یہ صاحب طالبان اور دہشت گردوں کی حمایت میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر بڑی شاندار تاویلیں لاتیں ہیں ، لیکن اس فاش غلطی نے ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں پر کافی سوالیہ نشان ثبت کر دیئے ہیں. جو شخص قرآن جیسی کتاب کے ترجمے میں اتنی فاش غلطی کر سکتا ہے اس سے کیا توقع کی جا سکتی ہے . دیکھا جاے تو ان کی یہ غلطی توہین کے زمرے میں فٹ بیٹھتی ہے لیکن اس کا فیصلہ کرنے والوں میں تو یہ خود شامل ہیں. چیف جسٹس صاحب تو اب فحاشی کا تعین کرنے کا ذمہ بھی ان کے حوالے کر چکے ہیں اس کے بعد کچھ کہنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی .
دونوں کالم حاضر ہیں ، سوچنے کے لئے عقل الله نے سب کو عنایت کی ہے
آخری لائن پر غور کریں ، یہ کاتب کی نہیں ان کی اپنی غلطی ہے
yeh tu tareekh k seenay mein mehfooz sachaiyaan hain, jo chahay lutf utha sakta hai, sabaq le sakta hai. Pata nai aap ko yeh column copy karnay ki zaroorat kyun mehsoos hui. Aap ka ikhtelaafi note tu alag se ooper likha hua hai. Jo ilzaam aap k nazdeek naqabil-e-muaafi hai, usi ki wazahat writer kar bhi raha hai. Confuse karnay ki bajaey seedhay seedhay mazammat kar dya karo, mauqa, be-mauqa. maro gey tu sab sawalon k jawab pa lo gey. BTW, Punjabi mein "seeker" us kachray ko kehtay hain jo safai k baad phank dya jata hai, magar aap utha kar site pe ley aaye ho.
غلطی کسی بھی انسان سے ہو سکتی ہے ، انسان ہے ہی غلطی کا پتلا، لکن یہاں جو بات تجھو طلب ہے وہ ان صاحب کا معیار ہے . یہ صاحب کسی کی غلطی پکڑنے میں ذرا نہیں چونکتے لیکن خود ایک ایسی غلطی کے مرتکب ہوے ہیں جو اگر کسی اور نے کی ہوتی تو وہ یا آج ملک سے باہر ہوتا یا دنیا سے ہی باہر ہوتا . مجھے پوری طرح احساس ہے کے یہ تھریڈ ان کے چاہنے والوں کو گراں گزرا ہو گا مگر میرا مقصد تضحیک نہیں بلکہ ایک فکر دینا ہے کے ہم ہر کسی کو آنکھیں بند کر کے حرف آخر نہ مان لیں کچھ غلطیاں غیر دانستہ ہوتی ہیں اور کچھ دانستہ بھی ہوتی ہیں جو ہم شخصیت کو دیکھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں جو خلاف عقل بھی ہے اور خلاف اصول بھی
O bhai ye bhi Orya sahab ne mantion kiya tu tum post kar rahe hoo warna tu tumko kak bhii pata nahi chalta ......... he admitted then u able to post such a STUPID post..... Allah hidayat dai
What a stupid guy u r. This is a genion mistake.
do u think he purposly meant to change wordings of quran.
Any person reading translation of quranic verse in first column can easly tell this is not right.
And he appologised as well, that means he knows this is a mistake.
This shows your hatered towards certain person.
When u can't find any thing against him you start finding typing and other proof reading mistakes.
May ALLAH give u hadayat. Ameen
غلطی کسی بھی انسان سے ہو سکتی ہے ، انسان ہے ہی غلطی کا پتلا، لکن یہاں جو بات تجھو طلب ہے وہ ان صاحب کا معیار ہے . یہ صاحب کسی کی غلطی پکڑنے میں ذرا نہیں چونکتے لیکن خود ایک ایسی غلطی کے مرتکب ہوے ہیں جو اگر کسی اور نے کی ہوتی تو وہ یا آج ملک سے باہر ہوتا یا دنیا سے ہی باہر ہوتا . مجھے پوری طرح احساس ہے کے یہ تھریڈ ان کے چاہنے والوں کو گراں گزرا ہو گا مگر میرا مقصد تضحیک نہیں بلکہ ایک فکر دینا ہے کے ہم ہر کسی کو آنکھیں بند کر کے حرف آخر نہ مان لیں کچھ غلطیاں غیر دانستہ ہوتی ہیں اور کچھ دانستہ بھی ہوتی ہیں جو ہم شخصیت کو دیکھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں جو خلاف عقل بھی ہے اور خلاف اصول بھی
U admit that this was a geniun mistake. Then u should not have used these columns to disgrade this person.
if in any other columns he has written something wrong plz use those them so we can start discussion on that.
I will wait for your reply with other proofs against him.
