Advertisement

برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وال&am

malala_670_.jpg

برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی والے دیکھ کر فرعون یاد آتا ہے۔ ملالہ
کی یادگار ڈائری

ملالہ یوسفزئی کو اس وقت بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی جب انہوں نے گل مکئی کے قلمی نام سے برطانوی ریڈیو بی بی سی کی اردو ویب سائٹ پر جنگ بیتی کو اپنے انداز میں پیش کرنا شروع کیا۔ بعد ازاں ملالہ یوسفزئی کو اسی ویب پوسٹس پرنہ صرف شہرت ملی بلکہ کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ملالہ نے ڈائری کے ان صفحات پر اس خوف و کرب کا اظہار کیا ہے جس کے تحت سوات وادی میں رات کے سناٹے میں گونجتی گولیوں کی تڑ تڑاہٹ اسے مضطرب کرتی تھی ۔ دوہزار
نو میں ملالہ یوسفزئی کی ڈائری سے چند اقتباس۔

جمعرات پندرہ جنوری: گولیوں اور توپوں کی گھن گھرج

میں رات تین مرتبہ جاگی کیونکہ ساری رات گولیوں اور گولہ باری کی آوازیں گونجتی رہیں۔ چونکہ اسکول نہیں جانا تھا اس لئے میں صبح دس بجے بیدار ہوئی۔بعد ازاں میری سہیلیاں گھر آگئیں اور ہم نے ہوم ورک پر بات کی۔طالبان سوات میں اسکولوں کو مسلسل نشانہ بنارہے تھے۔آج میں نے بی بی سی پر شائع ہونے والی ڈائری پڑھی جو ایک اخبار میں بھی شائع ہوئی تھی۔میری امی نے میرے قلمی نام گُل مکئی کوپسند کیا اور میرے والد سے کہا کہ اس کا نام بدل کر گُل مکئی کیوں نہیں کردیتے ۔ہاں، مجھے بھی یہ نام پسند آیا کیونکہ میرے اصل نام کا مطلب ہے غمزدہ۔واضح رہے کہ اس پوسٹ میں بھی ملالہ نے اپنا اصل نام ظاہر نہیں کیا تھا۔

بدھ چودہ جنوری: شاید میں دوبارہ اسکول نہ جاسکوں

آج اسکول جاتے ہوئے میرا موڈ بہت خراب تھا کیونکہ سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان تو ہوگیا تھا لیکن اسکول پرنسپل نے یہ نہیں بتایا تھا کہ دوبارہ اسکول کب کھلیں گے۔ پہلی دفعہ ہی ایسا ہوا تھا۔پرنسپل نے اس کی وجہ نہیں بتائی لیکن میرا خیال ہے کہ اس کے پیچھے طالبان ہیں جنہوں نے پندرہ جنوری سے بچیوں کے اسکول جانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔میری بعض دوستوں نے بتایا کہ ان کے والدین دوسرے علاقوں یا شہروں میں جانے کا منصوبہ بنارہے ہیں تاکہ وہ بچیاں وہاں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔چونکہ آج اسکول کا آخری دن تھا اس لئے ہم سب کافی دیر تک کھیلتے رہے۔گھر جاتے ہوئے میں نے اسکول کی دیواروں کو دیکھا تو مجھے ایسا لگا کہ شاید اب میں دوبارہ یہاں نہیں آسکوں گی۔میں نے آج اسکول میں سہیلیوں کو اپنے بونیر کے دورے کی کہانی سنائی تو انہوں نے کہا کہ وہ یہ داستان سن سن کر اکتا چکی ہیں۔اسکول میں بچے اس افواہ پر بھی بات کررہے تھے کہ ایف ایم پر تقریر کرنے والے مولانا فوت ہوچکے ہیں ہم سب کی دعا تھی کہ وہ واقعی مر چکے ہوں۔ وہ ان لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے اعلان کیا تھا کہ لڑکیوں کو اسکول نہیں جانا چاہئے۔بعض نے کہا کہ مولانا چھٹیوں پر چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ہر رات کو پابندی سے ایف ایم ریڈیو پر تقریر کرتے تھے اور انہوں نے گزشتہ رات تقریر نہیں کی تھی۔آج جمعہ تھا اور ٹیوشن کا نہیں پڑھنا تھا اس لئے میں ٹی وی کے سامنے بیٹھ گئی۔ اس میں لاہور بم دھماکے کی خبر نشر ہورہی تھی۔میں نے خود سے سوال کیا کہ آخر پاکستان میں ہی یہ بم دھماکے کیوں ہورہے ہیں۔

