Point is if courts are serious in punishing Shareef family if they are than this law is immaterial........Both Shareef n Zardari will be behind bars n they can still be presidents of their respective parties for all we care......
سمجھ نہیں آتی یہ کورٹس بھی کیا کچھوے کی چال چل رہی ہیں او بابا یہ کرپٹ ہے اسکے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں اب اس سانپ کو جیل میں ٹبر سمیت ڈالنا تھا انہوں نے اسے کھلا چھوڑ کر تماشہ لگا رکھا ہے وہ چور بانڈ سٹریٹ لندن شاپنگ کر رہا تھا یہ تو حال ہے اس ملک کے قانونی پراسس کا
میرا خیال ہے پاکستان کی بہت سبکی ہے دنیا بھر میں کے اسکا قانون اتنا کمزور ہے کے گھسیٹیں کر کے چل رہا ہے اسکے اثاثے ضبط ہوتے اور اب نیا تماشہ دیکھیں سارے لندن دفع ہو گۓ تو نیب ای سی ایل میں نام ڈالنے اور اثاثے منجمند کرنے کا ڈرامہ کر رہا ہے چوروں کے بھائی چور عدالت کو کم از کم ملک کی ساکھ کیلئے ہی جلد ایکشن لینا چاہئیے
سمجھ نہیں آتی یہ کورٹس بھی کیا کچھوے کی چال چل رہی ہیں او بابا یہ کرپٹ ہے اسکے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں اب اس سانپ کو جیل میں ٹبر سمیت ڈالنا تھا انہوں نے اسے کھلا چھوڑ کر تماشہ لگا رکھا ہے وہ چور بانڈ سٹریٹ لندن شاپنگ کر رہا تھا یہ تو حال ہے اس ملک کے قانونی پراسس کا
میرا خیال ہے پاکستان کی بہت سبکی ہے دنیا بھر میں کے اسکا قانون اتنا کمزور ہے کے گھسیٹیں کر کے چل رہا ہے اسکے اثاثے ضبط ہوتے اور اب نیا تماشہ دیکھیں سارے لندن دفع ہو گۓ تو نیب ای سی ایل میں نام ڈالنے اور اثاثے منجمند کرنے کا ڈرامہ کر رہا ہے چوروں کے بھائی چور عدالت کو کم از کم ملک کی ساکھ کیلئے ہی جلد ایکشن لینا چاہئیے
They are too well entrenched in the system.........it has too be entangled slowly.......the spectators always hits the bulls eye but for players it is very difficult to do so....lets learn to be patient n see how the saga unfolds
سمجھ نہیں آتی یہ کورٹس بھی کیا کچھوے کی چال چل رہی ہیں او بابا یہ کرپٹ ہے اسکے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں اب اس سانپ کو جیل میں ٹبر سمیت ڈالنا تھا انہوں نے اسے کھلا چھوڑ کر تماشہ لگا رکھا ہے وہ چور بانڈ سٹریٹ لندن شاپنگ کر رہا تھا یہ تو حال ہے اس ملک کے قانونی پراسس کا
میرا خیال ہے پاکستان کی بہت سبکی ہے دنیا بھر میں کے اسکا قانون اتنا کمزور ہے کے گھسیٹیں کر کے چل رہا ہے اسکے اثاثے ضبط ہوتے اور اب نیا تماشہ دیکھیں سارے لندن دفع ہو گۓ تو نیب ای سی ایل میں نام ڈالنے اور اثاثے منجمند کرنے کا ڈرامہ کر رہا ہے چوروں کے بھائی چور عدالت کو کم از کم ملک کی ساکھ کیلئے ہی جلد ایکشن لینا چاہئیے
They are playing Marayum Bibi against Shabaz n co......same like Mustafa Kamal against Altaf Bhai.......PMLN undoing will be the fight for throne both the wanna be are too greedy n ambitious to back down
مفادات کی دیگ جس نے چڑھائی نیت کا فتور بھی اسی کے کھاتے میں جائے گا، کھلی دیگ سے پلیٹ بھرے والوں کے عمل پر افسوس تو کیا جا سکتا ہے لیکن انہیں ایسا موقع پھر کہاں ملنا تھا. امید ہے کوئی نہ کوئی اسے کورٹ میں چیلنج ضرور کرے گا
