Advertisement

بیوی کے ساتھ تکرار دل کے لئے بھی خطرناک

[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: right"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]بیوی کے ساتھ تکرار دل کے لئے بھی خطرناک ہوسکتی ہے،نئی تحقیق [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
headlinebullet.gif
​
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
heartspouse-_2-11-2014_137403_l.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2"]نیویارک …این جی ٹی …بیوی اور شوہر کے درمیان تکرار صرف مزاج ہی اپ سیٹ نہیں کرتی بلکہ یہ آپ کے دل کے لئے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔امریکا کی اوٹاہ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو افراد اپنی بیوی پر بھروسہ نہیں کرتے اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی شریک حیات انہیں سہارا دینے سے قاصر ہے ان میں امراض قلب کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بیوی کے ساتھ جھگڑے کرنا دل کے امراض کے ساتھ ساتھ کئی سنگین امراض کا باعث بن سکتا ہے۔ تو اگر اپنے دل سے پیار ہے تو لڑائی جھگڑوں کو بھول جائیں اور خطرناک بیماریوں کو دور بھگائیں۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=137403
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: بیوی کے ساتھ تکرار دل کے لئے بھی خطرناک ہو&#



اسی لیے ،صنف مخالف کے متعلق شاعر یہی کہہ چکے ؟ آنکھ نیلم کی ، بدن کانچ کا ، دل پتھر کا ، جب یہ اوصاف ہوں ، نک چڑھی ہمہ وقت لڑنے کو بیتاب ہو (ں) تو ،
(cry)ہم گوشت پوست کے دل والوں کا دل جواب دے ہی جاتا ہے ، اوسان تو دہلیز پر ہی خطا ، بقیہ حواس خونخوار نظروں سے ہی پارہ پارہ ہو جاتے ہیں​
 
Last edited:
Advertisement
Re: بیوی کے ساتھ تکرار دل کے لئے بھی خطرناک ہو&#



اسی لیے ،صنف مخالف کے متعلق شاعرہ یہی کہہ چکے ؟ آنکھ نیلم کی ، بدن کانچ کا ، دل پتھر کا ، جب یہ اوصاف ہوں ، نک چڑھی ہمہ وقت لڑنے کو بیتاب ہو (ں) تو ،
(cry)ہم گوشت پوست کے دل والوں کا دل جواب دے ہی جاتا ہے ، اوسان تو دہلیز پر ہی خطا ، بقیہ حواس خونخوار نظروں سے ہی پارہ پارہ ہو جاتے ہیں​

There are so many institutes of all kinds in Pakistan, an institute for bachelors to learn skill to keep the better half in check is call of the time.
 
ہر بیوی کو چاہیئے یہ آرٹیکل گھر کے ہر کمرے میں فریم کروا کر رکھے۔ ۔ بلکہ بہتر ہے اس کا تعویذ ہی بنا کر شوہر کے گلے میں ڈال دے۔ ۔ ۔یقینا گھر کے حالات میں افاقہ ہوگا۔ ۔ [hilar]۔
 
ہر بیوی کو چاہیئے یہ آرٹیکل گھر کے ہر کمرے میں فریم کروا کر رکھے۔ ۔ بلکہ بہتر ہے اس کا تعویذ ہی بنا کر شوہر کے گلے میں ڈال دے۔ ۔ ۔یقینا گھر کے حالات میں افاقہ ہوگا۔ ۔ [hilar]۔

Its already being practiced, look around. You will find more female widowers than males.. Mard becharay tu jaldi faarigh kar diye jatay hein.......
 