سات جنوری ، نہ خوف نہ فائرنگ

میں محرم کی چھٹیوں پر بونیر آگئی ہوں جو مجھے بلند پہاڑ اور سرسبز کھیتوں کی وجہ سے بہت اچھا لگتا ہے۔خوبصورت تو میرا سوات بھی ہے لیکن وہاں امن نہیں ہے۔ لیکن بونیر میں امن اور سکون ہے۔ نہ فائرنگ ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی خوف۔آج ہم پیر بابا کے مزار پر بھی گئے جہاں سے میری والدہ نے چوڑیاں اور جھمکے خریدے۔

پیر پانچ جنوری : رنگین کپڑ ے مت پہنو

میں اسکول روانہ ہونے کیلئے یونیفارم پہن ہی رہی تھی کہ مجھے یاد آیا کہ ہمارے پرنسپل نے ہمیں یونیفارم پہننے سے منع کردیا تھا اور کہا تھا کہ گھر کے سادہ کپڑوں میں اسکول آیا جائے اور برقعہ پہن کر۔ مجھے تو برقعہ دیکھ کر ہی پتھر کا زمانہ یا د آتا ہے اور داڑھی والے دیکھ کر فرعون۔میں نے اپنا پسندیدہ گلابی رنگ کا لباس پہننے کے لئے نکالا۔ دیگر لڑکیاں بھی رنگ برنگے لباس پہن کر آتی تھی اور اسکول گھر کے ماحول جیسا لگتا تھا۔اسکول میں میری ایک سہیلی نے پاس آکر کہا کہ برائے خدا ایمانداری سے بتاو کہ کیا طالبان ہمارے اسکول پر حملہ کرنے جارہے ہیں۔صبح کی اسمبلی میں ہمیں بتایا گیا تھا کہ رنگین لباس پہن کر اسکول نہ آئیں کیونکہ طالبان اس پر اعتراض کرسکتے ہیں۔میں اسکول سے واپس آگئی اور شام کو ٹی وی پر دیکھا تو خبر آرہی تھی کہ پندرہ دن کے بعد شکر درہ سے کرفیو اٹھالیا گیا ہے ۔ یہ خبر سن کر مجھے خوشی ہوئی کیونکہ ہماری انگریزی کی استانی وہاں رہتی تھی جو کرفیو کی وجہ سے نہیں آسکتی تھیں۔ امید ہے کہ اب وہ بھی اسکول آنے لگیں گی۔

ہفتہ تین جنوری: میں خوفزدہ تھی

میں نے کل ایک ہولناک خواب دیکھا جس میں مسلح طالبان اور ہیلی کاپٹر دکھائی دئیے۔ سوات میں ملٹری آپریشن سے قبل بھی مجھے ایسے خواب آیا کرتے تھے۔ امی نے ناشتہ بنایا اور میں اسکول چلی گئی۔میں اسکول جانے سے خوفزدہ تھی کیونکہ طالبان نے لڑکیوں کو اسکول بھیجنے کے خلاف ایک فرمان جاری کردیا تھا۔ستائیس میں سے صرف گیارہ بچیاں ہی اسکول آئیں اور یہ تعداد طالبان کے حکم کے بعد ہی کم ہوئی تھیں۔ طالبان کے اس اعلان کے بعد میری تین سہیلیاں پشاور، لاہور اور راولپنڈی منتقل ہوگئ تھیں۔میں جب اسکول سے گھر آرہی تھی تو میں نے سُنا کہ ایک شخص کہہ رہا تھا کہ میں تمہیں قتل کردوں گا۔ میں نے تیز تیز قدموں سے چلنے لگی اور پیچھے مڑ کر دیکھا کہ وہ میرا تعاقب تو نہیں کررہا ۔مجھے اطمینان ہوا کہ وہ درحقیقت فون پر بات کررہا تھا اور اس نے موبائل فون پر کسی اور کو دھمکی دی تھی۔

