Advertisement

بلوچ آزادی چاہتے ہیں، فوجی کارروائیاں بن&#1583

بلوچ آزادی چاہتے ہیں، فوجی کارروائیاں بند کی جائیں: ارکان امریکی کانگرس کمیٹی

واشنگٹن (نوائے وقت نیوز + آن لائن + ثناءنیوز) امریکی کانگرس کمیٹی نے بلوچستان کے معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے صوبے کو شورش زدہ قرار دے دیا ہے۔ واشنگٹن میں بلوچستان سے متعلق امور اور مسائل پر کانگریس کمیٹی کے اجلاس کی مزید تفصیلات کے مطابق جارج ٹاون یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسرکرسٹین فیئر کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے علاوہ پنجابیوں کو بھی ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ وہاں فوجی کارروائیاں بند کی جائیں۔ رالف پیٹرز نے الزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچوں نے کبھی پاکستان کا ساتھ نہیں چاہا اور اب وہ آزادی چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر ہوسنبور نے اجلاس کو بتایا کہ اب تک قریباً چار ہزار افراد لاپتہ ہیں، بلوچوں نے افغانستان اور ایران سے ملحقہ بارڈر کو کبھی تسلیم نہیں کیا۔ ہیومن رائٹس پاکستان کے علی دایان حسن نے کہا کہ صوبے میں بلوچ قوم سمیت دیگر اقوام تشدد اور زندگی سے ہاتھ دھونے کے خوف سے دوچار ہیں۔ کانگرس سب کمیٹی کے چیئرمین برائے بین الاقوامی امور ڈانا روہرابچر نے کہا کہ اگر بلوچستان کے عوام خودارادیت کا حق رکھتے ہیں تو کشمیری عوام کو بھی یہی حق حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اجلاس کوئی سازش نہیں بلکہ ہم بلوچستان کی صورتحال کو سمجھنا چاہتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ ہم بلوچستان کی آزادی کی حمایت نہیں کرتے تاہم تمام پارٹیوں کی مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

426537_360238103996204_180842661935750_1372470_1650892168_n.jpg
​
 
Advertisement
Re: بلوچ آزادی چاہتے ہیں، فوجی کارروائیاں بن&a

hello mr father of justice you should also look into kashmir and Palestine what people need in those areas.......we all know what is ur plan so plz go away we dont need ur sympathies even my whole family lives there we love Balochistan and we love Pakistan....our Holy Prophet PBUH gave basharat to nawab of kalabagh to join Pakistan so after than we live and we wana die for this dear Homeland...so u just shut up and dont try creat more mess here:angry_smile:
 
Advertisement
Re: بلوچ آزادی چاہتے ہیں، فوجی کارروائیاں بن&a

امریکہ کی اس مداخلت کے خلاف اگر پاکستانی قوم متحد نہ ہوئی، خصوصا" بلوچی عوام تو یقینا" پاکستان کے مزید ٹکڑے ہوجائنگے- پی پی پی حکومت سے تو کسی خیر کی امید نہیں کی جا سکتی- جو کرنا ہے بس اب تو عوام نے ہی کرنا ہے​
 
Re: بلوچ آزادی چاہتے ہیں، فوجی کارروائیاں بن&a

امریکی ، اپنے سٹریٹجک ، ایجنڈے ، کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں ، ایران ، پاکستان ، اور چین ، ان ممالک کے لیے ، اور اسس خطے میں ، اپنی مداخلت اور مضبوطی کے لیے ، بلوچ باغیوں یا بغاوت کی مدد ، ایران اور پاکستان کو لگام ڈالنا ، طالبان کے ذریے، ایران کی پشت اور چین کے مدمقابل ، ایک جنونی فوج بنانا ، (آج بھی ہمارے مذہبی حلقوں میں ، چینیوں کو یاجوج ما جوج ، سمجھا جاتا ہے ، دیکھیں ، کہ کب باقاعدہ ، فتویٰ جاری ہوتا ہے ) ، پشتون نیشنل ازم ، کو مضبوط کرنا ، تا کہ ، افغانستان اور پاکستان ، کو مزید تقسیم کیا جاسکے ، اور، بھی بہت کچھ ، بس وقت ، کا انتظار ہے ، ​
 
Re: بلوچ آزادی چاہتے ہیں، فوجی کارروائیاں بن&a

بلوچ آزادی چاہتے ہیں، فوجی کارروائیاں بند کی جائیں: ارکان امریکی کانگرس کمیٹی

[HI]واشنگٹن (نوائے وقت نیوز + آن لائن + ثناءنیوز)
​
[/HI]

So finally you've learned ..., Good!
 
Advertisement
Re: بلوچ آزادی چاہتے ہیں، فوجی کارروائیاں بن&a


App jasay Ustad mil gayan han ab tu ma hair cutting be seekh lon gaa

شروع گاہکوں کے علاقہ غیر سے کرنا کہ اگر بال اونچے نیچے کٹ جایئں تو کُچھ دے دِلا کر جان چھوٹ جائے۔
:lol: :lol:​
 
Re: بلوچ آزادی چاہتے ہیں، فوجی کارروائیاں بن&a

I appreciate you that you have build very loyal customers with you and they gave you such valuable suggestions about your work.:lol::lol::lol::lol::lol:



This is from customer end . .
Anyway yo'll learn as you've learned how to post.
I have no doubts in your abilities, you're a good learner.
:P :P​
 
Re: بلوچ آزادی چاہتے ہیں، فوجی کارروائیاں بن&a

I appreciate you that you have build very loyal customers with you and they gave you such valuable suggestions about your work.:lol::lol::lol::lol::lol:

سمجھدار تم بہت ہو، آزاد ہونے کا یہ بھی بڑا فاءدہ ہے۔
(bigsmile)​