Advertisement

بزدار کو ہٹائے بغیر مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکتے،عون چودھری

aurch11i1121.jpg


ترین گروپ کے سرکردہ رہنما عون چودھری نے ایک بیان میاں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کے بعد ہی حکومت کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے عون چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے مذاکرات اب وزیراعظم عمران خان یا وفاقی ٹیم سے ہوں گے، ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات میں ترین گروپ نے کوئی لچک نہیں دکھائی۔

انہوں نے واضح کیا کہ عثمان بزدار کو ہٹائے بغیر معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ ہم مائنس بزدار کے مطالبے پر کھڑے ہیں، پہلے عثمان بزدار کی تبدیلی پھر دیگر مطالبات سامنے رکھیں گے۔

عون چوہدری نے کہا کہ ترین گروپ کے اراکین کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے، ترین گروپ کی وزیراعلیٰ سے ملاقاتوں کی پرانی تصاویر نکالی جا رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ترین گروپ جہانگیر ترین کی قیادت میں متحد ہے، ہمارا گروپ مشترکہ فیصلے کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ حکومتی ٹیم ترین گروپ سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے کوششیں کر رہی ہے اور گزشتہ روز بھی صوبائی وزیر مراد راس کی سربراہی میں حکومتی ٹیم نے ترین گروپ سے ملاقات کی تھی۔

جب کہ اس سے قبل بھی حکومتی وفد ترین گروپ سے ملاقات کر چکا ہے، اس ملاقات کے بعد حکومتی وفد نے ترین گروپ سے ہونے والی گفتگو سے متعلق وزیراعظم اور سینئر قیادت کو آگاہ کر دیا تھا۔
 
Buzi may get removed eventually. that's the only way i see pti govt surviving
 
اداکارہ نور ابھی بھی عون چوہدری کی بیوی ہے یا اس نے طلاق دے دی؟
یہ بھی ****** میں سے ہے ؟ مودا **** اسکا کیا لگتا ہے
شکل سے تو یہ کھسرا لگتا ہے یہ ہے کون کیا کرتا ہے فرعون چودری ؟ عمران خان کو کہاں سے ملا تھا یہ کھسرا
 
Advertisement
اس کھسر ے فرعون چودری ٹٹے بھجے چبے مونہہ والے کی شکل ہو بہو جنگ جیو گروپ کا ایک صحافی ہے کوئی اعتزاز یا کچھ ملتا جلتا نام وہ بھی اس فرعون چودری سے بہت مشابہت رکھتا ہو سکتا ئے اسکا باپ اس عون چودری کے گھر آتا جاتا ہو کوئی تو وجہ ہے
 
Advertisement

عمران نے ان کو واضح پیغام دیا ہے کہ ان کی کوئی بات ماننی ہی نہیں۔ اگر ایک بات مان لے تو انکو امید ہو گی کہ وہ ان چوروں کو معافی بھی دے دیگا اور انکے بچوں کینسر کے طور پر قبول کر لے گا اور مجھے یقین ہے وہ ایسا نہیں کرے گا۔ چاہے بزدار کو بدلنا ضروری ہو وہ پھر بھی ان کے کہنے پر نہیں کرے گا​
 
*اپوزیشن*
*عثمان بزدار ہمیں مکمل

ABC
سنا دے ہم تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں گے*.

*عثمان بزدار* : *چھوٹی کہ وڈی* ؟؟؟؟
???
 
JA DAFA HO JA TENO HUN MONH KON LANDA A ???