بشکریہ: بی بی سی

http://ahwaal.com/index.php?option=...11-14-19-35&catid=2:national&Itemid=4&lang=ur
 
Last edited:
Advertisement
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

Acha to Islye goli maari isey, Hmm sahih hay (clap) Salam aye Talibani Mujhaido
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

Mujahid wo hai jo bachi ko goli maare... L...a...n..a...t aise jahad pe
 
Advertisement
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

orignal malalai dairy where she said like this.... MONDAY 5 JANUARY: DO NOT WEAR COLOURFUL DRESSES

I was getting ready for school and about to wear my uniform when I remembered that our principal had told us not to wear uniforms - and come to school wearing normal clothes instead. So I decided to wear my favourite pink dress. Other girls in school were also wearing colourful dresses and the school presented a homely look.

[TABLE="align: right"]
[TR]
[TD]
_45384437_006657407-1.jpg
Swat has been a centre of militant activity

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
My friend came to me and said, 'for God's sake, answer me honestly, is our school going to be attacked by the Taleban?' During the morning assembly we were told not to wear colourful clothes as the Taleban would object to it.
I came back from school and had tuition sessions after lunch. In the evening I switched on the TV and heard that curfew had been lifted from Shakardra after 15 days. I was happy to hear that because our English teacher lived in the area and she might be coming to school .......
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#

Mujahid wo hai jo bachi ko goli maare... L...a...n..a...t aise jahad pe
abhi tak to jo batein samne i hein unke mutabiq is kaam mein talibaan shamil nahi hein
Rahman malik ne b yeh baat ki hai
is k piche CIA ka hath hai jis ne bari kamal hoshyari se poori dunya ki tawajja dron hamlon se hata kar is taraf laga di hai
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#

orignal malalai dairy where she said like this

MONDAY 5 JANUARY: DO NOT WEAR COLOURFUL DRESSES

I was getting ready for school and about to wear my uniform when I remembered that our principal had told us not to wear uniforms - and come to school wearing normal clothes instead. So I decided to wear my favourite pink dress. Other girls in school were also wearing colourful dresses and the school presented a homely look.

[TABLE="align: right"]
[TR]
[TD]
_45384437_006657407-1.jpg
Swat has been a centre of militant activity

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
My friend came to me and said, 'for God's sake, answer me honestly, is our school going to be attacked by the Taleban?' During the morning assembly we were told not to wear colourful clothes as the Taleban would object to it.
I came back from school and had tuition sessions after lunch. In the evening I switched on the TV and heard that curfew had been lifted from Shakardra after 15 days. I was happy to hear that because our English teacher lived in the area and she might be coming to school
 
Last edited by a moderator:
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

tou ye baat the ...actually is ko merwanay wala he media hai ......kia zarorat the bachi ky galt khiyalat likhnay ki
 
Advertisement
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

Mallala nai aisa likha tu ghalat likha, aur burqai walion aur darhi walon ki bai izzati ki hai, dosri taraf jis nai us per goli chalai, us nai bhi ghalat kia!!
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

داڑھی والے کو دیکھ کر فرعون یاد آتا ہے

WOW

thumbs up for the media for portraying this picture, you surely have succeeded in the mission,
there are 100 times worst criminals with clean shave but only "Daarhi" has been attacked because there are a few amongst them as well

but remember, there is a fire that has been made particularly for those Zalimeen ...

and i am 100 percent against the killing / shooting of an innocent girl, there is no question to that and i condemn it,
but how the hell this one incident has become more important than the killing of thousands of innocent women and children, that are killed by the biggest terrorist in the world "US" ???

what a sinful world we are living in ... nobody in the media condemns it except one or two. nobody even talk about it anymore.

(cry)(cry)(cry)
 
USA or Nato ab tak lakhon muslims ko shaheed kar chuka hai
kal k droun atteck mein 18 k qareebbache or aoratein shaheed hoi hein
lekin unki khabar ki sirf 1 jhalak hi i he hamre media par
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

اگر ملالا نے اوباما کی تعریف کردی اور برقعے کو برا کہہ دیا تو اس بات سے اس کو اس قسم کی درندگی کا نشانہ بنانے کا جواز بنتا ہے؟ کیا اسلام اس بات کی اجازت دیتا ہے؟ خود ساختہ فلوسوفروں سے میری گزارش ہے کہ اپنی جہالت کا مظاہرہ کر کے اس دہشتگردی کی قصداً یا غیر قصداً حمایت کرنا بند کریں!
رہی بات اسکے اوباما کی تعریف کی تو کیا آپ بھول رہے ہیں کہ وہ اس وقت ایک ١٢ سالہ بچی تھی اور اس وقت دماغ اتنا ہی غیر پختہ ہوتا ہے جتنا خود ساختہ فلوسوفروں کا آج تک ہے، کوئی بچا بھی اس عمر میں اعلی ظرفی کا مظاہرہ کر کے ہر بات سہی نہیں بول سکتا اور کوئی بھی اس سے من مانی بات کھلا سکتا ہے. بہرحال، ایسے وقت میں جب اسکو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، ایسے بیانات منظر عام پر لانا اس دہشتگردی کا جواز بنانے کے مترادف ہے!
copy from http://www.facebook.com/#!/JewTVXposed
 
Advertisement
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

The Govt and Media used an innocent little girl for their ulterior motives. It seems someone injected these views or helped her write these blogs.

No one applauds the assassination attempt on Malala but it is clear that she was used and then her identity was deliberately exposed.
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#

koi b muslim us par hamle ko theek nahi kahe ga na hum keh rahe hein
piont sirf yeh he k woh Burqe ko bura samjhti hai or daarhi ko b or obama ko idal kehti he sirf yahi waja he k use poori dunya k media ki tawajja hasil he
jabke malala jese kei bache pak mein har doosre din maar diye jate hein
unka koi pursaan haal hai ?
kal k droun hamle mein jo bache mare gaye kya unhein b dunya k media ne aese courage di kya unke qatilon k khilaf awaz uthai ?
bila shuba malal 1 bohat qabil bachi he lekin is se b kahin zayada qabil bachon se pak bhara para he faraq sirf itna he k woh media ki sheh surkhiyon mein he or hazaron lakhon ko koi janta nahi :)
ap sab logon ko sirf malal ki baat nahi karni chahye baqi masoom bachon ki b karni chahye jo amrika ki dehshat gardi ki bheent charh rahe hein
abhi to kal us ne 18 k qareeb bache maar diye
اگر ملالا نے اوباما کی تعریف کردی اور برقعے کو برا کہہ دیا تو اس بات سے اس کو اس قسم کی درندگی کا نشانہ بنانے کا جواز بنتا ہے؟ کیا اسلام اس بات کی اجازت دیتا ہے؟ خود ساختہ فلوسوفروں سے میری گزارش ہے کہ اپنی جہالت کا مظاہرہ کر کے اس دہشتگردی کی قصداً یا غیر قصداً حمایت کرنا بند کریں!
رہی بات اسکے اوباما کی تعریف کی تو کیا آپ بھول رہے ہیں کہ وہ اس وقت ایک ١٢ سالہ بچی تھی اور اس وقت دماغ اتنا ہی غیر پختہ ہوتا ہے جتنا خود ساختہ فلوسوفروں کا آج تک ہے، کوئی بچا بھی اس عمر میں اعلی ظرفی کا مظاہرہ کر کے ہر بات سہی نہیں بول سکتا اور کوئی بھی اس سے من مانی بات کھلا سکتا ہے. بہرحال، ایسے وقت میں جب اسکو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، ایسے بیانات منظر عام پر لانا اس دہشتگردی کا جواز بنانے کے مترادف ہے!
copy from http://www.facebook.com/#!/JewTVXposed
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#

abhi tak to jo batein samne i hein unke mutabiq is kaam mein talibaan shamil nahi hein
Rahman malik ne b yeh baat ki hai
is k piche CIA ka hath hai jis ne bari kamal hoshyari se poori dunya ki tawajja dron hamlon se hata kar is taraf laga di hai

Phir kya tum act of CIA ko justify karne ki koshish main ho. Khud idiot ho ya doosron ko idiot sajhte ho...???

I sent email to front man of Ehsan Ullah Ehsan (Saleem Safi) and he could not deny that it was act of Taliban.

Idiot Taliban.
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

maghrib sey maroob aur maghrib ki mdaad aur scholership per perhney wali qom
magnrib ki chaheetee key qatal per hee shor kersakti hey
zehni aur maali tor per muflis aur ghulaam qom sey yehi kuch umeed ki jaa sakti hey
qatal qaabil e mazammat hey..taliban ney kiya hey tu bhi aur nahin kiya tu taliban ko samney aanachahiye
tardeed key saath
meger itna shor naa qabil e faham hey​
 
Advertisement
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

Malala comments regarding parda and beard are wrong, but the way those stupid guys known as taliban did there is also super wrong.
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا

main ne to kisi ko idiot nahi kaha haan agar tumhein apna ap idiot lag raha he to im sorry u apne bare mein sochne k liye bilkul azad ho :)
or 2nd ap ne farmaya k inhon ne deny nahi kiya (Ehsan Ullah Ehsan (Saleem Safi) and he could not deny that it was act of Taliban.)
to bhai inke pas kya rite hein is baat ko deny ya accept karne k bare mein ?
yahan to beroni agencies ko bachane k liye hamara media or bike howe kalim nigaar sab kuch taliban pe daal dete hein
har kaam k hone k kuch min baad tv pe aata he hamein ph call aa gai he or taliban ne zimadari qabool kar li hai lolzzzzz

Phir kya tum act of CIA ko justify karne ki koshish main ho. Khud idiot ho ya doosron ko idiot sajhte ho...???

I sent email to front man of Ehsan Ullah Ehsan (Saleem Safi) and he could not deny that it was act of Taliban.

Idiot Taliban.
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

Yaar aap logo ka khoon safaid hogaya hai lagta hai jo keh rahay hain k Malala k liyay log q ro rahay hain???
Theek hai Malala ko media nay ziada projection dia aur drone mai marne walo ko coverage nai milti... laikan kia
yeh baat sach nai k Malala se pehle b hazaaro log TTP k haatho shaheed hochukay hain... Masjido ko attack kia hai unho nay,
School bus ko attack kia hai, markets ko attack kia hai, CNG stations ko attack kia hai, aur tou aur janaazo ko b attack kia hai...
Uswaqt b tou humara media khamoosh tha... uswaqt ki media ki khamoshi par aap razi hain??? Achi baat nai hai k ab b hum zinda hojayay
aur zulam k khilaf akathay hojayay..... Aur jo log kehte hain k media drones ko coverage nai deta, bhai mere north waziristan mai kaunsa media
allowed hai??? Mjhe lagta hia aap logo ko is baat se takleef horahi hai k Taliban k khilaf koi kyoun bol raha hai??? Agar Malala drone mai marjati tou kia
media coverage na deta??? Yeh aise hi hai jaise Imran Khan k peace march par drone gir jata...aap logo k khayal se media chup rehta phir???????
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا

main ne to kisi ko idiot nahi kaha haan agar tumhein apna ap idiot lag raha he to im sorry u apne bare mein sochne k liye bilkul azad ho :)
or 2nd ap ne farmaya k inhon ne deny nahi kiya (Ehsan Ullah Ehsan (Saleem Safi) and he could not deny that it was act of Taliban.)
to bhai inke pas kya rite hein is baat ko deny ya accept karne k bare mein ?
yahan to beroni agencies ko bachane k liye hamara media or bike howe kalim nigaar sab kuch taliban pe daal dete hein
har kaam k hone k kuch min baad tv pe aata he hamein ph call aa gai he or taliban ne zimadari qabool kar li hai lolzzzzz

Tum jaise clever ban.ne ki koshish karne wale log kisi ko (apne khyal main) idiot banate waqt idiot ka lafaz use nahi karte.

Agar ye tumhari party ka kaam nahi hai balke tumhari dushman party ka kaam hai phir tum iss ko justify karne ki koshish main kiyun ho...???

Jao ja k shukriya ada karo apni dushman party ka...!!!
 
Re: برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی وا&#1604

Some story from his name but he never wrote