جی بلکل جی پتا نہیں کہاں بیٹھے تھے یہ طوطے سنا ہے خان جی نے بھی جلالی ڈولے نکال کر انکی گوشمالی کی ہے کے اراکین کہاں مرے ہوۓ تھے کیوں نہیں کچھ کیا لیکن اب لکیر پیٹنے کا کیا فائدہ جب سانپ نکل گیا ویسے میرے خیال سے نواز کی سیاست ہچکولے کھارہی ہے انشاللہ اسے فائدہ کوئی خاص نہیں ہوگا کیونکے کرپشن کا داغ بہت ہے
میاں صاحب کی سیاست تو روندھی صدا بن کر جی ٹی روڈ پر خجل خوار ہو رہی ہے لیکن خان جی کو بھی چاہئے کہ پہاڑی گوپاؤں سے نکل کر اپنے سیاسی میسجز کی موثر ترسیل کو یقینی بنائیں۔۔۔
آپکو بھلیکا لگا ہے، وہ تنبی بھی اتر چکی ہے۔ میرے پاس اسکی وہ بغیر تنبی والی فوٹو بھی ہے لیکن فورم قوانین لگانے کی اجازت نہیں دیتے . . . . لگاؤں تو آپ اسکا مختصر سا "سامانِ تعیش" دیکھ کر ہنس ہنس کر فوت ہو جائیں (bigsmile)۔
طاری صاحب آپ جسے قابل لوگوں سے مجھ جسے کم عقل لوگ اکثر سوال کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں . سوال یہ ہے کیا پاکستان جسے مواشرے کے لئے یہ جمہوریت نام کا جوگاڑ ٹھیک ہے .کیا یہ وقت کا پیسے کا زیا نہیں ہے . پہلے سے جب پتا ہوتا ہے کس نے کس کو ووٹ دینا ہے کس نے جیتنا ہے . کیا ایک جاہل اور ایک عالم کا ووٹ برابر ہو سکتا ہے .کیا میرا اور میری زمین پر روٹی کپڑے مکان کے عیوض رہنے والے کمی کا ووٹ ایک برابر ہو سکتا ہے کیا وہ میری مرضی کے خلاف ووٹ دے سکتا ہے .. کیا وہ جعلی ڈگری تحصیلدار انسپکٹر وغیرہ اور ان کی فملیاں نوں لیگ سے بھر ووٹ دیے سکتی ہے . جب یہ سب کام نہیں ہو سکتے تو پھر اتنا پیسے ضایع کرنے کی کیا ضرورت ہے . چالیس سال اس ملک پر سرے عام فوج قابض رہی اور باکی ٹائم اپنے نورے اور بھٹوووں کے سر پیچھے بیٹھ کر قابض رہی . ایم قیو ایم طالبان جماعت اسلامی روشن خیال مافیا ان کی مائی باپ فوج . ہر ادارے پر قابض فوج سروس میں ہوں تو ڈیپورٹشن پر اور ریٹائر ہو کا چیئرمین بن کر. نیب کے کتنے سربرہ ہیں جو فوجی ہے . کمر زمان میجر ریٹائرڈ . جناب مجھے بتائیں ہم کہاں جائیں . جمہوریت میں اکثریت کی راے ہے اگر دیکھی جاتی ہے تو جہاں تمام قوم متفق ہے کے کرپشن جائز ہے .تو کل کو اس بات پر متفق ہو گئی کے بہن سے شادی جائز ہے آپ ہم کیا کریں گیں . وہ لوگ جو ہمارے جیسے ہیں وہ کیا کریں کیا پاکستان چھوڑنا اب ہمارا آخری راستہ ہے. جناب اگر یہ فوج موہب وطن ہوتی تو بھاڑ میں ڈالتی ان کرپٹ لوگوں کو اور پہلے مارشل لا میں ہے ملک کے بہترین سو بندے جو اپنی اپنی فلڈ کے ماسٹر ہو ن انھیں ڈائریکٹ منسٹر بنا کر بیس سال دیتی یہ ملک دونیا پے راج کرتا . مگر فوج لائی کس کو ذولفقار الی بھتو نواز شریف الطاف حسین فزلور رحمان . مشرف کے دور کے علاوہ کبی جعلی مولوی کو حکومت نہیں ملی . کوئی ایسی دوائ ہی بتا دیں کے ہم بی ان جسے بے حس ہو جائیں پاکستان کو صرف ایک شکار گاہ سمجھیں . میں تو فیس بک پر بھی اسکول کے زمانے کے فرینڈز ڈھونڈتا پھرتا ہوں شاید کوئی غریب ساتھ بیٹھنے والا کسی دوست کس مسیھے کا ہے منتظر نہ ہو . کوئی باپ کا علاج نہ کروا پا رہا ہو کوئی بہن کی شادی نہ کروا پا رہ ہو. ہو سکتا ہے آپ کے گلے میں بھی ہاتھ ڈال کر کوئی اسکول جاتا ہو جو نجانے آج کس حال میں ہو . اپنی حلال کی روٹی کھاتے ہووے بھی دل گھٹتا ہے اتنی مجبور دونیا میں کس بات کے لیا الله اتنا مہربان ہے . یہ کیسے لوگ ہیں لوگوں کے خون سامنے رکھ کر دانت نکا لتے ہیں .لوگوں کا گوشت نوچ کر کھاتے ہیں اور ڈاکار مارتے ہیں . یا تو یہ پاگل ہیں یہ میں پاگل ہوں . ہم میں سے کوئی ایک تو پاگل ہے .
