نہی بھی اس دفعہ زبردست قسم کا رٹا لگایا ہے جناب نے اور فونٹ بھی بڑا رکھا ہے. ویسے اچھا نہ ہو کے ایک ٹیپ ریکارڈر ان کو ساتھ دے دیا جاے. بس موہن ہلاتے رہیں ساتھ ساتھ ؟
بھائی میرا ایک مشورہ ہے نواز بھائی کو اگر کوئی پہونچا سکے - اباما یا کس مغربی رہنما سے ملنا ہو تو وہ کیا ہوتا ہے جو مریضوں کو باندھ دیتے ہیں ہاں یاد آیا، کیتھیٹر، وہ ضرور باندھ کے جایا کریں
نہی بھائی - آپ کو بہتر پتا ہو گا اس بارے میں - میں تو احتیاطن کہ رہا تھا - آخر کار ہمہارے پی یم صاھب ہیں. پچھلی دفعہ کافی مشکل میں لگ رہے تھے- وہ پرچیاں پڑھیں گے یا گیلی پتلون کی ایکسپلنشنز دیتے رہے گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نہی بھی اس دفعہ زبردست قسم کا رٹا لگایا ہے جناب نے اور فونٹ بھی بڑا رکھا ہے. ویسے اچھا نہ ہو کے ایک ٹیپ ریکارڈر ان کو ساتھ دے دیا جاے. بس موہن ہلاتے رہیں ساتھ ساتھ ؟
بھائی سچ پوچھو تو میں نواز بھائی کے دورے کے دوران کسی بھی قسم کے مظاھرے کے خلاف ہوں. انہیں پورا سکوں میسر آنا چاہیے. کمال ہو گیا، ایسا بھی کوئی کرتا ہے
کمال ہے آپ ہنس رہی ہیں - خود کرنا پڑے نہ تو پھر پتا چلے - اور تیس سال کیا بڑی چیز ہے قوموں کی زندگی میں. مجھے یقین ہے کے نواز بھائی ایک نہ ایک دن ضرور پرچی پے لکھی تحریرکسی نہ کس امریکی صدر کے سامنے پڑھنے میں کامیاب ہو جاین گے ؟؟؟؟؟

یہ نواز کے بس کی بات نہیں ہے ..جو اباما کو آقا سمجھتے ہیں وہ اس کے آگے نہ سر اٹھا سکتے ہیں اور نہ بول پاتے ہیں ..اس سے میں برابری کی سطح پر بات کر سکتی ہوں ..میرے اور اس اکے حقوق برابر ہیں

اب تو یہ حال ہے کے امریکہ میں ملتے جلتے کالوں کو دیکھ کے بدک جاتے ہیں محترم اور ہاتھ بے اختیار جیب کی جانب بڑھتے ہیں کس پرچی کی تلاش میں. امریکی صدر سے ملاقات وہ واحد موقع ہوتا ہے جب وہ خاھش فرماتے ہیں کے کاش میں کچن میں مصروف کوئی خانسامہ ہوتا جس کے ذمہ بس لذیز پکوان کی تیاری اور کوئی پرچی نہی ؟