عمران خان کبھی اپنے مقصد اور منزل پہ سمجھوتہ نہیں کرے گا البتہ منزل تک پہنچنے کے لئے کچھ چیزوں پہ سمجھوتہ کرنا ہمیں قبول ہے. ہمیں اگر اس بات کا یقین نا ہوتا کہ عمران خان ایک ایسا شخص ہے جس کے پاس نا پیسے کی کمی تھی نا شہرت کی. جو نا کبھی بک سکتا ہے نا اس کی کوئی قیمت ہے تو ہم بھی کب کے ان سٹیٹس کو کرپٹ اور شرم سے عاری سیاسی جماعتوں کے پروپگنڈوں کا شکار ہو جاتے جو اپنی اپنی کرسیاں اور مفادات بچانے کے لئے یک زباں ہو گئے ہیں.
کیا مذہبی ٹھیکیدار اور کیا سیکولر انقلابی, کیا مسلم لیگ کے رکھوالے اور کیا بھٹو کے جیالے سب کے منہ سے جھاگ ٹپک رہی ہے تو ایک شخص کے خلاف جو اس گندے جوہڑ کو صاف کرنے کے لئے اس کے اندر خود اترا ہے. ہمیں اس پر مکمل یقین ہے کہ وہ پاکستان کی گندی سیاست میں مال پانی پیدا کرنے یا شہرت حاصل کرنے کے لئے نہیں آیا بلکہ اس ملک کی اس پسی ہوئی جاہل عوام کو ان ظالم شعبدہ باز اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے آیا ہے جو پچھلی کئی دھائیوں سے بجلی, گیس, پانی, تعلیم, صحت و روزگار کی سہولتوں سے محروم ہونے کے باوجود ان حکمرانوں کے نعرے لگانے پر مجبور ہے اور ان کے چنگل میں پھنسی ہوئی ہے.
بحیثیت پاکستانی نوجوان ہمارا ان تمام شعبدہ بازوں کے نام پیغام ہے کہ کتوں کے بھونکنے سے کارواں رکتا نہیں
So you mean MQM terrorists will attack IK and company under the influence of cocaine. This is new revelation. Karachi Administration take a note of this as well.
یہ فورم تمھارے خیالات کی ترجمانی اور دوسروں کے خیالات تم تک پہنچانے کے لیے ھے، خوشی ھوتی اگر دماغ لڑاتے اور کام کی بات یہاں لکھتے ۔۔ اگر تم نے مشہوری کے لیے یہ سب کرنا ھے تو محلے کی مسجد کے طہارت خانے کا رُخ کر کے خود کو پل بھر میں مشھور کرا سکتے ھو بلکہ اپنے اگلوں پچھلوں کے لیے بھی مفید ثابت ھو سکتے ھو ۔۔ یہ فورم کڑوے میٹھے، مخلص اور متحرک دوستوں کی برادری کا ھے، بستر میں لیٹے لیٹے گیلے ھونے والوں کو کہیں اور منہ کالا کرنا مناسب ھو گا
پرانے زمانے میں ایک چرسی بابا جی ہوا کرتے تھے جو وزیر اعظم بننے کی شدید خواہش میں پاگل ہو گئے تھے. وہ بابا جی اپنی اس خواہش کی تکمیل میں اور کسی ائیمپائر کی انگلی اٹھنے کے انتظار میں ایک سو ستائیس دن تک کنٹینر پر بیٹھے رہے. بابا جی کنٹینر پر کھڑے ہو کر کہتے تھے کہ وہ وزیر اعظم کا استیفہ لیے بغیر کنٹینر چھوڑ کر نہیں جائیں گے. بابا جی کنٹینر پر کھڑے ہو کر کہتے تھے کہ وزیر اعظم کی موجودگی میں کسی عدالتی کمیشن کو نہیں مانیں گے. بابا جی کنٹینر پر کھڑے ہو کر کہتے تھے کہ پارلیمنٹ اور اسمبلیاں فراڈ ہیں اور ہم کی صورت میں واپس پارلیمنٹ میں نہیں جائیں گے. بابا جی کنٹینر پر کھڑے ہو کر اپنا بجلی کا بل جلایا اور لوگوں سے بجلی کا بل نہ دینے کی اپیل کی. غرض بابا جی کنٹینر پر کھڑے ہو کر ہر روز کوئی نہ کوئی نئی چول مارا کرتے تھے
پھر بابا جی کی شادی ہو گئی اور بابا جی نے کوکین کے نشے میں دھت ہو کر اور گولڈن شیروانی پہن کر دھمال ڈالنا شروع کر دی
بابا جی وزیر اعظم کا استیفہ لیے بغیر کنٹینر چھوڑ کر خالی کرسیوں کو اداس کرکے گھر طرف چلے گئے. بابا جی نے بجلی کا بل ادا کر دیا کیونکہ بابا جی کی بیوی کے نہانے کیلیے گھر میں گرم پانی نہیں تھا. بابا جی نے وزیر اعظم کی موجودگی میں ہی عدالتی کمیشن کا قیام خوشی خوشی قبول کر لیا. بابا جی نے نہ صرف سینیٹ کے انتخابات میں بھر پور حصہ لیا بلکہ اسی فراڈ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ کر لیا
