Advertisement

انتخابی اصلاحات بل شق203

انتخابی اصلاحات بل

گزشتہ روز سینیٹ میں سینٹ میں انتخابی اصلاحات بل ، 2017کی شق 203 منظور کی گئی جس کے مطابق نا اہل شخص کسی بھی سیاسی پارٹی کی قیادت و صدارت کر سکتا ہے ، اس بل / شق کی منظوری سے میاں محمد نواز شریف خود کو مسلم لیگ کا صدر برقرار و منتخب کرا سکتے ہیں ، یہ شق حیران کن ہے ، لیکن جمہوریت کی حفاظت پر مامور دانشوروں نے منظور کیا ہے ، تو قانون سمجھنا پڑے گا ، لیکن اصول ؟ نہیں اصول سچائی ، امانت و دیانت پر بنتے ہیں ، نا کہ نا اہل و خائن افراد کی مرضی و منشاء مطابق کسی بھی خواہش کو کروڑوں افراد کے سر تھوپ دیا جاۓ

:)اعداد و شمار

پیپلز پارٹی کی ترمیم کی مخالفت میں اڑتیس / ٣٨ ووٹ پڑے ، اور حق میں سینتیس / ٣٧ ، پپپلز پارٹی سینیٹ میں اکثریتی جماعت ہے ، جس کے ممبران کی تعداد ستائیس / ٢٧ ہے ، دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن کے ٢٦ / ، متحدہ قومی موومنٹ کے آٹھ / ٠٨ ، پاکستان تحریک انصاف کے سات / ٠٧ ممبران ہیں ، باقی متفرق و اکا دکا ، یا پھر بوقت ضرورت ، حسب ذائقہ ، وغیرہ وغیرہ

:(ہوا کیا ؟

پیپلز پارٹی کے تین اراکین سینیٹ نے بھی حکومتی بل کی حمایت میں ووٹ دیا ، ان میں سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک ، روبینہ خالد اور بلوچستان سے فتح محمد حسنی شامل ہیں ، باقی بچی ؟ تحریک انصاف تو ، تحریک انصاف کے اراکین نے ، بل پیش ہونے سے قبل ، (اعظم سواتی ، محسن عزیز اور شبلی فراز ) نے چئیرمین سیٹ رضا ربانی کے آنے تک ووٹنگ کو موخر کرنے کی تجویز دی جسے ڈپٹی چئیر مین سینیٹ مولانا عبد الغفور حیدری نے رد کردیا ، جس پر یہ تینوں ؟ نہیں ، بلکہ ساتوں ممبران ناراض ہو کر ، واک آؤٹ کر گئے ، جس کے بعد مسلم لیگ ن کے لیے راستہ بلکل صاف ہو رہا ، مزید جو کمی تھی وہ متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر میاں عتیق سے ووٹ لے کر پوری کروا لی گئی ، اور پھر چراغوں میں روشنی ہی روشنی رہی ، بل پاس ہو گیا ، میاں صاحب کا کام ہو گیا ، لیکن نہیں ، سب کا کام بن گیا ، برا وقت کسی پر بھی تو آ سکتا ہے ، ہاں ، نہیں تو کیا ، کچھ غلط تو نا کہا

​
images
 
Last edited:
Advertisement
طاری بھائی یہ بات یہ بل پیش ہونے سے پہلے میں نے بھی کہی تھی کہ یہ بل سب پاڑتی سربراہان کو سوٹ کرتا ہے لہٰذا پاس ہو جائے گا

اس ملک میں قوانین اشرافیہ اور حکمرانوں کی آسانی اور اقتدار کے لئے بنتے ہیں نہ کے مفاد امہ کے لئے، ان پارٹیوں میں جنگ صرف اقتدار کی ہے انہیں نہ ملک کی بہتری سے کوئی تعلق ہے اور نہ عوام بھلائی سے
 
