ترین گروپ کے سرکردہ رہنما عون چودھری نے ایک بیان میاں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کے بعد ہی حکومت کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے عون چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے مذاکرات اب وزیراعظم عمران خان یا وفاقی ٹیم سے ہوں گے، ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات میں ترین گروپ نے کوئی لچک نہیں دکھائی۔
انہوں نے واضح کیا کہ عثمان بزدار کو ہٹائے بغیر معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ ہم مائنس بزدار کے مطالبے پر کھڑے ہیں، پہلے عثمان بزدار کی تبدیلی پھر دیگر مطالبات سامنے رکھیں گے۔
عون چوہدری نے کہا کہ ترین گروپ کے اراکین کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے، ترین گروپ کی وزیراعلیٰ سے ملاقاتوں کی پرانی تصاویر نکالی جا رہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ترین گروپ جہانگیر ترین کی قیادت میں متحد ہے، ہمارا گروپ مشترکہ فیصلے کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ حکومتی ٹیم ترین گروپ سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے کوششیں کر رہی ہے اور گزشتہ روز بھی صوبائی وزیر مراد راس کی سربراہی میں حکومتی ٹیم نے ترین گروپ سے ملاقات کی تھی۔
جب کہ اس سے قبل بھی حکومتی وفد ترین گروپ سے ملاقات کر چکا ہے، اس ملاقات کے بعد حکومتی وفد نے ترین گروپ سے ہونے والی گفتگو سے متعلق وزیراعظم اور سینئر قیادت کو آگاہ کر دیا تھا۔
یہ بھی ****** میں سے ہے ؟ مودا **** اسکا کیا لگتا ہے شکل سے تو یہ کھسرا لگتا ہے یہ ہے کون کیا کرتا ہے فرعون چودری ؟ عمران خان کو کہاں سے ملا تھا یہ کھسرا
اس کھسر ے فرعون چودری ٹٹے بھجے چبے مونہہ والے کی شکل ہو بہو جنگ جیو گروپ کا ایک صحافی ہے کوئی اعتزاز یا کچھ ملتا جلتا نام وہ بھی اس فرعون چودری سے بہت مشابہت رکھتا ہو سکتا ئے اسکا باپ اس عون چودری کے گھر آتا جاتا ہو کوئی تو وجہ ہے
عمران نے ان کو واضح پیغام دیا ہے کہ ان کی کوئی بات ماننی ہی نہیں۔ اگر ایک بات مان لے تو انکو امید ہو گی کہ وہ ان چوروں کو معافی بھی دے دیگا اور انکے بچوں کینسر کے طور پر قبول کر لے گا اور مجھے یقین ہے وہ ایسا نہیں کرے گا۔ چاہے بزدار کو بدلنا ضروری ہو وہ پھر بھی ان کے کہنے پر نہیں کرے گا