غلطی کسی بھی انسان سے ہو سکتی ہے ، انسان ہے ہی غلطی کا پتلا، لکن یہاں جو بات تجھو طلب ہے وہ ان صاحب کا معیار ہے . یہ صاحب کسی کی غلطی پکڑنے میں ذرا نہیں چونکتے لیکن خود ایک ایسی غلطی کے مرتکب ہوے ہیں جو اگر کسی اور نے کی ہوتی تو وہ یا آج ملک سے باہر ہوتا یا دنیا سے ہی باہر ہوتا . مجھے پوری طرح احساس ہے کے یہ تھریڈ ان کے چاہنے والوں کو گراں گزرا ہو گا مگر میرا مقصد تضحیک نہیں بلکہ ایک فکر دینا ہے کے ہم ہر کسی کو آنکھیں بند کر کے حرف آخر نہ مان لیں کچھ غلطیاں غیر دانستہ ہوتی ہیں اور کچھ دانستہ بھی ہوتی ہیں جو ہم شخصیت کو دیکھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں جو خلاف عقل بھی ہے اور خلاف اصول بھی
نشان دہی کا شکریہ سیکر صاحب آپ کا مکتبہ فکر اور سیاسی رجحان کیا ہے تاکہ مجھ سے موٹے دماغ کے بندے کو آپ کی ہر علمی اور ادبی تحریر پڑھ کر سمجھنے میں آسانی ہو سکے

assalamu alaikum!! bhai mein app sy na be-hass karna chahta hoon,na hi orya maqbool jaan sahab ka difa'a.mein buss app ko ek ba'at ki wazahat kar deina chahta hoon,keh agar yeh inn ki apni ghalati hoti tou kiya column chaapny wallay itnay andhay thay ya itnay laa perwah!!?? app ki m'aloomaat key liye arzz ka doon,keh bhai yeh sahab aur inn key akhbar ky ek ohday darr ki mojoodgi mein,ek program mein yeh keh chukay hein "keh column meray mooh py mar diya jaey leikin tabdeeli na ki jaey,jis keh jawab mein unh ky akhbar walay ny kaha ky mujhey yeh ijazzat na dein" http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=f6UJjZ3ZsVg

قرآن کی ایک آیت ہے جس سے اکثریت واقف ہے : الله جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ذلّت دیتا ہے . یہ آیت یزید نے اپنے دربار میں اس وقت پڑھی جب اہلبیت کی خواتین اور امام حسین کے فرزند امام زین الابدیں کو اسیر بنا کر دربار میں پیش کیا گیا ، اس کے جواب میں امام نے جو جملہ بولا وہ ساڑھے تیرہ سو سال کی تاریخ پر حقیقت بن کے آج بھی موجود ہے . امام فرماتے ہیں اے یزید اس آیت کا مطلب بھی سن لے ، الله کہہ رہا ہے وہ جس کو چاہے عزت دیتا ہے چاہے تم اس کو کتنا ہی ذلیل کر لو اور جس کو چاہتا ہے ذلّت دیتا ہے چاہے تم اس کو کتنی ہی عزت دے دو .
ان صاحب کا بول بھی ان ہی کے آگے آیا ہے ، فرق صرف یہ ہے کے یہ کالم اخبار والوں کے بجانے الله کی طرف سے ان کے منہ پر مارا گیا ہے . ان کو شکر کرنا چاہیے کے یہ غلطی گوجرانوالہ کے کسی محلے میں نہیں ھوئی ورنہ ان کے گھر والوں کو سڑکوں پر گھسیٹی ھوئی جلی لاش ہی ملتی
اوریا مقبول جان بلاشبہ اس مصرعے کے مصداق ہیں جو اس دور میں بھی عہد رفتہ کے عشاق کی جھلک پیش کرتے ہیں جو یا تو مفقود ہیں یا پھر گردش زمانہ میں پس پردہ ہیں
ان کا عشق دیدنی ہے اور لائق صد تحسین ہے
ہمارے جد کریم علیہ السلام سے ہمیں یہی درس ملا ہے کہ اگر کوئی خطا ہو جائے تو اس پر اکڑ فوں کی بجائے اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہو کر معافی کا طلب گار ہوا جائے جو کہ اوریا نے کما حقہ کیا تو اس پر کیا قدغن
قرآن کی ایک آیت ہے جس سے اکثریت واقف ہے : الله جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ذلّت دیتا ہے . یہ آیت یزید نے اپنے دربار میں اس وقت پڑھی جب اہلبیت کی خواتین اور امام حسین کے فرزند امام زین الابدیں کو اسیر بنا کر دربار میں پیش کیا گیا ، اس کے جواب میں امام نے جو جملہ بولا وہ ساڑھے تیرہ سو سال کی تاریخ پر حقیقت بن کے آج بھی موجود ہے . امام فرماتے ہیں اے یزید اس آیت کا مطلب بھی سن لے ، الله کہہ رہا ہے وہ جس کو چاہے عزت دیتا ہے چاہے تم اس کو کتنا ہی ذلیل کر لو اور جس کو چاہتا ہے ذلّت دیتا ہے چاہے تم اس کو کتنی ہی عزت دے دو .
ان صاحب کا بول بھی ان ہی کے آگے آیا ہے ، فرق صرف یہ ہے کے یہ کالم اخبار والوں کے بجانے الله کی طرف سے ان کے منہ پر مارا گیا ہے . ان کو شکر کرنا چاہیے کے یہ غلطی گوجرانوالہ کے کسی محلے میں نہیں ھوئی ورنہ ان کے گھر والوں کو سڑکوں پر گھسیٹی ھوئی جلی لاش ہی ملتی
Tum MQM type log khud kuch nahin ker saktay aur doosron k liay bhee roray utkatay ho.
Khuda kay liay yaar banday say ghalty ho gayee hae, KHoodbssorat tareen column likha hae Orya Maqbool nay as ususal. Every word reflects the beautiful ideology of Islam.
اگر آپ کو یہ روایت شک میں ڈال رہی ہے تو پھر یہ بھی امام کا فرمان ہے کے ہماری طرف واپس لوٹا دو . میں نے یہ روایت ایک رسالے میں پڑھی تھی اور ایک مجلس میں بھی اس کی تصدیق ھوئی ، تاریخ اس لیں نہیں کھنگالی کیوں کے دل و دماغ نے اس کی تصدیق کی کے یہ تاریخ اور قرآن سے منافی نہیں ہے امام کا نام آپ میرے ٹیسٹ کے لیں پوچھ رہے ہیں تو وہ یہ ہے کے امام کا اصل نام " علی" ہی ہے باقی القاب زیادہ مشہور ہیں