جس کرپٹ شخص کیلئے یہ شق پاس ھوئی ھے اس سے اسکی نااہلی اور نہ ہی نیب کے ریفرنسز ختم ھونگے۔۔۔۔۔
ان شاءاللہ پیسہ بھی واپس آئے گا اور جیل بھی جائے گا۔۔۔۔
 
Advertisement
طاری صاحب آپ جسے قابل لوگوں سے مجھ جسے کم عقل لوگ اکثر سوال کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں . سوال یہ ہے کیا پاکستان جسے مواشرے کے لئے یہ جمہوریت نام کا جوگاڑ ٹھیک ہے .کیا یہ وقت کا پیسے کا زیا نہیں ہے . پہلے سے جب پتا ہوتا ہے کس نے کس کو ووٹ دینا ہے کس نے جیتنا ہے .
کیا ایک جاہل اور ایک عالم کا ووٹ برابر ہو سکتا ہے .کیا میرا اور میری زمین پر روٹی کپڑے مکان کے عیوض رہنے والے کمی کا ووٹ ایک برابر ہو سکتا ہے کیا وہ میری مرضی کے خلاف ووٹ دے سکتا ہے .. کیا وہ جعلی ڈگری تحصیلدار انسپکٹر وغیرہ اور ان کی فملیاں نوں لیگ سے بھر ووٹ دیے سکتی ہے .
جب یہ سب کام نہیں ہو سکتے تو پھر اتنا پیسے ضایع کرنے کی کیا ضرورت ہے .
چالیس سال اس ملک پر سرے عام فوج قابض رہی اور باکی ٹائم اپنے نورے اور بھٹوووں کے سر پیچھے بیٹھ کر قابض رہی . ایم قیو ایم طالبان جماعت اسلامی روشن خیال مافیا ان کی مائی باپ فوج . ہر ادارے پر قابض فوج سروس میں ہوں تو ڈیپورٹشن پر اور ریٹائر ہو کا چیئرمین بن کر. نیب کے کتنے سربرہ ہیں جو فوجی ہے . کمر زمان میجر ریٹائرڈ . جناب مجھے بتائیں ہم کہاں جائیں .
جمہوریت میں اکثریت کی راے ہے اگر دیکھی جاتی ہے تو جہاں تمام قوم متفق ہے کے کرپشن جائز ہے . تو کل کو اس بات پر متفق ہو گئی کے بہن سے شادی جائز ہے آپ ہم کیا کریں گیں . وہ لوگ جو ہمارے جیسے ہیں وہ کیا کریں کیا پاکستان چھوڑنا اب ہمارا آخری راستہ ہے.
جناب اگر یہ فوج موہب وطن ہوتی تو بھاڑ میں ڈالتی ان کرپٹ لوگوں کو اور پہلے مارشل لا میں ہے ملک کے بہترین سو بندے جو اپنی اپنی فلڈ کے ماسٹر ہو ن انھیں ڈائریکٹ منسٹر بنا کر بیس سال دیتی یہ ملک دونیا پے راج کرتا . مگر فوج لائی کس کو ذولفقار الی بھتو نواز شریف الطاف حسین فزلور رحمان . مشرف کے دور کے علاوہ کبی جعلی مولوی کو حکومت نہیں ملی .
کوئی ایسی دوائ ہی بتا دیں کے ہم بی ان جسے بے حس ہو جائیں پاکستان کو صرف ایک شکار گاہ سمجھیں . میں تو فیس بک پر بھی اسکول کے زمانے کے فرینڈز ڈھونڈتا پھرتا ہوں شاید کوئی غریب ساتھ بیٹھنے والا کسی دوست کس مسیھے کا ہے منتظر نہ ہو . کوئی باپ کا علاج نہ کروا پا رہا ہو کوئی بہن کی شادی نہ کروا پا رہ ہو. ہو سکتا ہے آپ کے گلے میں بھی ہاتھ ڈال کر کوئی اسکول جاتا ہو جو نجانے آج کس حال میں ہو . اپنی حلال کی روٹی کھاتے ہووے بھی دل گھٹتا ہے اتنی مجبور دونیا میں کس بات کے لیا الله اتنا مہربان ہے . یہ کیسے لوگ ہیں لوگوں کے خون سامنے رکھ کر دانت نکا لتے ہیں .لوگوں کا گوشت نوچ کر کھاتے ہیں اور ڈاکار مارتے ہیں . یا تو یہ پاگل ہیں یہ میں پاگل ہوں . ہم میں سے کوئی ایک تو پاگل ہے .
 
