[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2"]نیویارک …این جی ٹی …بیوی اور شوہر کے درمیان تکرار صرف مزاج ہی اپ سیٹ نہیں کرتی بلکہ یہ آپ کے دل کے لئے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔امریکا کی اوٹاہ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو افراد اپنی بیوی پر بھروسہ نہیں کرتے اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی شریک حیات انہیں سہارا دینے سے قاصر ہے ان میں امراض قلب کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بیوی کے ساتھ جھگڑے کرنا دل کے امراض کے ساتھ ساتھ کئی سنگین امراض کا باعث بن سکتا ہے۔ تو اگر اپنے دل سے پیار ہے تو لڑائی جھگڑوں کو بھول جائیں اور خطرناک بیماریوں کو دور بھگائیں۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE] http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=137403
اسی لیے ،صنف مخالف کے متعلق شاعر یہی کہہ چکے ؟ آنکھ نیلم کی ، بدن کانچ کا ، دل پتھر کا ، جب یہ اوصاف ہوں ، نک چڑھی ہمہ وقت لڑنے کو بیتاب ہو (ں) تو ، (cry)ہم گوشت پوست کے دل والوں کا دل جواب دے ہی جاتا ہے ، اوسان تو دہلیز پر ہی خطا ، بقیہ حواس خونخوار نظروں سے ہی پارہ پارہ ہو جاتے ہیں
اسی لیے ،صنف مخالف کے متعلق شاعرہ یہی کہہ چکے ؟ آنکھ نیلم کی ، بدن کانچ کا ، دل پتھر کا ، جب یہ اوصاف ہوں ، نک چڑھی ہمہ وقت لڑنے کو بیتاب ہو (ں) تو ، (cry)ہم گوشت پوست کے دل والوں کا دل جواب دے ہی جاتا ہے ، اوسان تو دہلیز پر ہی خطا ، بقیہ حواس خونخوار نظروں سے ہی پارہ پارہ ہو جاتے ہیں
ہر بیوی کو چاہیئے یہ آرٹیکل گھر کے ہر کمرے میں فریم کروا کر رکھے۔ ۔ بلکہ بہتر ہے اس کا تعویذ ہی بنا کر شوہر کے گلے میں ڈال دے۔ ۔ ۔یقینا گھر کے حالات میں افاقہ ہوگا۔ ۔ [hilar]۔

apne hathon hi faarigh hote hein. . kon kehta hey un ko biwiyon se jhagre karo. . .rem the article says donot fight with your wives. . fault kis ka huwa??:P(bigsmile)

Magar biwi yeh kiyoun naheen samajhti kay bechara mard bahir bhi bak bak jhak jhak kar kay ghar aata hay, phir woh round 2 shrou kar deti hay. Biwi kay tu mazay hi mazay. Sara din lachhay daar batoun say dil behlati hay, phir mard ko beezat kar kay dil mein thand dalti hay. Us ki tu panchoun ghee mein aur sar karahi mein. Woh tu dil tawana karti hay, magar mard kay dil ka tu kachoomer ban jaata hay :)
ہر بیوی کو چاہیئے یہ آرٹیکل گھر کے ہر کمرے میں فریم کروا کر رکھے۔ ۔ بلکہ بہتر ہے اس کا تعویذ ہی بنا کر شوہر کے گلے میں ڈال دے۔ ۔ ۔یقینا گھر کے حالات میں افاقہ ہوگا۔ ۔ [hilar]۔
Very well said, government must ban all romantic movies, poetry and everything that makes mard heart a mome ki naak jissay biwi jab chahy more lay ya destroy kar day........
Magar biwi yeh kiyoun naheen samajhti kay bechara mard bahir bhi bak bak jhak jhak kar kay ghar aata hay, phir woh round 2 shrou kar deti hay. Biwi kay tu mazay hi mazay. Sara din lachhay daar batoun say dil behlati hay, phir mard ko beezat kar kay dil mein thand dalti hay. Us ki tu panchoun ghee mein aur sar karahi mein. Woh tu dil tawana karti hay, magar mard kay dil ka tu kachoomer ban jaata hay :)
:doh:لیکن ، پھر بھی شائد افاقہ نا ہو ، دل گوشت کا پسیج جاتا ہے ، لوہے کا ہوا تو پگھل جانے کا امکان زیادہ ، کوئی جاے مفر نہیں ، کیا بنے گا بیچارے شوہران کا ،
I said coz yr location is Canada, m sure counselling is available there. . I get none. . . coz I dunt need one. . coz I dunt have one yet. . (bigsmile)