Advertisement

بریکنگ :نواز شریف کی گاڑی 120کلو میٹر کی رفتار سے ریلی سے بہت دور نکل گئی

Advertisement
hahahhahaha 120 kilo meter to hum saudia mian gari chaltay hain kia nawaz sharif ko maloom ho chuka rally waqiee realy choti c muni c rally sabit howi.....giay hum b thay magar tamasha na howa
 
Advertisement
Nawaz Sharif Ki Gari Kitni Speed Se Ja Rahe Hai? Nadeem Malik Response


 
Re: Nawaz Sharif Ki Gari Kitni Speed Se Ja Rahe Hai? Nadeem Malik Response

اور وہی ہوا جس کا یقین تھا، ریلی اپنی پوری قوت سے جرنیلی روڈ پر سرپٹ دوڑنے لگی، اگر کسی نے بیچ میں مداخلت نہ کی تو ریلی کے شرکا رات کا کھانا سٹوڈنٹ بریانی ہاؤس کراچی سے کھاتے ہوئے لطف اندوز ہونگے

:lol:
​
 
Advertisement
صرف منہ کالا نہیں کیا اور گدھے پر نہیں بٹھایا باقی نواز شریف کو کنٹینر پر بٹھا کر سارا سلوک وہی کیا جا رہا ہے جو ایک چور کے ساتھ کیا جاتا ہے اور یہ جو ارد گرد مجمع اکٹھا ہے یہ وہ لوگ ہیں جو گدھے پر بیٹھے چور کے ساتھ ساتھ گلی گلی کوچہ کوچہ ساتھ ساتھ چلتے ہوۓ چور کا تماشا بھی دیکھتے جاتے ہیں۔​


 
raw
 
Advertisement
Re: Nawaz Sharif Ki Gari Kitni Speed Se Ja Rahe Hai? Nadeem Malik Response

اور وہی ہوا جس کا یقین تھا، ریلی اپنی پوری قوت سے جرنیلی روڈ پر سرپٹ دوڑنے لگی، اگر کسی نے بیچ میں مداخلت نہ کی تو ریلی کے شرکا رات کا کھانا سٹوڈنٹ بریانی ہاؤس کراچی سے کھاتے ہوئے لطف اندوز ہونگے

:lol:
​

یا امرتسرکے ہرمندر صاحب گردوارہ کے لنگر میں