- Joined
- Jun 20, 2014
- Posts
- 2,115
- Reaction score
- 3,258
- Points
- 113
اج سے ایک عرصہ پہلے عمران خان نے اپنے ایک انٹریو میں اس بات کا اظہار کیا تھا کہ تحریک انصاف ہی تحریک انصاف کو ہرا سکتی ہے ،اج لگتا ہے صحیح معنوں میں اس کا وقت اپہنچا ہے جس گرمجوشی کیساتھ عوام نے نئی حکومت کو جس طرح ویلکم کیا تھا ،اس کی نظیر ملنی مشکل ہے ۔کیونکہ 2018 کے الیکشن پاکستان کے تاریح کے وہ واحد الیکشن تھے جب گھر کے اندر بیٹوں نے اپنے باپ سے کھلم کھلا احتلاف کیا کہ اپکے ہر فیصلوں کی اج تک ہم تعمیل کرتے چلے ائے ہے ،لیکن باباجی اپ بتائیں اپکے 40 سالہ اس سیاسی وفاداری نے ہمیں کیا دیا ان 40 سالوں میں اپ نے پیپلز پارٹی اور نون کی غلامی کی اور اج ہم بھگت رہے ہے ،سوائے لوٹ مار کرپشن کے ہمیں کیا ملا تباہ حال ادارے اور لا ان اڈر کا فقدان تو اپنے بیٹوں کے سامنے باباجی شرمسار سے انے لگے اور اسی باباجی نے زندگی میں پہلی بار شکست تسلیم کرلی اور اپنے بیٹوں کو کہا
جاو جس کو مرضی ووٹ دینا ہے دے دو میں نہیں روکھونگا ،لیکن میرا ایک ووٹ ہے وہ میں نے نون لیگ کو دینا ہے کیونکہ میں نمک ***** نہیں کرسکتا ،میں اپنے اقاووں کو ناراض نہیں کرسکتا ہے،پھر جیت کے بعد پوری اپوزیشن ایک ہوگی لیکن ہر بار اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑھی ،۔مریم نواز میڈیا سیل سے لیکر ٹوئیٹر اور الیکٹرانکس میڈیا کے لفافہ حور 5 دن کا پھر 10 دن پھر 15 دن کا حساب مانگنے لگے بہت سے لفافہ اینکر فقظ 10 دن بعد لاہور کی سڑکوؓں پر عوامی ردعمل دیکھنے پہنچ گئے کیونکہ انہوں نے اس نئے نظام میں اپنے لئے موجود حطرات بانپ لیے جو تھے ۔پھر یکایک چند ایک ایشو خود حکومت نے اٹھ کھڑے کردئے ،ان میں سے بڑا ایشو وہ عاطف میاں کی بطور معاشی اصلاحت کمیٹی میں اس کا تقرر تھا ۔یہ کیسا مسئلہ ہے دینی ہے ہے سیاسی ہے ان پر لاتعداد رائے اچکے ہے ،اقلیتوں کے حوالے سے بہت کچھ اس پر لکھا جاچکا ہے ،میرا یہاں اس پر رائے زانی نہیں
نہ ہی اس مسئلہ پر میرا کوئی کمینٹس ہے کیونکہ پھر میرے لکھنے کا مقصد کہیں اور چلا جائے گا ۔ظاہر ہے اس پر رائے بھی اینگے اور میرا جو مقصد ہے ان سے پھر ہماری توجہ کہیں اور چلی جائے گی عاطف میاں کے خوالے سے حکومتی موقف ابھی تک سوائے فواد چودری کے علاوہ کہیں بھی نہیں ایا ،فواد نے ایک دو پریس کانفرس میں عاطف کی بطور ایک اقلیت کا ڈیفنس کیا لیکن ملک کے اندر ایک چھوٹے سے طبقے نے ان کو سراہا جب کے اکثریت کے نذدیک فواد چودھری ایک گستاح کے ٹھہرے ۔بات کو یہاں پر حتم کرکے دوسری سائیڈ پر لے جاتے ہے چند دن پہلے جب ملک نامور صحافی حضرات عمران خان سے ملے اور جب ان سے فیاض الحسن چوہان کی گستاحی اور حاور مانیکا والے معملے پر ان کے موقف جاننے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ وزیراعظم صٓاحب ان سب معملات سے بے خبر تھئے ۔
تیسری بات جب دو دن پہلے عاطف میاں کے معملے پر سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جیو پر عاطف میاں کو ڈیفیبنڈ کیا تو ساری کہانی سمجھ میں اگئی ،کہ اپوزیشن یکدم سے خاموش کیوں ہوگی ہے ،اپوزیشن عاطف کے معملے پر حکومت کی خاموش سپورٹ دیکر حکومت کو اس انجام سے دو چار کرنے والی ہے جس کا شائد حکومت نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا ۔گیس کی قیمتوں میں اضافے پر بھی نہ ہی پیپلز پارٹی نہ ہی نون لیگ کی طرٖف سے کوئی مزمتی بیان نہ انا اس بات کو تقویت دے رہی ہے کہ انے والے بائی الیکشن میں حکومت کو دن میں تارے نظر اجاینگے،۔حکومت انے والے دنوں میں بائی الیکشن میں اس ذلت سے دو چار ہونے والی ہے ،کہ شائد نہ ان کو اندازہ ہوگا کہ پھر اس شکست سے نون لیگ نے کیسا سیاسی فائدہ اٹھانا ہے لہذا فوری طور پر عمران خان کو چند ایک فیصلے کرنے ہونگے
اپنے کسی قابل اعتماد ساتھی کو شوشل میڈیا کی نگرانی کا فریضہ دینا ہوگا جو روز شام کو عمران خان کو شوشل میڈٰیا کی سرگرمیاں ان کو دیکھائیں اور حکومت پر جن باتوں پر تنقید یا جن باتوں سے حکومت کی پزیرائی میں کمی انے کا امکان ہوں ان پر حکومت فوری احکامات جاری کریں۔دوم فوری طور پر گیس ،بجلی کے نرح جو بڑھائے ہے وہ حتم کریں اور اپنی پوری توانائی ان ڈیفالٹر پر صرف کریں جو ان اداروں کے مقروض ہے جن کے ذمے اربوں کربوں بقایا ہے،
عاطف میاں کی تقرری فوری طور پر حتم کریں کیونکہ اس ملک کے اندر ایک سے بڑھ کر ایک ٹیلینٹ موجود ہے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mE7JdwL.jpg
Last edited by a moderator: