Advertisement

بجلی - پٹرول ، اور گرتی ہوئی قیمتیں

بجلی - پٹرول ، اور گرتی ہوئی قیمتیں

10429483_727588537331404_5411314654232333541_n.jpg

​

یہ بجلی کے بل نہیں ہیں بلکہ بھتے کی پرچیاں ہیں جو حکومت وقت لوگوں کے گھروں میں بھیج رہی ہے ۔ بھتے کی پرچی میں کم از کم یہ ضرور ہوتا ہے کہ صرف مالدار لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور رقم منت ترلے کر کے کم بھی کروا لی جاتی ہے ۔ لیکن حکومت جو پرچیاں بھیج رہی ہے اس میں دیری کرنے پر جرمانہ ادا کرنا ہوتا ہے ۔ چاہے ان پرچیوں ( بل ) میں کتنی ہی غلطی کیوں نہ ہو

دنیا بھر امریکہ کی تیل کے بارے میں پالی
سی تبدیل ہونے پر تیل کی قیمتیں برق رفتاری سے نیچے آرہی ہیں ۔ دنیا میں تیل کی قیمت جتنی فیصد کم ہوئی ہے ہماری جمہوری حکومت نے اس سے آدھی کم کی ہے اور مجال ہے جو اس کا اثر کسی بھی چیز پر نظر آرہا ہو

تیل کی قیمت ایک روپیہ پڑھتی ہے تو آٹا تک مہنگا ہو جاتا ہے ۔ لیکن اب جبکہ تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ رفتار سے کمی ہو رہی ہے اس کا ذرا سا اثر بھی کہیں دیکھنے میں نہیں آرہا ۔

دیگر اشیاء کا تو حکومت کہہ دیگی کہ ۔۔۔ "ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے کیونکہ ہم ایک نالائق حکومت ہیں " ۔۔۔ لیکن بجلی تو براہ راست حکومت خود بناتی ہے فرنس آئل سے ۔ ۔۔۔ اسکی قیمت کیوں کم نہیں کی جا رہی ؟؟؟؟؟ ۔۔۔ کیا صرف اسلئے کہ کہیں انڈسٹریوں میں پیدواری لاگت کم نہ ہوجائے جسکی وجہ سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک وغیرہ مزید قرضے دینے سے انکار نہ کر دیں ۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے اپنی بڑی بڑی توندیں بھرنے کے لیے جو " میگا پراجیکٹس " نامی حیلے بنا رکھے ہیں وہ دھرے کے دھرے نہ رہ جائیں

ان کے کرتوت دیکھتے ہوئے میں انکے عبرتناک انجام کا منتظر ہوں

Source
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

جب تک عوام میں تبدیلی نہی آئے گی کوئی حکومت آپ کو ٹھیک نہی کرے گی
حکومت کے لئے کوئی فرشتے تو نہی آتے ہمارے میں سے ہی لوگ ہوتے ہیں
 
Advertisement

جب تک عوام میں تبدیلی نہی آئے گی کوئی حکومت آپ کو ٹھیک نہی کرے گی
حکومت کے لئے کوئی فرشتے تو نہی آتے
ہمارے میں سے ہی لوگ ہوتے ہیں

جب ہم میں سے ہی لوگ ہوتے ہیں اور ہمارے ہی منتخب لوگ ہوتے ہیں تو پھر رونا کیا
بھگتیں جب تک جان میں جان ہے
 
جب ہم میں سے ہی لوگ ہوتے ہیں اور ہمارے ہی منتخب لوگ ہوتے ہیں تو پھر رونا کیا
بھگتیں جب تک جان میں جان ہے

مرزا صاحب حتا کہ نبی اور خلیفے بھی اسی قوم کے ہوتے تھے
لیکن لوگ چاہتے تھے کہ اللہ کے نبی فرشتے ہونے چاہیں
کیا آپ نے قران میں نہی پڑھا ؟؟ کہ لوگ نبی پر اعتراض کیا کرتے تھے

کیا دنیا کا کوئی ملک ایسا ہے جس کا حکمران فرشتہ ہو یا دوسری قوم سے ہو ؟؟
 
اصل چیز یہ ہے کہ ہمارا کردار نہی ہے ، ختم ہو گیا ہے ، ضمیر مر گیا ہے

جب صاحب ضمیر اور صاحب کردار لوگ ہوں تو ملک بھی ٹھیک چلے گا اور حکومت بھی

یہ ٹیم ورک ہے ایک آدمی کا کام نہی
 
اصل چیز یہ ہے کہ ہمارا کردار نہی ہے ، ختم ہو گیا ہے ، ضمیر مر گیا ہے

جب صاحب ضمیر اور صاحب کردار لوگ ہوں تو ملک بھی ٹھیک چلے گا اور حکومت بھی

یہ ٹیم ورک ہے ایک آدمی کا کام نہی

بجا فرمایا آپ نے راز بھائی
ہم بحیثیت قوم ہی کرپٹ ہیں
ہم میں سے ہر ایک یہ ہی چاہتا ہے کہ ہر چیز کا فائدہ اسے ہی پہنچے
خود میں صلاحیت پیدا کرنے کی سوچ کا فقدان ہے
یہ صلاحیت ایک دن میں پیدا نہیں ہوتی
پہلے لوگ دنیا کی تعلیم نہیں پاتے تھے مگر کردار میں بہت عظیم ہوتے تھے
جب قوم برائی کو برائی نہ سمجھے اور اسے فخریہ اپنا لے تو یہ ہو قوم کا زوال ہے

بس مرزا صاحب ، یہی بات ہے
سب چیزوں کی نچوڑ ایک لفظ میں آ جاتا ہے اس کو کردار کہتے ہیں

ابھی آپ نے دوسرے تھریڈ پر بات کی قائد اعظم میں علیم و حفیظ کی خوبی تھی لیکن وہ با شرع نہی تھے

تو آپ دیکھ لیں کہ کتنے با شرع مولویوں پر وہ ایک کمزور آدمی بھاری پڑا

ہمیشہ اصل خوبیوں کے آگے ظاہری چیزیں ہیچ ہو جاتی ہیں

یہ خوبیاں دراصل اللہ کی صفات ہوتی ہیں اور جن میں اللہ کی خوبی ذرا سے بھی آتی ہے وہ بہت ظاہری لوگوں سے زیادہ وزنی ہو جاتا ہے

ہمارے لوگوں میں ظاہری شریت بہت ہے لیکن اللہ کی صفات نہی ہیں جو انسان کا کردار بناتی ہیں
 
جب تک عوام میں تبدیلی نہی آئے گی کوئی حکومت آپ کو ٹھیک نہی کرے گی
حکومت کے لئے کوئی فرشتے تو نہی آتے ہمارے میں سے ہی لوگ ہوتے ہیں

عوام کی ا عتماد کو ٹھیس پہنچا ہےاس جہوری نظام پر کوئی یقین نہیں رکھتا جس میں ووٹ دیں تو بھی تبدیلی نہیں اتی نہ دیں تو بھی- حکمران بنتے ہیں سلیکشن اور پیچھے سے پیسے خرچ کرنے کے بنا پر جیسے اضغر خان کیس جماعت اسلامی کیس اور ایم قیو ایم کا بننا وغیرہ اسی طرح آئین تھوڑنے اور دھاندلی کروانے کے سارے مجرموں کو پھانسی نہیں دی جاتی سزائیں صرف غریبوں کو ملتی ہیں
جب تک حقیقی انصاف قائم نہیں ہوگا عوام سے تواقع کرنا فضول ہے- آج بھی ہر اچھے انسان کو ووٹ دیتے ہوئے دل دڑھکتا ہے کہ کہی یہ تو ویسا ہی کٹ پتلا نہیں

جن لوگوں نے عوامی عتماد کا خاتمہ کیا ہے وہی بڑے مجرم ہیں
​
 
بجا فرمایا آپ نے راز بھائی
ہم بحیثیت قوم ہی کرپٹ ہیں
ہم میں سے ہر ایک یہ ہی چاہتا ہے کہ ہر چیز کا فائدہ اسے ہی پہنچے
خود میں صلاحیت پیدا کرنے کی سوچ کا فقدان ہے
یہ صلاحیت ایک دن میں پیدا نہیں ہوتی
پہلے لوگ دنیا کی تعلیم نہیں پاتے تھے مگر کردار میں بہت عظیم ہوتے تھے
جب قوم برائی کو برائی نہ سمجھے اور اسے فخریہ اپنا لے تو یہ ہو قوم کا زوال ہے
​

دوسری بات یہ ہے کہ جب کوئی قوم غلام بنائی جاتی ہے تو اس کے صاحب کردار لوگوں کو چن چن کر قتل کیا جاتا ہے

جب صاحب کردار اور صاحب دانش لوگ ختم ہو گئے تو آوارہ بدمعاش لوگ رہ جاتے ہیں جی کو مال کا لالچ دے کر خریدا جاتا ہے اور قوم میں دہشت گردی کروائی جاتی ہے

ہمارے ساتھ بھی انگریز نے یہی کیا

اب ہمارے پر گہری اندھیری رات چل رہی ہے ، کوئی ایک آدھ دیا جلتا ہے تو اس کو بھی ختم کیا جاتا ہے

لیکن اسی قوم سے کوئی اٹھے گا ، یا سری قوم بھی بیدار ہو سکتی ہے
جیسا یورپ اٹھا تھا ، فرانس اٹھا تھا

انتظار کریں اور دعا کریں ، اللہ اچھا کرے گا
کردار پر نظر رکھیں ، ہم لوگ بد کرداری کی وجہ سے بدنام ہو رہے ہیں اور اپنے مذھب کو بھی بدنام کر رہے ہیں ، کیوں کہ نام تو ہمارا محمد سے شروع ہو گا نا
 
کیا بات کی ہے.
مجھے یاد ہے اور میں حیران ہوتا تھے کہ لوگ کیا کرتے ہیں کوئی تیس سال پہلے کی بات ہے
بیوقوف آدمی کو خلیفہ کہتے تھےحرام کی کمائی کو اللہ کا فضل کہتے تھے فراڈیے کو ہشیار آدمی بدمعاش کو اسررسوغ والا اور جاہل کو مولانا کہتے تھے.
رزلٹ آج دیکھ لو شریف آدمی صرف نام کا شریف اور شہباز رہ گیا ہے.
 
Advertisement
Aap sub log baja farma rahe hain.........................Aur yahan hakoomat .........................Public ki baja baja kar satya Naas kar rahi................................Koi is ka hal karo Faouri .........................Warna Awam bajna band ho jai gi.........................(bigsmile)
 
آج بھی ایسا ہی ہے
اسی لئے میاں صاحب نے مسکین شکل بنانا سکھ لی ہے کہ شریف آدمی ذرا مسکین صورت ہوتا ہے

ہم صرف دکھاوے کے اسلام کو اپنا دین کہہ رہے ہیں آج کل
جب کہ اصل دین غیروں نے اپنا لیا ہے

ہم صرف دوائی کے ڈبے سے خوش ہیں کہ یہ علاج ہے اصل دوائی کی بوتل ہمارے پاس نہی ہے ، وہ ہے کردار ، انسانی کردار، مسلمان کا کردار
 
Last edited:
Aap sub log baja farma rahe hain.........................Aur yahan hakoomat .........................Public ki baja baja kar satya Naas kar rahi................................Koi is ka hal karo Faouri .........................Warna Awam bajna band ho jai gi.........................(bigsmile)

اس کا علاج ہے
تنگ آمد بجنگ آمد
جس دن آپ کی اتنی بج جائے گی ، اس دن آپ ان چوروں کی بجا دیں گے
 
اس کا علاج ہے
تنگ آمد بجنگ آمد
جس دن آپ کی اتنی بج جائے گی ، اس دن آپ ان چوروں کی بجا دیں گے

phir tou Shaeer ne bohat khub kaha he.......................Ghunghru ki tarah Bajta hi raha hoon main.......................(bigsmile)