Advertisement

تحریک انصاف کی ناکام ریلی

افسوس کے انصافیوں کے پاس آج کی ناکام ریلی کی کوئی تصویر اس قابل بھی نہیں جسے وہ فوٹو شاپ سے ٹھاٹھیں مارتا سمندر ثابت کر سکیں
​



CpvgZk1XYAAxXkV.jpg


CpvfMQjWEAAMFDW.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
جشن آزادی کی خوشی میں ہی گھروں سے نکل آؤ
 

پٹواری عمران خان کے ہر دھرنے، ہر ریلی، ہر جلسے پر واچ ڈاگ کی طرح تعینات ہوتے ہیں۔

 
بهیا یہ ریلی تھی نندی پور پروجیکٹ تھوڑی جو ناکام ہو گیا، یا پھر دل کا آپریشن جو کامیاب ہو گیا
 
CpvjDtSXYAA_lg0.jpg


عمران خان کچہری چوک پہنچ کر کنٹینرپرسوار ہوگئے​
 
بهیا یہ ریلی تھی نندی پور پروجیکٹ تھوڑی جو ناکام ہو گیا، یا پھر دل کا آپریشن جو کامیاب ہو گیا

ریلیاں بھی کامیاب اور ناکام ہوتی ہیں جن سے پتا چلتا ہے دیو ملائی لیڈر عوام کے جوتے کی نوک پر ہوتے ہیں
 
Advertisement
CpveYrkXEAAa9L9.jpg


عمران خان ریلی میں تحریک انصاف کے جھنڈے گنتے ہوے
 

ریلیاں بھی کامیاب اور ناکام ہوتی ہیں جن سے پتا چلتا ہے دیو ملائی لیڈر عوام کے جوتے کی نوک پر ہوتے ہیں
اچھا جو وزیراعظم نے پشاور جلسہ کرناکرنا تھا ابھی تک آپ اس ناکامی سے نہیں نکل پا رہے ،ارے بھئی وہ کرپٹ لٹیرے اور ڈہیت وزیراعظم کی کوشش تھی اور ادھر ایک ہر دل عزیز محب وطن لیڈر کی ریلی ہے
 
شیخ رشید نہیں
مطلب کے ایمپائر نے عمران خان کو ہی آوٹ قرار دے دیا
ایک بار پھر تانگہ
 
Advertisement
اچھا جو وزیراعظم نے پشاور جلسہ کرناکرنا تھا ابھی تک آپ اس ناکامی سے نہیں نکل پا رہے ،ارے بھئی وہ کرپٹ لٹیرے اور ڈہیت وزیراعظم کی کوشش تھی اور ادھر ایک ہر دل عزیز محب وطن لیڈر کی ریلی ہے

ہر دلعزیز لیڈر کو دیکھنے دس لوگ تو نکلتے نہیں بس سوشل میڈیا کے کچھ پاگلوں کو کچھ اور نہیں سوجھتا
بس دل کو بھلانے کے لیے خیال اچھا ہے
عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے
 

ہر دلعزیز لیڈر کو دیکھنے دس لوگ تو نکلتے نہیں بس سوشل میڈیا کے کچھ پاگلوں کو کچھ اور نہیں سوجھتا
بس دل کو بھلانے کے لیے خیال اچھا ہے
عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے


با خدا اگر دس لاکھ لوگ بھی نکل آئیں آپ اسے دس ہزار ہی کہیں گے ،غلط آپ بھی نہیں میں جانتا ہوں آپ لوگوں کی مجبوریاں ہوتی ہیں
 
When any event start patwari claim its flop after evening you wont find and they start beating their heads with wall

I don't know what is mental state of Insafian .... who would beat his head on wall after seeing failure to get resignation of PM through more than hundred days dharna and after failed public meetings
 
Advertisement
با خدا اگر دس لاکھ لوگ بھی نکل آئیں آپ اسے دس ہزار ہی کہیں گے ،غلط آپ بھی نہیں میں جانتا ہوں آپ لوگوں کی مجبوریاں ہوتی ہیں

نہ دیو ملائی لیڈر کے حق میں لوگ سڑکوں پر نکلتے ہیں اور نا ہی ووٹوں میں نکلتے ہیں دو سال بعد فوٹو شاپ تکنیکیں استعمال کرنے کو بھی دل نہیں کرے گا
ناکامیوں کی داستان
عمران خان
 
Oey Noon leeg walo abe tu really dhoro b Ne hoe Tum be- Gettoon neay phelay he nakam kah deya ha
Ko tu had ho ge be-Geratee ke

aaj 3:15 par raily thi nahin to apni jamat ka time table dekh lo .... raily main srf aik kntainr tha
 

نہ دیو ملائی لیڈر کے حق میں لوگ سڑکوں پر نکلتے ہیں اور نا ہی ووٹوں میں نکلتے ہیں دو سال بعد فوٹو شاپ تکنیکیں استعمال کرنے کو بھی دل نہیں کرے گا
ناکامیوں کی داستان
عمران خان

ویسے ہم تو اپنے لیڈر سے بڑی محبت کرتے ہیں، کیا آپ بھی اپنے لیڈر سے محبت کرتے ہیں؟