hahahhahaha 120 kilo meter to hum saudia mian gari chaltay hain kia nawaz sharif ko maloom ho chuka rally waqiee realy choti c muni c rally sabit howi.....giay hum b thay magar tamasha na howa
Re: Nawaz Sharif Ki Gari Kitni Speed Se Ja Rahe Hai? Nadeem Malik Response
اور وہی ہوا جس کا یقین تھا، ریلی اپنی پوری قوت سے جرنیلی روڈپرسرپٹ دوڑنے لگی، اگر کسی نے بیچ میں مداخلت نہ کی تو ریلی کے شرکا رات کا کھانا سٹوڈنٹ بریانی ہاؤس کراچی سے کھاتے ہوئے لطف اندوز ہونگے
صرف منہ کالا نہیں کیا اور گدھے پر نہیں بٹھایا باقی نواز شریف کو کنٹینر پر بٹھا کر سارا سلوک وہی کیا جا رہا ہے جو ایک چور کے ساتھ کیا جاتا ہے اور یہ جو ارد گرد مجمع اکٹھا ہے یہ وہ لوگ ہیں جو گدھے پر بیٹھے چور کے ساتھ ساتھ گلی گلی کوچہ کوچہ ساتھ ساتھ چلتے ہوۓ چور کا تماشا بھی دیکھتے جاتے ہیں۔
اور وہی ہوا جس کا یقین تھا، ریلی اپنی پوری قوت سے جرنیلی روڈپرسرپٹ دوڑنے لگی، اگر کسی نے بیچ میں مداخلت نہ کی تو ریلی کے شرکا رات کا کھانا سٹوڈنٹ بریانی ہاؤس کراچی سے کھاتے ہوئے لطف اندوز ہونگے