بکھری قوم کو کون متحد کر سکتا ہے؟

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1769367446853386479
سوشل میڈیا اور سیاست میں ہر طرف گندگی اور تعفن ہے۔ کچھ لوگ فوج سے بُغض میں شہداء کی بےتوقیری کررہے ہیں اور کچھ شہداء کو اپنی سیاست اور امیج بلڈنگ کے لئے استعمال کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی والے کریڈٹ کی جنگ میں ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔ بات یہ ہےکہ اس دور میں عوام کو بےوقوف سمجھنے والے سے بڑا بےوقوف کوئی نہیں۔ اب سب کو سب پتا ہے، کسی مقدار کا پراپیگنڈا جھوٹ کو سچ نہیں بنا سکتا۔ لہذا رائٹ نمبر، رانگ نمبر، حب الوطنی، ملک دشمنی کے سرٹیفیکیٹس جاری کرنے والے اپنی توانائیاں ضائع نہ کریں۔ بکھری قوم کو اگر کوئی متحد کرسکتا ہے اور پاکستان کے اداروں کی عزت بحال کرواسکتا ہے تو وہ اڈیالہ جیل کا ایک قیدی ہے۔ باقی نہ کسی کے بس کی بات ہے اور نہ کسی کی اتنی اوقات ہے۔
https://twitter.com/x/status/1769363128393793571
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تعفن زدہ تو اس قوم کی ذہنیت ہو چکی ہے - آگے انے والی جس نسل پر ہم فخر کر رھے ہیں اور اس کے شعور کے راگ الاپتے نہیں تھکتے - یہ پڑا ہے اس کا شعور - کسی بچے کو اس کا احساس نہیں ہوا کہ انہی جیسے دوسرے بچے کی روزی برباد ہو رہی ہے - سب مزاح اور تفریح کرتے رہے

یہی کچھ ہو رہا ہوتا ہے جب یہ نسل آگیں لگا رہی ہوتی ہے - اس کے لئے پکنک ہو رہی ہوتی ہے - ایک بہترین تفریح ہو رہی ہوتی ہے اور کچھ مداری ہمیں بتا رہے ہوتے ہیں کہ جی آزادی کی جنگ لڑی جا رہی ہے


 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
F1QPyBqXwAERH_j
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پوری قوم خوراک اور سوراخ کی تلاش میں ماری ماری پھر رہی ہے صرف مریم نواز ہی یہ دونوں چیزیں فراہم کر کہ قوم کو یکجا کر سکتی ہے