جس کو چوروں کا ہاتھ لگا ہو وہ کسی پہ اعتماد نہیں کرتا
پاکستاني حکمران جو چور ہيں ان کے بارے ميں يہ شعر کہا گيا ہے کہ عوام کو چونکہ ان کے ہاتھ لگے ہوئے ہيں اس لئے اب وہ کسي پر اعتماد کرنے کے لئے تيار نہي ہے
قبلہ رضوان خلیفہ مجاز ڈنڈے والی سرکار کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہیں ، گزشتہ کچھ عرصۂ سے سب کے ناک میں دم کر رکھا ہے ، جب بھی جذبات خوار و مضطرب ہوتے ہیں ، تو ایک ہی دھمکی دیتے ہیں ، آ لینے دو ، ذرا اس ڈنڈے والی سرکار کو ، سب کو سیدھا کر دے گا ، ملک میں دودھ کی نہریں اور خون کی ندیاں بہاے گا ، اس رقت آمیز بیان کے بعد با بلند نعرے بھی لگاتے ہیں ، یا ڈنڈا سرکار ، تیرا ایک ہی جانثار ، آ بھی جا ، آ آ بھی جا ، دلربا آ بھی جا ، ماہی آوے گا ، میں پھلاں نال دھرتی سجاوان گی ، اس طرز کے بہت سے غزلیہ نعرے چنگھاڑتے ہیں ، اس کے بعد سو جاتے ہیں ، اور پھر خواب میں ڈنڈا دیکھ کر ، ہڑبڑا کر اٹھ کھڑے ہوتے ہیں ، بس مریض کو بہت عرصۂ سے ڈنڈے کی شدید شکایت ہے ، حاضرین مجلس سے شفا یابی کی پر زور گزارش ہے :biggthumpup:
Kisi joro par doray dal kar aur talaq dilwa kar shaadi rachai................agar ghar bas gaya to bas gaya....agar chor gai ya control mein na rahi to phir insult ho ga...taali bajay gi.
Note: Agar jawab drust hay to nikalo Electra(serious)
قبلہ رضوان خلیفہ مجاز ڈنڈے والی سرکار کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہیں ، گزشتہ کچھ عرصۂ سے سب کے ناک میں دم کر رکھا ہے ، جب بھی جذبات خوار و مضطرب ہوتے ہیں ، تو ایک ہی دھمکی دیتے ہیں ، آ لینے دو ، ذرا اس ڈنڈے والی سرکار کو ، سب کو سیدھا کر دے گا ، ملک میں دودھ کی نہریں اور خون کی ندیاں بہاے گا ، اس رقت آمیز بیان کے بعد با بلند نعرے بھی لگاتے ہیں ، یا ڈنڈا سرکار ، تیرا ایک ہی جانثار ، آ بھی جا ، آ آ بھی جا ، دلربا آ بھی جا ، ماہی آوے گا ، میں پھلاں نال دھرتی سجاوان گی ، اس طرز کے بہت سے غزلیہ نعرے چنگھاڑتے ہیں ، اس کے بعد سو جاتے ہیں ، اور پھر خواب میں ڈنڈا دیکھ کر ، ہڑبڑا کر اٹھ کھڑے ہوتے ہیں ، بس مریض کو بہت عرصۂ سے ڈنڈے کی شدید شکایت ہے ، حاضرین مجلس سے شفا یابی کی پر زور گزارش ہے :biggthumpup:
شیر آیا شیر آیا سن سن کر تنگ آنے والے لوگ اپنی خرمستیوں میں تمام حدود و قیود کو پھلانگ چکے تھے ........ اور پھر ایک دن واقعی شیرآن دھمکا... ... آگے پھر جو کرنا تھا شیر نے ہی کرنا تھا ..... اور اس نے پوری تسلی سے ڈنڈا پھیرا اور کافی گہرائی تک دیا بھی... اس اثنا میں لوگ شفا یابی کی دوا تک کرنا بھول گئے
:bigok:

اللہ کا عذاب ہميشہ اسي طرح آتا ہے پہلے تو کبھي بتا کر نہيں آتا دوسرا ہميشہ مجرموں کو مست ملنگ اور خواب غفلت ميں رکھا جاتا ہے کہ وہ اپنے گناہ بھي بھول جائيں اور آنے والي سزا کو بھي جب پکڑ ہوتي ہے تو اچانک ہوتي ہے جس ميں کسي طرح نجات نصيب نہيں ہوتي