اپوزیشن پارٹیاں اگر اپنے اراکین سینٹ کو کچھ دن پہلے اسلام آباد بلا کر کسی گیسٹ ہاؤس میں رکھ لیتے جہاں ان پر کڑی نطر رکھی جاتی اور گیسٹ ہاؤس والے انکا دل بہلانے کو ہر طرح کا "سامان تعیش" مہیا کرتے تو شاید نواز شریف کا رستہ روکا جا سکتا۔
پاکستان میں تو یہی چھانگا مانگا سیاست کامیاب ہے۔
​
 
یار لوگو گولی مارو ساری باتوں کو اور سینٹ میں چوری کو رزق حلال قرار دے دو اور قصہ ختم کرو ساری قوم رات کو سکوں کے ساتھ بغیر کسی احساس جرم کے سوے گی.
 
Advertisement
جس طرح کالے دھن کو سفید کرنے کے چند طریقے چوروں نے ایجاد کر رکھے ہیں اسی طرح کورٹ سے سرٹیفائیڈ چور کو بھی قانونی شیلڈ دے
کر پھر سے سیاست میں گھسنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے

لیکن یہ بات قابل غور ہے کے وہ کیوں نکالا والا اور اسکے چمچے عدالت کے الفاظ پر تلملاتے تھے کے عدالت نے نازیبا ٹائٹل انکو دیا لیکن آج انکا ایک ایک کرتوت ثابت کر رہا ہے ججز ٹھیک کہتے تھے یہ ہیں ہی گاڈ فادر اور سسلین مافیا

وہ گاڈ فادر جو راستے میں آنے والی ہر چیز کو نیست و نابود کر کے اپنا مقصد پورا کرتا ہے لیکن ناول کے اس گاڈ فادر کا انجام کچھ اچھا نہ ہوا تھا جب اسکی سب سے قیمتی حیات اسکی بیٹی ماری گئی تھی

حشر تو ہمارے گاڈ فادر کا بھی رب نے چاہا تو اچھا نہیں ہوگا فلحال فرعونیت چلا لے
 
طاری صاحب آپ جسے قابل لوگوں سے مجھ جسے کم عقل لوگ اکثر سوال کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں . سوال یہ ہے کیا پاکستان جسے مواشرے کے لئے یہ جمہوریت نام کا جوگاڑ ٹھیک ہے .کیا یہ وقت کا پیسے کا زیا نہیں ہے . پہلے سے جب پتا ہوتا ہے کس نے کس کو ووٹ دینا ہے کس نے جیتنا ہے .
کیا ایک جاہل اور ایک عالم کا ووٹ برابر ہو سکتا ہے .کیا میرا اور میری زمین پر روٹی کپڑے مکان کے عیوض رہنے والے کمی کا ووٹ ایک برابر ہو سکتا ہے کیا وہ میری مرضی کے خلاف ووٹ دے سکتا ہے .. کیا وہ جعلی ڈگری تحصیلدار انسپکٹر وغیرہ اور ان کی فملیاں نوں لیگ سے بھر ووٹ دیے سکتی ہے .
جب یہ سب کام نہیں ہو سکتے تو پھر اتنا پیسے ضایع کرنے کی کیا ضرورت ہے .
چالیس سال اس ملک پر سرے عام فوج قابض رہی اور باکی ٹائم اپنے نورے اور بھٹوووں کے سر پیچھے بیٹھ کر قابض رہی . ایم قیو ایم طالبان جماعت اسلامی روشن خیال مافیا ان کی مائی باپ فوج . ہر ادارے پر قابض فوج سروس میں ہوں تو ڈیپورٹشن پر اور ریٹائر ہو کا چیئرمین بن کر. نیب کے کتنے سربرہ ہیں جو فوجی ہے . کمر زمان میجر ریٹائرڈ . جناب مجھے بتائیں ہم کہاں جائیں .
جمہوریت میں اکثریت کی راے ہے اگر دیکھی جاتی ہے تو جہاں تمام قوم متفق ہے کے کرپشن جائز ہے . تو کل کو اس بات پر متفق ہو گئی کے بہن سے شادی جائز ہے آپ ہم کیا کریں گیں . وہ لوگ جو ہمارے جیسے ہیں وہ کیا کریں کیا پاکستان چھوڑنا اب ہمارا آخری راستہ ہے.
جناب اگر یہ فوج موہب وطن ہوتی تو بھاڑ میں ڈالتی ان کرپٹ لوگوں کو اور پہلے مارشل لا میں ہے ملک کے بہترین سو بندے جو اپنی اپنی فلڈ کے ماسٹر ہو ن انھیں ڈائریکٹ منسٹر بنا کر بیس سال دیتی یہ ملک دونیا پے راج کرتا . مگر فوج لائی کس کو ذولفقار الی بھتو نواز شریف الطاف حسین فزلور رحمان . مشرف کے دور کے علاوہ کبی جعلی مولوی کو حکومت نہیں ملی .
کوئی ایسی دوائ ہی بتا دیں کے ہم بی ان جسے بے حس ہو جائیں پاکستان کو صرف ایک شکار گاہ سمجھیں . میں تو فیس بک پر بھی اسکول کے زمانے کے فرینڈز ڈھونڈتا پھرتا ہوں شاید کوئی غریب ساتھ بیٹھنے والا کسی دوست کس مسیھے کا ہے منتظر نہ ہو . کوئی باپ کا علاج نہ کروا پا رہا ہو کوئی بہن کی شادی نہ کروا پا رہ ہو. ہو سکتا ہے آپ کے گلے میں بھی ہاتھ ڈال کر کوئی اسکول جاتا ہو جو نجانے آج کس حال میں ہو . اپنی حلال کی روٹی کھاتے ہووے بھی دل گھٹتا ہے اتنی مجبور دونیا میں کس بات کے لیا الله اتنا مہربان ہے . یہ کیسے لوگ ہیں لوگوں کے خون سامنے رکھ کر دانت نکا لتے ہیں .لوگوں کا گوشت نوچ کر کھاتے ہیں اور ڈاکار مارتے ہیں . یا تو یہ پاگل ہیں یہ میں پاگل ہوں . ہم میں سے کوئی ایک تو پاگل ہے .

آج ہی ایک صاحب کا کہنا تھا ، شکر کریں ہماری جمہوریت ایسی ہے ،
بھارت کی طرح بڑی اور "میچیور" نہیں ، وہاں تو درجنوں امیدواروں نے جیل سے انتخابات میں حصہ لیا اور منتخب بھی ہوے ، بیچاری منافق جمہوریت

نقائیص بہت سے ہیں ، وارداتیں بہت سی ہیں ، لیکن عوام اگر معیار کو سمجھتی رہے تو ، غلط کبھی بھی قانون یا پھر اصول نا ہو سکے گا
_______________________________________________________________________

نہیں ہم پاگل نہیں ، یہی پاگل ہیں ، خسارہ میں ، شدید دھوکہ و سراب میں ہیں ، اور ہاں کشمکش ہے ، حق و باطل کی کشمکش ہے
ہر رنگین و سہل ترین زندگی کا آخر موت ہے ، ہر کامیاب و ناکام کا انجام آخر موت ہے

