Advertisement

امریکہ کا دورہ اور کنٹینرز

ابھی اس نے کون سا روانی سے پڑھنا ہے

نہی بھی اس دفعہ زبردست قسم کا رٹا لگایا ہے جناب نے اور فونٹ بھی بڑا رکھا ہے. ویسے اچھا نہ ہو کے ایک ٹیپ ریکارڈر ان کو ساتھ دے دیا جاے. بس موہن ہلاتے رہیں ساتھ ساتھ ؟
 
بھائی میرا ایک مشورہ ہے نواز بھائی کو اگر کوئی پہونچا سکے - اباما یا کس مغربی رہنما سے ملنا ہو تو وہ کیا ہوتا ہے جو مریضوں کو باندھ دیتے ہیں ہاں یاد آیا، کیتھیٹر، وہ ضرور باندھ کے جایا کریں
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
نہی بھائی - آپ کو بہتر پتا ہو گا اس بارے میں - میں تو احتیاطن کہ رہا تھا - آخر کار ہمہارے پی یم صاھب ہیں. پچھلی دفعہ کافی مشکل میں لگ رہے تھے- وہ پرچیاں پڑھیں گے یا گیلی پتلون کی ایکسپلنشنز دیتے رہے گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
نہی بھی اس دفعہ زبردست قسم کا رٹا لگایا ہے جناب نے اور فونٹ بھی بڑا رکھا ہے. ویسے اچھا نہ ہو کے ایک ٹیپ ریکارڈر ان کو ساتھ دے دیا جاے. بس موہن ہلاتے رہیں ساتھ ساتھ ؟

ان سے تو یہ بھی نہ ہو سکے گا .

:lol:
 
اس خبر کی صحت ٹھیک ہونے میں شبہ ہے ..بھائی یہ امریکہ ہے ..نورے کی راجھدھانی نہیں ..خبر کا سورس دیکھیں ..میں سمجھی سی این این کی خبر ہے .

:lol:

خبر بلکل ٹھیک ہے. ذرا غور کریں - یہ پرنسٹن یونی نہی پرسٹن ہے جو کے میرے خیال میں اسلام آباد میں بچوں کو تعلیم سے بے بہرہ کرنی کیلئے بنائی گئی ہے؟
 
خبر بلکل ٹھیک ہے. ذرا غور کریں - یہ پرنسٹن یونی نہی پرسٹن ہے جو کے میرے خیال میں اسلام آباد میں بچوں کو تعلیم سے بے بہرہ کرنی کیلئے بنائی گئی ہے؟
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Advertisement
ji ji baja farmaya aap nay

بھائی سچ پوچھو تو میں نواز بھائی کے دورے کے دوران کسی بھی قسم کے مظاھرے کے خلاف ہوں. انہیں پورا سکوں میسر آنا چاہیے. کمال ہو گیا، ایسا بھی کوئی کرتا ہے

دورے کو دورہ ہی سمجھا جاے
 
ان سے تو یہ بھی نہ ہو سکے گا .:lol:

کمال ہے آپ ہنس رہی ہیں - خود کرنا پڑے نہ تو پھر پتا چلے - اور تیس سال کیا بڑی چیز ہے قوموں کی زندگی میں. مجھے یقین ہے کے نواز بھائی ایک نہ ایک دن ضرور پرچی پے لکھی تحریرکسی نہ کس امریکی صدر کے سامنے پڑھنے میں کامیاب ہو جاین گے ؟؟؟؟؟
 
یہ نواز کے بس کی بات نہیں ہے ..جو اباما کو آقا سمجھتے ہیں وہ اس کے آگے نہ سر اٹھا سکتے ہیں اور نہ بول پاتے ہیں ..اس سے میں برابری کی سطح پر بات کر سکتی ہوں ..میرے اور اس اکے حقوق برابر ہیں
 
:lol::lol::lol:

aur sunain hamari leethak ki kya halat he? aj nzr nhi aa rhi

سب نے جانا چھوڑ دیا .میں اکیلی ٹامک ٹوئیاں مارتی پھرتی ہوں .پھر اکیلے ہی `محفل ` موسیقی سجا کر آجاتی ہوں ..میرا تو گھر ہے مجھے تو خیال رکھنا ہے
 
hamare ghr ko kis dushman ji nzr lag gaye, chalein mein amir or adeel pai ko pm kr ke kahun ga ke aya karein or khud bhi koshish karun ga..
 
یہ نواز کے بس کی بات نہیں ہے ..جو اباما کو آقا سمجھتے ہیں وہ اس کے آگے نہ سر اٹھا سکتے ہیں اور نہ بول پاتے ہیں ..اس سے میں برابری کی سطح پر بات کر سکتی ہوں ..میرے اور اس اکے حقوق برابر ہیں

اب تو یہ حال ہے کے امریکہ میں ملتے جلتے کالوں کو دیکھ کے بدک جاتے ہیں محترم اور ہاتھ بے اختیار جیب کی جانب بڑھتے ہیں کس پرچی کی تلاش میں. امریکی صدر سے ملاقات وہ واحد موقع ہوتا ہے جب وہ خاھش فرماتے ہیں کے کاش میں کچن میں مصروف کوئی خانسامہ ہوتا جس کے ذمہ بس لذیز پکوان کی تیاری اور کوئی پرچی نہی ؟
 
بھائی میرا ایک مشورہ ہے نواز بھائی کو اگر کوئی پہونچا سکے - اباما یا کس مغربی رہنما سے ملنا ہو تو وہ کیا ہوتا ہے جو مریضوں کو باندھ دیتے ہیں ہاں یاد آیا، کیتھیٹر، وہ ضرور باندھ کے جایا کریں

Great idea...

Foley catheter and "Elastic Cummerbund " is what the doctor ordered for this cretin!!!!

hamare ghr ko kis dushman ji nzr lag gaye, chalein mein amir or adeel pai ko pm kr ke kahun ga ke aya karein or khud bhi koshish karun ga..

دشمنوں کو کیوں الزام دیتے ہیں ..جرت کریں الزام اٹھانا سیکھیں .
پتا لگا ہم الزام ان کو دیتے تھے قصور ایبی کا نکل آیا .

(bigsmile)
 
اب تو یہ حال ہے کے امریکہ میں ملتے جلتے کالوں کو دیکھ کے بدک جاتے ہیں محترم اور ہاتھ بے اختیار جیب کی جانب بڑھتے ہیں کس پرچی کی تلاش میں. امریکی صدر سے ملاقات وہ واحد موقع ہوتا ہے جب وہ خاھش فرماتے ہیں کے کاش میں کچن میں مصروف کوئی خانسامہ ہوتا جس کے ذمہ بس لذیز پکوان کی تیاری اور کوئی پرچی نہی ؟

وہاں خانساماں بھی ڈگری ہولڈر پڑھا لکھا ہوتا ہے ..وہ بھی اپنے پروفیشن کے بارے میں مکمل معلومات رکھتا ہے .