دل کے پھپھولے جل اُ ٹھے سینے کے داغ سے اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
دل و دماغ کو ہلا دینے والی اس مجرمانہ ترمیم پر میں بہت کچھ کہنا اور لکھنا چاہتا ہوں من میں ہے کہ لغت میں سے دیکھ کر جی بھر کے بڑی بڑی گالیاں چنوں اور لکھ ماروں لیکن فورم کی تعظیم ملحوظ خاطر ہے لہذا اتنا کہنے پر ہی اکتفا کروں گا
اظہا ر بھی مشکل ہے چپ رہ بھی نہیں سکتے مجبور ہیں اف الله کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
طاری صاحب آپ جسے قابل لوگوں سے مجھ جسے کم عقل لوگ اکثر سوال کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں . سوال یہ ہے کیا پاکستان جسے مواشرے کے لئے یہ جمہوریت نام کا جوگاڑ ٹھیک ہے .کیا یہ وقت کا پیسے کا زیا نہیں ہے . پہلے سے جب پتا ہوتا ہے کس نے کس کو ووٹ دینا ہے کس نے جیتنا ہے . کیا ایک جاہل اور ایک عالم کا ووٹ برابر ہو سکتا ہے .کیا میرا اور میری زمین پر روٹی کپڑے مکان کے عیوض رہنے والے کمی کا ووٹ ایک برابر ہو سکتا ہے کیا وہ میری مرضی کے خلاف ووٹ دے سکتا ہے .. کیا وہ جعلی ڈگری تحصیلدار انسپکٹر وغیرہ اور ان کی فملیاں نوں لیگ سے بھر ووٹ دیے سکتی ہے . جب یہ سب کام نہیں ہو سکتے تو پھر اتنا پیسے ضایع کرنے کی کیا ضرورت ہے . چالیس سال اس ملک پر سرے عام فوج قابض رہی اور باکی ٹائم اپنے نورے اور بھٹوووں کے سر پیچھے بیٹھ کر قابض رہی . ایم قیو ایم طالبان جماعت اسلامی روشن خیال مافیا ان کی مائی باپ فوج . ہر ادارے پر قابض فوج سروس میں ہوں تو ڈیپورٹشن پر اور ریٹائر ہو کا چیئرمین بن کر. نیب کے کتنے سربرہ ہیں جو فوجی ہے . کمر زمان میجر ریٹائرڈ . جناب مجھے بتائیں ہم کہاں جائیں . جمہوریت میں اکثریت کی راے ہے اگر دیکھی جاتی ہے تو جہاں تمام قوم متفق ہے کے کرپشن جائز ہے . تو کل کو اس بات پر متفق ہو گئی کے بہن سے شادی جائز ہے آپ ہم کیا کریں گیں . وہ لوگ جو ہمارے جیسے ہیں وہ کیا کریں کیا پاکستان چھوڑنا اب ہمارا آخری راستہ ہے. جناب اگر یہ فوج موہب وطن ہوتی تو بھاڑ میں ڈالتی ان کرپٹ لوگوں کو اور پہلے مارشل لا میں ہے ملک کے بہترین سو بندے جو اپنی اپنی فلڈ کے ماسٹر ہو ن انھیں ڈائریکٹ منسٹر بنا کر بیس سال دیتی یہ ملک دونیا پے راج کرتا . مگر فوج لائی کس کو ذولفقار الی بھتو نواز شریف الطاف حسین فزلور رحمان . مشرف کے دور کے علاوہ کبی جعلی مولوی کو حکومت نہیں ملی . کوئی ایسی دوائ ہی بتا دیں کے ہم بی ان جسے بے حس ہو جائیں پاکستان کو صرف ایک شکار گاہ سمجھیں . میں تو فیس بک پر بھی اسکول کے زمانے کے فرینڈز ڈھونڈتا پھرتا ہوں شاید کوئی غریب ساتھ بیٹھنے والا کسی دوست کس مسیھے کا ہے منتظر نہ ہو . کوئی باپ کا علاج نہ کروا پا رہا ہو کوئی بہن کی شادی نہ کروا پا رہ ہو. ہو سکتا ہے آپ کے گلے میں بھی ہاتھ ڈال کر کوئی اسکول جاتا ہو جو نجانے آج کس حال میں ہو . اپنی حلال کی روٹی کھاتے ہووے بھی دل گھٹتا ہے اتنی مجبور دونیا میں کس بات کے لیا الله اتنا مہربان ہے . یہ کیسے لوگ ہیں لوگوں کے خون سامنے رکھ کر دانت نکا لتے ہیں .لوگوں کا گوشت نوچ کر کھاتے ہیں اور ڈاکار مارتے ہیں . یا تو یہ پاگل ہیں یہ میں پاگل ہوں . ہم میں سے کوئی ایک تو پاگل ہے .