بہت سی مشکلیں ہیں ، بہت سے تضادات ہیں ، کہیں بیچارگی ہے ، کہیں افسردگی و فاقہ ہے ، کہیں رات خواب خرگوش ہے ، کہیں کوئی عبادت گزار مصروف ہے ، کہیں نا نیند ، نا ہی عبادت ، فقط پریشانی ہی پریشانی ہے ، زندگی انہی اعمال ناموں کا نام ہے ، مختصر سی زندگی انہی پیمانوں کا نام ہے ، آخر ؟ ہاں آخر موت ہے ، سب کے لیے موت ہے ، پھر اعمال نہیں ، نامہ اعمال ہے
​
 
طاری بھائی یہ بات یہ بل پیش ہونے سے پہلے میں نے بھی کہی تھی کہ یہ بل سب پاڑتی سربراہان کو سوٹ کرتا ہے لہٰذا پاس ہو جائے گا

اس ملک میں قوانین اشرافیہ اور حکمرانوں کی آسانی اور اقتدار کے لئے بنتے ہیں نہ کے مفاد امہ کے لئے، ان پارٹیوں میں جنگ صرف اقتدار کی ہے انہیں نہ ملک کی بہتری سے کوئی تعلق ہے اور نہ عوام بھلائی سے

:)جی درست

اس طرح کا اکٹھ چند ماہ قبل ، تنخواہوں اور مراعات بل پر بھی ہوا تھا ، تب کی خیر تھی اب تو انتہا ہے

ہماری جمہوریت اسی لیے اپاہج و نااہل رہتی ہے ، عوام کے لیے اس قدر توجہ نہیں ، اشرافیہ کے لیے یکایک کیا سے کیا ردوبدل ، افسوس
 
جس طرح کالے دھن کو سفید کرنے کے چند طریقے چوروں نے ایجاد کر رکھے ہیں اسی طرح کورٹ سے سرٹیفائیڈ چور کو بھی قانونی شیلڈ دے
کر پھر سے سیاست میں گھسنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے

لیکن یہ بات قابل غور ہے کے وہ کیوں نکالا والا اور اسکے چمچے عدالت کے الفاظ پر تلملاتے تھے کے عدالت نے نازیبا ٹائٹل انکو دیا لیکن آج انکا ایک ایک کرتوت ثابت کر رہا ہے ججز ٹھیک کہتے تھے یہ ہیں ہی گاڈ فادر اور سسلین مافیا

وہ گاڈ فادر جو راستے میں آنے والی ہر چیز کو نیست و نابود کر کے اپنا مقصد پورا کرتا ہے لیکن ناول کے اس گاڈ فادر کا انجام کچھ اچھا نہ ہوا تھا جب اسکی سب سے قیمتی حیات اسکی بیٹی ماری گئی تھی

حشر تو ہمارے گاڈ فادر کا بھی رب نے چاہا تو اچھا نہیں ہوگا فلحال فرعونیت چلا لے

گاڈ فادر کی "ٹنڈ بدری" کی دھائیاں اپنی جگہ۔۔۔لیکن یہ بنی گالہ کے طوطے کن انجان خدشوں کو تلاش کرتے کرتے "فکسڈچُبھی" مار گئے۔۔۔
 
Advertisement
ابتدائی دو اور فوجی عدالتوں بارے ترامیم چھوڑ کر، آئین پاکستان میں ہوئیں تمام ترامیم صاحب اقتدار کے ذاتی مفاد کو تقویت پہنچانے کےلیے کی گئیں۔ تمام چوبیس ترامیم میں سے کسی ایک میں بھی عام پاکستانی کے مسائل کے حل کےلئے کوئی ہنگامی قانون پاس نہیں کیاگیا۔​
 
جس طرح کالے دھن کو سفید کرنے کے چند طریقے چوروں نے ایجاد کر رکھے ہیں اسی طرح کورٹ سے سرٹیفائیڈ چور کو بھی قانونی شیلڈ دے
کر پھر سے سیاست میں گھسنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے

