں ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کے اچھا کام کرنے سے آپوزیشن کا زور بھی ٹوٹ جاۓ گا وہ الگ بات ہے کی اگر میڈیا ایک تباہ حال معیشت کو خوشحال پاکستان سے تشبیه دے سکتا ہے صرف اپنے آقاوں کی خوشنودی کے لیے تو وہ اور کیا کیا نہیں کرے گا

خیر سمجھنے والے سمجھ جائیں کے حالات کس طرف جا رہے ہیں
​
 
اپوزیش کا **** رونا چلتا رہے گا
تقریبآ ڈیڑھ دو سال کے بعد اس حکومت کا کوئی منہ متھا نکلنا شرو ہو گا
کیوں کہ گند صرف ن لیگ کا ہی نہی ہے اپنی پارٹی کے اندر بھی بہت ہے
اور خان بھی نیا ہے


لیکن نیت نظر آ جاتی ہے
شکر ہے حکومت قادیانی مسلے میں ٹریپ نہی ہوئی
اس میں سے نکلنا بہت مشکل ہوتا



مجھے اگلی الارمنگ چیز اسد عمر کی طرف سے نظر آ رہی ہے
حکومت کی مضبوطی اس وقت نظر آئے گی جب عوام کو ریلیف ملے گا
 
and stop dictating government what to do:

Go read financial statements of SNGP and SSGC

Those who can't bother please understand the following:

The SNGP had explained that it was purchasing natural gas from about 40 gas producers at an average rate of Rs629 per MBTU (Million British Thermal Unit) and selling at Rs399 per unit, with a net loss of about Rs230 per unit.

https://www.dawn.com/news/1431041

کمائ تو دور کی بات ہے، وہ تو پہلے ہی پلے سے ڈال کر دے رہے ہیں۔


The prime minister was also updated on the construction and operationalisation of Tajikistan-Afghanistan-Pakistan-India (TAPI) pipeline and Pak-Iran gas pipeline along with other significant projects to meet growing energy needs.
IK govt needs to renegotiate the deals with Qatar ...