بابا جی کے ساتھ پارلمنٹ میں وہ ہوئی کہ بابا جی نے پارلیمنٹ جانا ہی چھوڑ دیا
اصل میں عمران خان گنجوں کو سمجھنے میں غلطی کر گیا کیونکہ استعفیٰ دینا تو گنجوں کے ٹریک ریکارڈ میں ہی نہیں ہے ، یا دھکے سے جاتے ہیں یا پھر جدّہ والا تاریخی دس سال کا ٹھڈا اٹیچڈ ود معافی نامہ

یہ نہ ہو اگلے انتخابات میں دوبارہ کوئی سیاسی غلطی کر جایں میرا نہیں خیال تحریکی اسکو مزید برداشت کر سکیں گے جدّہ والی بات تو فوج نے کی تھی ،اگر آپ فوج کس ساتھ ملکر دوبارہ اقتدار پر قبضہ کرنے چاہتے ہیں تو پھر آپ کی مرضی
پرانے زمانے میں ایک چرسی بابا جی ہوا کرتے تھے جو وزیر اعظم بننے کی شدید خواہش میں پاگل ہو گئے تھے. وہ بابا جی اپنی اس خواہش کی تکمیل میں اور کسی ائیمپائر کی انگلی اٹھنے کے انتظار میں ایک سو ستائیس دن تک کنٹینر پر بیٹھے رہے. بابا جی کنٹینر پر کھڑے ہو کر کہتے تھے کہ وہ وزیر اعظم کا استیفہ لیے بغیر کنٹینر چھوڑ کر نہیں جائیں گے. بابا جی کنٹینر پر کھڑے ہو کر کہتے تھے کہ وزیر اعظم کی موجودگی میں کسی عدالتی کمیشن کو نہیں مانیں گے. بابا جی کنٹینر پر کھڑے ہو کر کہتے تھے کہ پارلیمنٹ اور اسمبلیاں فراڈ ہیں اور ہم کی صورت میں واپس پارلیمنٹ میں نہیں جائیں گے. بابا جی کنٹینر پر کھڑے ہو کر اپنا بجلی کا بل جلایا اور لوگوں سے بجلی کا بل نہ دینے کی اپیل کی. غرض بابا جی کنٹینر پر کھڑے ہو کر ہر روز کوئی نہ کوئی نئی چول مارا کرتے تھے
پھر بابا جی کی شادی ہو گئی اور بابا جی نے کوکین کے نشے میں دھت ہو کر اور گولڈن شیروانی پہن کر دھمال ڈالنا شروع کر دی
بابا جی وزیر اعظم کا استیفہ لیے بغیر کنٹینر چھوڑ کر خالی کرسیوں کو اداس کرکے گھر طرف چلے گئے. بابا جی نے بجلی کا بل ادا کر دیا کیونکہ بابا جی کی بیوی کے نہانے کیلیے گھر میں گرم پانی نہیں تھا. بابا جی نے وزیر اعظم کی موجودگی میں ہی عدالتی کمیشن کا قیام خوشی خوشی قبول کر لیا. بابا جی نے نہ صرف سینیٹ کے انتخابات میں بھر پور حصہ لیا بلکہ اسی فراڈ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ کر لیا
بابا جی کے ساتھ پارلمنٹ میں وہ ہوئی کہ بابا جی نے پارلیمنٹ جانا ہی چھوڑ دیا
یہ فورم تمھارے خیالات کی ترجمانی اور دوسروں کے خیالات تم تک پہنچانے کے لیے ھے، خوشی ھوتی اگر دماغ لڑاتے اور کام کی بات یہاں لکھتے ۔۔ اگر تم نے مشہوری کے لیے یہ سب کرنا ھے تو محلے کی مسجد کے طہارت خانے کا رُخ کر کے خود کو پل بھر میں مشھور کرا سکتے ھو بلکہ اپنے اگلوں پچھلوں کے لیے بھی مفید ثابت ھو سکتے ھو ۔۔ یہ فورم کڑوے میٹھے، مخلص اور متحرک دوستوں کی برادری کا ھے، بستر میں لیٹے لیٹے گیلے ھونے والوں کو کہیں اور منہ کالا کرنا مناسب ھو گا
:)میں سمجھا تم کہو گے یہ ہے استعفیٰ کا پرنٹ فلحال تو تمھارے قصیدے دیکھ رہے ہیں ہنومان جی کے لئے کرتے رہو پوجا ...کب دوبارہ دھرنا دے رہے ہوں اسلام آباد میں ..اب کی بار استعفیٰ لے کر آنا نواز کا
sorry yar.. friendly fire ho gaya lol.
comment rebellion aur bawa ko karna chah raha tha ghalti se aap ka naam zehn mein aa gaya. Mein apne alfaz wapis leta hoon.
ooper blog ko ghor se parho pehle. Isteefa bhi lein ge aur dhool bhi chataaein ge aap ke aaqa se. Aap ki nawaz pooja se tau lagta hai keh ghar mein paani bijli gas rozgaar waghera ki koi kami nahin, taleem ka tau tumhari baaton se pata lag jaata hai. Tumhaare liye Maryam safdar ki nokri hi behtar hai. Kiyun zyada tension lete ho