Advertisement

اوئے! یہ تو بابو سید محمد شفیع کالڑکا ہے

جب 14اگست 1947ء کو گورداس پور کے نزدیک ہمارے گائوں جوڑا رول پیر پررات کے وقت اچانک حملہ ہوا، میں بہت چھوٹا تھا، والد انتقال کرچکے تھے۔ میرے چچا سید عبدالمجید اپنے اور ہمارے خاندان کو لے کر گھروں کو کھلا چھوڑ کرافراتفری میں بھاگتے ہوئے نکلے تھے۔ بہت سی زمینیں ، مویشی ،گھر بار سب کچھ وہیں رہ گیا۔ مجھے وہ وقت یاد تھا جب ہم سب تیز تیز چل رہے تھے۔ میں تیز نہیں چل سکتا تھا میری نہایت باپردہ ماں نے مجھے اٹھایا ہوا تھا۔ وہ ننگے سر مجھے اٹھائے بھاگ رہی تھی۔ دریائے راوی کے کنارے پھر حملہ ہوا۔ ہم کسی طرح کچھ دیر پہلے دریا عبور کرچکے تھے۔ میرے چچا نے بعد میں آنا تھا مگر وہ نہ آسکے اور وہیں شہید ہوگئے۔ میں نے اپنی آنکھوں سے انہیں گولی لگتے اور دریائے راوی میں گرتے دیکھا۔ پھر ایک طویل پیدل سفر کے بعد ہم شکرگڑھ پہنچے۔ ایک چھوٹے سے خالی مکان میں پناہ لی۔

کھانے پینے اور زندگی گزارنے کے لئے کوئی چیز نہیں تھی۔ مجھ سے چند سال بڑے بھائی نے ایک پرچون کی دکان پر سارا دن کام کیا۔ اس نے رات کو دکان بند کرتے وقت کچھ مونگ پھلیاں دے دیں۔ میں اگلے روز بڑی سڑک پر ایک کپڑا بچھاکر مونگ پھلیاں بیچنے کے لئے بیٹھ گیا۔ کچھ دیر کے بعد وہاں پر میرے گائوں راول پیر کے کچھ لوگ گزرے۔ ان کے گھروں میں ہمارے گھر سے روزانہ دووقت کھانا جایا کرتا تھا۔ انہوں نے مجھے پہچان لیا کہ اوئے! یہ تو بابو سید محمد شفیع کالڑکا ہے۔ وہ لوگ زاروقطار رونے لگے، مجھے وہاں سے اٹھایا اور میری والدہ کے پاس لے گئے…!


(سرفراز سید کی کتاب’’راوی نامہ‘‘ سے انتخاب)
----------------------------------------------

کوئی ہم سے پوچھے تو ہم پنجابی ہیں ' سندھی ہیں' مہاجر ہیں ' بلوچ ہیں ' پختون ہیں یا کشمیری ہیں ' بس اگر نہیں ہیں تو پاکستانی نہیں ہیں

دل کو بڑا کر کے ' ایک پاکستانی بن کر سوچیں اور جیئیں


اس ملک کو نفاق کی نہیں ' اتحاد کی ضرورت ہے . ہر برائی کو دیکھتے ہوے بھی اپنا فرض ادا کریں _ یہی تقاضا وقت ہے_
​
575305_505943879429583_150449247_n.jpg

[Message Courtesy: My Country Pakistan ]
 
Last edited:
Advertisement
I hope we all get lesson from this. Everyone has a right to vote at their choice but pls don't vote some one just because of ethnicity. Think out box and build new Pakistan. My vote for IK. Since his honest and dedicated his life for Pakistan. Love u sir IK.
 
Advertisement
yyar ye hamarey khandaan ke story hay...:( merey khandaan ka talluk bhi gurdaas pur say hay...5000 hazar afrad chalay thay gurdasspur say ..bachay sirf 2..un main say aik merey nana or doosrey merey dada.. mjhay pakistani honay pay fakhar hay ....... apnay aap ko muhajir khna un 5000 shaheedoon kay khoon ke toheen samjhta hoon ..

(jhanda) :subhanahu:


:subhanahu:


(jhanda)
 
Advertisement
A Slap on the face of Thread Created by Mehwish_ali

yar mian bhi hderabad mian paida huaor bra hua hoon merey khayalat tabdeel nahi huay ..pta nai in pr kia jadu kr dy hay kalu nay ....kay ye aaj tak apnay aap ko muhajir kahlwanay pay tullay huay hain..
 
yar mian bhi hderabad mian paida huaor bra hua hoon merey khayalat tabdeel nahi huay ..pta nai in pr kia jadu kr dy hay kalu nay ....kay ye aaj tak apnay aap ko muhajir kahlwanay pay tullay huay hain..

Paisa jadoo hai bhai ... Warna in kay pas koi Logic nahi hai ... Mostly are paid members who have their own interests .

We are pakistani By Birth and Muslim By religion ... This should be US ...

Not Sindhi ... Balochi ... Pathan ... Punjabi ... Deobandi ... Barelvi ... Shia .... Wahabi ...


یار کبھی ایک ہی درخت سے اترے ہوے سیب دیکھو ... ہر سیب دوسرے سے الگ ہو گا آج تک میں نے ایک درخت سے اترے ہوے بلکل ایک جیسے دو پھل نہیں دیکھے .


لیکن جب دوکاندار سے پوچھو گے تو یہی کہے گا کے سیب ہے بھی صاحب .


پوچھو گے کہاں کا ہے تو کہے گا کلا کلو کا ہے جی .


ایسے ہی ہم لوگ ہیں ... ایک ہی درخت کے پھل . لیکن الگ الگ .
یہ الگ الگ ہونا ہی تو فطرت ہے . لیکن درخت ایک ہی ہے ... اسی کو تو اقبال صاحب نے فرمایا تھا ..


پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ . ​
 
With all due respect to all members, whatever hatred few individuals, certain segments represented by any party -- Let's genuinely do our duty to practically overcome our differences. Irrespective of hatred thrown on us by people, article, videos, Let's raise above our differences to actually unite all Pakistanis.

First small step: If you want the 'change' in Pakistan, start from your own Mohalla, street. Make it a better place to live.
 


قیام پاکستان کے وقت ، ہجرت اور قربانی کے ایسے انتہائی واقعات آج بھی لرزہ دیتے ہیں ، یہی وہ جذبہ اور سچائی تھی جس نے پاکستان کے جنم ممکن بنایا ، آج اسی جذبہ کی ضرورت ہے ، جس سے قیام کو دوام بخشا جا سکتا ہے


جب پاکستان ایک قوم کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا تو ، اس کے بعد پاکستانیت ہی کو فروغ پانا تھا ، مگر کھوٹے سکوں اور چندہ خوروں نے مسلسل درجہ بندی اور تقسیم کا کاروبار ایسا چمکایا کہ ،آج سب کچھ ہی ملتا ہے ، مگر پاکستانی نہیں ملتا ، پاکستان نہیں ملتا​