ہر بیوی کو چاہیئے یہ آرٹیکل گھر کے ہر کمرے میں فریم کروا کر رکھے۔ ۔ بلکہ بہتر ہے اس کا تعویذ ہی بنا کر شوہر کے گلے میں ڈال دے۔ ۔ ۔یقینا گھر کے حالات میں افاقہ ہوگا۔ ۔ [hilar]۔

did this worked for you please let me know
 
Advertisement
Its already being practiced, look around. You will find more female widowers than males.. Mard becharay tu jaldi faarigh kar diye jatay hein.......

apne hathon hi faarigh hote hein. . kon kehta hey un ko biwiyon se jhagre karo. . .rem the article says donot fight with your wives. . fault kis ka huwa??:P(bigsmile)
 
apne hathon hi faarigh hote hein. . kon kehta hey un ko biwiyon se jhagre karo. . .rem the article says donot fight with your wives. . fault kis ka huwa??:P(bigsmile)

Magar biwi yeh kiyoun naheen samajhti kay bechara mard bahir bhi bak bak jhak jhak kar kay ghar aata hay, phir woh round 2 shrou kar deti hay. Biwi kay tu mazay hi mazay. Sara din lachhay daar batoun say dil behlati hay, phir mard ko beezat kar kay dil mein thand dalti hay. Us ki tu panchoun ghee mein aur sar karahi mein. Woh tu dil tawana karti hay, magar mard kay dil ka tu kachoomer ban jaata hay :)
 
ہر بیوی کو چاہیئے یہ آرٹیکل گھر کے ہر کمرے میں فریم کروا کر رکھے۔ ۔ بلکہ بہتر ہے اس کا تعویذ ہی بنا کر شوہر کے گلے میں ڈال دے۔ ۔ ۔یقینا گھر کے حالات میں افاقہ ہوگا۔ ۔ [hilar]۔



images


اور اگر ہر مرد ، دل لوہے کا بنوا لے تو ، اس شوہر کش تھیوری کو غلط بھی ثابت کیا جا سکتا ہے ،(bigsmile):banana:


​
 
Advertisement
images


اور اگر ہر مرد ، دل لوہے کا بنوا لے تو ، اس شوہر کش تھیوری کو غلط بھی ثابت کیا جا سکتا ہے ،(bigsmile):banana:


​

Very well said, government must ban all romantic movies, poetry and everything that makes mard heart a mome ki naak jissay biwi jab chahy more lay ya destroy kar day........
 
Magar biwi yeh kiyoun naheen samajhti kay bechara mard bahir bhi bak bak jhak jhak kar kay ghar aata hay, phir woh round 2 shrou kar deti hay. Biwi kay tu mazay hi mazay. Sara din lachhay daar batoun say dil behlati hay, phir mard ko beezat kar kay dil mein thand dalti hay. Us ki tu panchoun ghee mein aur sar karahi mein. Woh tu dil tawana karti hay, magar mard kay dil ka tu kachoomer ban jaata hay :)
tch tch tch!!! All my sympathies with you. . . I had no idea(omg), someone should counsel your wife. . :P.
 
images


اور اگر ہر مرد ، دل لوہے کا بنوا لے تو ، اس شوہر کش تھیوری کو غلط بھی ثابت کیا جا سکتا ہے ،(bigsmile):banana:


​
اچھی بات ہے سب میریڈ مرد حضرات جلد از جلد اپنے دل لوہے کے بنوا لیں۔ ۔ ۔ بیچاری بیویاں اس الزام سے تو بچ جائیں گی۔ :P۔
 
Advertisement
Yaad rakhein biwi ka kharcha paani yahee mard uthahta hay, faarigh hu gayaa tu kissi kahain gi...

aaj tu saada kharcha paani tuaaday naal........:biggthumpup:
ہاں جی میں ضرور یاد رکھوں گی۔ ۔ ۔ ۔ ویسے آرٹیکل تو شوہروں کے لئے ہے۔ ۔ بیویوں کے لئے نہیں۔ :biggthumpup:۔
 
اچھی بات ہے سب میریڈ مرد حضرات جلد از جلد اپنے دل لوہے کے بنوا لیں۔ ۔ ۔ بیچاری بیویاں اس الزام سے تو بچ جائیں گی۔ :P۔


:doh:لیکن ، پھر بھی شائد افاقہ نا ہو ، دل گوشت کا پسیج جاتا ہے ، لوہے کا ہوا تو پگھل جانے کا امکان زیادہ ، کوئی جاے مفر نہیں ، کیا بنے گا بیچارے شوہران کا ،
​