- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xسوشل میڈیا اور سیاست میں ہر طرف گندگی اور تعفن ہے۔ کچھ لوگ فوج سے بُغض میں شہداء کی بےتوقیری کررہے ہیں اور کچھ شہداء کو اپنی سیاست اور امیج بلڈنگ کے لئے استعمال کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی والے کریڈٹ کی جنگ میں ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔ بات یہ ہےکہ اس دور میں عوام کو بےوقوف سمجھنے والے سے بڑا بےوقوف کوئی نہیں۔ اب سب کو سب پتا ہے، کسی مقدار کا پراپیگنڈا جھوٹ کو سچ نہیں بنا سکتا۔ لہذا رائٹ نمبر، رانگ نمبر، حب الوطنی، ملک دشمنی کے سرٹیفیکیٹس جاری کرنے والے اپنی توانائیاں ضائع نہ کریں۔ بکھری قوم کو اگر کوئی متحد کرسکتا ہے اور پاکستان کے اداروں کی عزت بحال کرواسکتا ہے تو وہ اڈیالہ جیل کا ایک قیدی ہے۔ باقی نہ کسی کے بس کی بات ہے اور نہ کسی کی اتنی اوقات ہے۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mycMx3f/7.png
Last edited by a moderator:





