یہ بجلی کے بل نہیں ہیں بلکہ بھتے کی پرچیاں ہیں جو حکومت وقت لوگوں کے گھروں میں بھیج رہی ہے ۔ بھتے کی پرچی میں کم از کم یہ ضرور ہوتا ہے کہ صرف مالدار لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور رقم منت ترلے کر کے کم بھی کروا لی جاتی ہے ۔ لیکن حکومت جو پرچیاں بھیج رہی ہے اس میں دیری کرنے پر جرمانہ ادا کرنا ہوتا ہے ۔ چاہے ان پرچیوں ( بل ) میں کتنی ہی غلطی کیوں نہ ہو
دنیا بھر امریکہ کی تیل کے بارے میں پالیسی تبدیل ہونے پر تیل کی قیمتیں برق رفتاری سے نیچے آرہی ہیں ۔ دنیا میں تیل کی قیمت جتنی فیصد کم ہوئی ہے ہماری جمہوری حکومت نے اس سے آدھی کم کی ہے اور مجال ہے جو اس کا اثر کسی بھی چیز پر نظر آرہا ہو
تیل کی قیمت ایک روپیہ پڑھتی ہے تو آٹا تک مہنگا ہو جاتا ہے ۔ لیکن اب جبکہ تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ رفتار سے کمی ہو رہی ہے اس کا ذرا سا اثر بھی کہیں دیکھنے میں نہیں آرہا ۔
دیگر اشیاء کا تو حکومت کہہ دیگی کہ ۔۔۔ "ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے کیونکہ ہم ایک نالائق حکومت ہیں " ۔۔۔ لیکن بجلی تو براہ راست حکومت خود بناتی ہے فرنس آئل سے ۔ ۔۔۔ اسکی قیمت کیوں کم نہیں کی جا رہی ؟؟؟؟؟ ۔۔۔ کیا صرف اسلئے کہ کہیں انڈسٹریوں میں پیدواری لاگت کم نہ ہوجائے جسکی وجہ سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک وغیرہ مزید قرضے دینے سے انکار نہ کر دیں ۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے اپنی بڑی بڑی توندیں بھرنے کے لیے جو " میگا پراجیکٹس " نامی حیلے بنا رکھے ہیں وہ دھرے کے دھرے نہ رہ جائیں
ان کے کرتوت دیکھتے ہوئے میں انکے عبرتناک انجام کا منتظر ہوں
مرزا صاحب حتا کہ نبی اور خلیفے بھی اسی قوم کے ہوتے تھے لیکن لوگ چاہتے تھے کہ اللہ کے نبی فرشتے ہونے چاہیں کیا آپ نے قران میں نہی پڑھا ؟؟ کہ لوگ نبی پر اعتراض کیا کرتے تھے
کیا دنیا کا کوئی ملک ایسا ہے جس کا حکمران فرشتہ ہو یا دوسری قوم سے ہو ؟؟
بجا فرمایا آپ نے راز بھائی ہم بحیثیت قوم ہی کرپٹ ہیں ہم میں سے ہر ایک یہ ہی چاہتا ہے کہ ہر چیز کا فائدہ اسے ہی پہنچے خود میں صلاحیت پیدا کرنے کی سوچ کا فقدان ہے یہ صلاحیت ایک دن میں پیدا نہیں ہوتی پہلے لوگ دنیا کی تعلیم نہیں پاتے تھے مگر کردار میں بہت عظیم ہوتے تھے جب قوم برائی کو برائی نہ سمجھے اور اسے فخریہ اپنا لے تو یہ ہو قوم کا زوال ہے

عوام کی ا عتماد کو ٹھیس پہنچا ہےاس جہوری نظام پر کوئی یقین نہیں رکھتا جس میں ووٹ دیں تو بھی تبدیلی نہیں اتی نہ دیں تو بھی- حکمران بنتے ہیں سلیکشن اور پیچھے سے پیسے خرچ کرنے کے بنا پر جیسے اضغر خان کیس جماعت اسلامی کیس اور ایم قیو ایم کا بننا وغیرہ اسی طرح آئین تھوڑنے اور دھاندلی کروانے کے سارے مجرموں کو پھانسی نہیں دی جاتی سزائیں صرف غریبوں کو ملتی ہیں جب تک حقیقی انصاف قائم نہیں ہوگا عوام سے تواقع کرنا فضول ہے- آج بھی ہر اچھے انسان کو ووٹ دیتے ہوئے دل دڑھکتا ہے کہ کہی یہ تو ویسا ہی کٹ پتلا نہیں
جن لوگوں نے عوامی عتماد کا خاتمہ کیا ہے وہی بڑے مجرم ہیں
بجا فرمایا آپ نے راز بھائی ہم بحیثیت قوم ہی کرپٹ ہیں ہم میں سے ہر ایک یہ ہی چاہتا ہے کہ ہر چیز کا فائدہ اسے ہی پہنچے خود میں صلاحیت پیدا کرنے کی سوچ کا فقدان ہے یہ صلاحیت ایک دن میں پیدا نہیں ہوتی پہلے لوگ دنیا کی تعلیم نہیں پاتے تھے مگر کردار میں بہت عظیم ہوتے تھے جب قوم برائی کو برائی نہ سمجھے اور اسے فخریہ اپنا لے تو یہ ہو قوم کا زوال ہے
دوسری بات یہ ہے کہ جب کوئی قوم غلام بنائی جاتی ہے تو اس کے صاحب کردار لوگوں کو چن چن کر قتل کیا جاتا ہے
جب صاحب کردار اور صاحب دانش لوگ ختم ہو گئے تو آوارہ بدمعاش لوگ رہ جاتے ہیں جی کو مال کا لالچ دے کر خریدا جاتا ہے اور قوم میں دہشت گردی کروائی جاتی ہے
ہمارے ساتھ بھی انگریز نے یہی کیا
اب ہمارے پر گہری اندھیری رات چل رہی ہے ، کوئی ایک آدھ دیا جلتا ہے تو اس کو بھی ختم کیا جاتا ہے
لیکن اسی قوم سے کوئی اٹھے گا ، یا سری قوم بھی بیدار ہو سکتی ہے جیسا یورپ اٹھا تھا ، فرانس اٹھا تھا
انتظار کریں اور دعا کریں ، اللہ اچھا کرے گا کردار پر نظر رکھیں ، ہم لوگ بد کرداری کی وجہ سے بدنام ہو رہے ہیں اور اپنے مذھب کو بھی بدنام کر رہے ہیں ، کیوں کہ نام تو ہمارا محمد سے شروع ہو گا نا

کیا بات کی ہے. مجھے یاد ہے اور میں حیران ہوتا تھے کہ لوگ کیا کرتے ہیں کوئی تیس سال پہلے کی بات ہے بیوقوف آدمی کو خلیفہ کہتے تھےحرام کی کمائی کو اللہ کا فضل کہتے تھے فراڈیے کو ہشیار آدمی بدمعاش کو اسررسوغ والا اور جاہل کو مولانا کہتے تھے. رزلٹ آج دیکھ لو شریف آدمی صرف نام کا شریف اور شہباز رہ گیا ہے.
Aap sub log baja farma rahe hain.........................Aur yahan hakoomat .........................Public ki baja baja kar satya Naas kar rahi................................Koi is ka hal karo Faouri .........................Warna Awam bajna band ho jai gi.........................(bigsmile)