لیکن یہ بات قابل غور ہے کے وہ کیوں نکالا والا اور اسکے چمچے عدالت کے الفاظ پر تلملاتے تھے کے عدالت نے نازیبا ٹائٹل انکو دیا لیکن آج انکا ایک ایک کرتوت ثابت کر رہا ہے ججز ٹھیک کہتے تھے یہ ہیں ہی گاڈ فادر اور سسلین مافیا

وہ گاڈ فادر جو راستے میں آنے والی ہر چیز کو نیست و نابود کر کے اپنا مقصد پورا کرتا ہے لیکن ناول کے اس گاڈ فادر کا انجام کچھ اچھا نہ ہوا تھا جب اسکی سب سے قیمتی حیات اسکی بیٹی ماری گئی تھی

حشر تو ہمارے گاڈ فادر کا بھی رب نے چاہا تو اچھا نہیں ہوگا فلحال فرعونیت چلا لے

Point is if courts are serious in punishing Shareef family if they are than this law is immaterial........Both Shareef n Zardari will be behind bars n they can still be presidents of their respective parties for all we care......
 
Beautiful analysis. Mafias and their cronies cry for this democracy which is worse than gang war. Iss loot maar mein he inn ki survival hai.
 
Advertisement

:)جی درست

اس طرح کا اکٹھ چند ماہ قبل ، تنخواہوں اور مراعات بل پر بھی ہوا تھا ، تب کی خیر تھی اب تو انتہا ہے

ہماری جمہوریت اسی لیے اپاہج و نااہل رہتی ہے ، عوام کے لیے اس قدر توجہ نہیں ، اشرافیہ کے لیے یکایک کیا سے کیا ردوبدل ، افسوس

Don't be sad ......reserve your comments for a few more months........lets see the results of the courts first.........before election 2018 we will see a clear picture till than no comments
 
i knowwwww.......................lekin bataon gaa nahin ................... maamlah courts say bhi aagay ka hay , :)
 
گاڈ فادر کی "ٹنڈ بدری" کی دھائیاں اپنی جگہ۔۔۔لیکن یہ بنی گالہ کے طوطے کن انجان خدشوں کو تلاش کرتے کرتے "فکسڈچُبھی" مار گئے۔۔۔

مفادات کی دیگ جس نے چڑھائی نیت کا فتور بھی اسی کے کھاتے میں جائے گا، کھلی دیگ سے پلیٹ بھرے والوں کے عمل پر افسوس تو کیا جا سکتا ہے لیکن انہیں ایسا موقع پھر کہاں ملنا تھا. امید ہے کوئی نہ کوئی اسے کورٹ میں چیلنج ضرور کرے گا
 
گاڈ فادر کی "ٹنڈ بدری" کی دھائیاں اپنی جگہ۔۔۔لیکن یہ بنی گالہ کے طوطے کن انجان خدشوں کو تلاش کرتے کرتے "فکسڈچُبھی" مار گئے۔۔۔
جی بلکل جی پتا نہیں کہاں بیٹھے تھے یہ طوطے
سنا ہے خان جی نے بھی جلالی ڈولے نکال کر انکی گوشمالی کی ہے کے اراکین کہاں مرے ہوۓ تھے کیوں نہیں کچھ کیا لیکن اب لکیر پیٹنے کا کیا فائدہ جب سانپ نکل گیا
ویسے میرے خیال سے نواز کی سیاست ہچکولے کھارہی ہے انشاللہ اسے فائدہ کوئی خاص نہیں ہوگا کیونکے کرپشن کا داغ بہت ہے
 
Where are our agencies?

nawaz zardari aur altaf ghaddar e watan hain in ko taang dayna chaiyay. Yeh endia aur raw kay agent hain aur teeno mulk say bhaag gaay hain aur pakistan ko tornay aur nuqsaan phunchanay ka mansooba bana rahay hai....