اچھا جو وزیراعظم نے پشاور جلسہ کرناکرنا تھا ابھی تک آپ اس ناکامی سے نہیں نکل پا رہے ،ارے بھئی وہ کرپٹ لٹیرے اور ڈہیت وزیراعظم کی کوشش تھی اور ادھر ایک ہر دل عزیز محب وطن لیڈر کی ریلی ہے

ہر دلعزیز لیڈر کو دیکھنے دس لوگ تو نکلتے نہیں بس سوشل میڈیا کے کچھ پاگلوں کو کچھ اور نہیں سوجھتا بس دل کو بھلانے کے لیے خیال اچھا ہے عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے

I don't know what is mental state of Insafian .... who would beat his head on wall after seeing failure to get resignation of PM through more than hundred days dharna and after failed public meetings
نہ دیو ملائی لیڈر کے حق میں لوگ سڑکوں پر نکلتے ہیں اور نا ہی ووٹوں میں نکلتے ہیں دو سال بعد فوٹو شاپ تکنیکیں استعمال کرنے کو بھی دل نہیں کرے گا ناکامیوں کی داستان عمران خان