بالکل ووٹ دے سکتا ہے ایک کمزور شخص ایک طاقتور کے خلاف ووٹ دے سکتا ہے ، ووٹ سے ہی تبدیلی ممکن ہے ، اب تک یہی بہترین نظام رہا ہے چند مثالیں دیتا ہوں ووٹ کی طاقت سے ہی بھٹو کو حکومت ملی ، کیا بھٹو کے مقابلے میں یہ وڈیرے نہیں کھڑے تھے اور جب بھٹو کی پارٹی وڈیروں کے ساتھ کھڑی ہوئی تو کیا ووٹ کی طاقت سے بھٹو کی پارٹی کو فارغ نہیں کردیا گیا یہ تو ابھی کل کی بات طاقت کے نشے میں چور لاشوں پر مکے لہراتا جنرل آج کہاں ہے ، میرا استدلال یہ ہے کہ نواز شریف کو پانچ سال پورے کرنے دے جاتے تو جمہور خود اسے فارغ کردیتی اور جب جمہور فارغ کرتی ہے تو واپسی تقریباً ناممکن ہوتی ہے ، لیکن جب پورا موقع دئے بغیر غیرجمہوری قوتوں کے بل پر جب بھی کسی کو فارغ کیاوہ پہلے سے زیادہ قوت سے واپس آیا ہے تاریخ سے ہم کیوں نہیں سیکھتے اب نواز شریف کو مظلوم بنا دیا گیا ہے اب اسکی واپسی کو نہیں روک پائیں گے
اپوزیشن پارٹیاں اگر اپنے اراکین سینٹ کو کچھ دن پہلے اسلام آباد بلا کر کسی گیسٹ ہاؤس میں رکھ لیتے جہاں ان پر کڑی نطر رکھی جاتی اور گیسٹ ہاؤس والے انکا دل بہلانے کو ہر طرح کا "سامان تعیش" مہیا کرتے تو شاید نواز شریف کا رستہ روکا جا سکتا۔ پاکستان میں تو یہی چھانگا مانگا سیاست کامیاب ہے۔
جمہوری دور میں کامیابی کا پہلا اصول یہ ہے کہ آپ ہر ایک بکاؤ قرار دینا چھوڑ کر مخالف کی بات پر ٹھنڈے دل سے غور و فکر ضرور کریں ، دوسرے کو بکاؤ قرار دے کر آپ خود کو تسلی دیتے ہیں لیکن بہتری لانے کا ایک موقع ضائع کردیتے ہیں
سینیٹ میں ووٹنگ کو چھوڑیں یہ بات یہاں تک پہنچی ہی کیوں اسے سینیٹ کی کمیٹیوں میں کیوں دفن نہ کیا جا سکا؟؟ وہ تو مخالفین کی اکثریت ہے - کیا ان ممبران کو نہیں معلوم تھا کہ یہ ترمیم تین سال سے زیر بحث ہے ، یہ جو آج سیخ پا ہیں ،اس کے بارے میں کیا دلائل دے گئے ،پارلیمنٹ کی آرکائیو سے نکلوا دوں؟؟ کس نے یہ ترمیم پیش کی؟؟ آج وہ مخالفت میں ووٹ کیوں ڈال رہے ہیں؟؟ اگر ایک شخص کے لئے ترمیم لانا غلط ہے تو ایک ایک شخص کے بغض میں اپنی ہی پیش کردہ ترمیم سے فرار کیسے درست ہے؟؟ کیا یہ ترمیم عمران خان کو بچانے کیلئے فرمائشی طور پر سینیٹ میں پی پی کے چئیرمین بنوانے کیلئے پی پی کے شعلہ بیان سینیٹر کی طرف سے نہیں پیش کی گئی تھی؟؟ اب کیا تکلیف ہے؟؟