Advertisement

اللہ کے صابر، پرعزم اور قابل تقلید بندے

اللہ کے صابر، پرعزم اور قابل تقلید بندے

کتنے کمزور لوگ ہیں ہم ذرا سی مشکل پڑی نہیں تو گھبرا گۓ لیکن کبھی ہم نے سوچا ان لوگوں کے بارے میں جو مشکل ترین حالات سے دوچار ہیں، سوشل میڈیا پر ملنے والی اس تصویر نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کیا،
آج کا تقریبا" ہر سیاستدان اور صاحب اختیار مال و دولت بنانے کی دوڑ میں ہے ناجائز طریقوں سے دولت جمع کی جارہی ہے وہ دولت جسکو قرآن نے آزمائش قرار دیا ہے، انسان لوٹ مار میں اتنا اندھا ہو سکتا ہے کے حقدار کا حق مار کر اپنی تجوری کیسے بھر سکتا ہے، یہ ہمارے حکمرانوں کا حال ہے جس طرح وہ سوئس بنکوں سے لے کر دنیا کے پانچوں براعظم میں اپنی دولت رکھتے ہیں انھیں احساس نہیں اس دولت اور وظائف کے اصل حقدار اس ملک کے ضرورت مند شہری ہیں

یہ معذور شخص غریب ہے تن تنہا زندگی کو مشکلات کے باوجود آگے بڑھا رہا ہے ہمت حوصلے سے اپنا سفر بغیر کسی مدد کے کر رہا ہے یہ ھم سب کمزور اور نازک مزاجوں کیلئے رول ماڈل ہے اسکی عظمت کو سلام اسکے حوصلے کو ہمارا سلوٹ

​

..

DLeECagUIAAmNdE.jpg

[FONT=&amp]
[/FONT]​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
میں خود پٹھان نہیں پر اس قوم کی یہ غیرت اور عظمت مجھے ہمیشہ ہی متاثر کے بغیر نہیں رہتی
الله اپنی امان میں رکھے
اس اعظیم انسان کو
 
میں خود پٹھان نہیں پر اس قوم کی یہ غیرت اور عظمت مجھے ہمیشہ ہی متاثر کے بغیر نہیں رہتی
الله اپنی امان میں رکھے
اس اعظیم انسان کو

راجہ جی یہاں میں ایک کمزور انسان ہونے کا اعتراف کروں گی بس مشکلیں پڑی نہیں کے موڈ آف ہو گیا تو کبھی گھبرا کر پریشانی میں خود کو ھلقان کیا لیکن اس شخص کی تصویر نے مجھے شرمندہ کیا کے ہماری مشکلات یا پریشانیاں اس شخص کی مشکلات سے زیادہ تو نہیں ؟ جو چیلنجز اس شخص کو پیش ہیں انکا میرے جیسے کمزور انسان تصور بھی نہیں کر سکتے
یہ بندہ سچ میں رول ماڈل ہے ہم سب کیلئے

باعث شرم ہے ان حکمرانوں اور حرام مال بنانے والوں کیلئے جو دولت کے آگے ڈھیر ہو جاتے ہیں اور ان جیسے لوگوں کو قومی خزانے سے حق نہیں دیتے
 
Advertisement
جیسے یہاں یورپ میں ہینڈی کیپ کو مکڈونلڈز اور دوسری چینز کو لازم ہے کے وہ اگر دس ملازم رکھیں تو ایک یا دو کو لازمی نوکری دیں مجھے صحیح پرسنٹیج تو نہیں معلوم مگر چین ہر ڈیپارٹمنٹل اسٹورز نے انکو ایزی جابز دی ہوئی ہیں اور اس میں اداروں کوشاید ٹیکس ریبییٹ یا کوئی اور بینیفٹس بھی ملتے ہیں ہینڈی کیپ کو یلو تھری وہیلر گاڑی بھی ملتی ہے پکنگ اور بھی بہت سی سہولتیں ہیں لیکن ہمارے حرام خور لیڈر خود اربوں روپے کی لوٹ مار کرتے ہیں اور ان پر کوئی توجہ نہیں کرتا
 
دکھ کی بات یہ ہے جس قومی خزانے کو ان چوروں نے لوٹا اور اپنے محل بناۓ اس قومی خزانے کے اصل حقدار یہ ضرورت مند عوام ہے لیکن انکا حق مارتے ہوۓ انھیں خوف خدا نہیں آتا کے کس طرح ان عالیشان محلوں میں رہتے اور سوتے ہیں جب کے ان لوگوں کی تکالیف کے بارے میں رب ایک دن ضرور پوچھے گا
 
تاحال ، زاد راہ یا پھر جو سمجھا پڑھا ، یہی سمجھ آیا ، سب سے بڑا وصف "صبر" ، یا پھر ؟ مزید ! توکل و یقین

بھانت بھانت بولیاں ، رنگ برنگے تیور و چہرے ، سب دکھاوا ، سب ظاہر ، ہاں مگر باطن ؟ دل بڑا تو انسان بڑا ، لیکن بڑے بڑوں کے دل بہت چھوٹے

چلیں کچھ اور بھی ، مزید اور بھی ، روحانیت اور چیز ہماری جذباتی تسلی اور چیز ، فلاح ، خیر کے کاموں میں ان لوگوں کی فلاح ہی نہیں ، اسی لیے ہم کی ، تم کی ، سب کی روحانیت نہیں ہوتی ، ہاں ہماری جذباتی تسلی مذھب سے ہوتی رہتی ، محروم ، محروم ہی رہتا ، اور ہم مناسک کر کر نڈھال ہوتے رہتے ، ریاکاری کر کر اپنے جذبات ٹھنڈے گرم کرتے رہتے
​
 
Advertisement
Is shaks ki madad ka Pehla Zimma Govt ka hai aur dosra hum sab ka
 
میں خود پٹھان نہیں پر اس قوم کی یہ غیرت اور عظمت مجھے ہمیشہ ہی متاثر کے بغیر نہیں رہتی
الله اپنی امان میں رکھے
اس اعظیم انسان کو

Raaajee, like a true hypocrite, you only responded to one part of Annie's post. Other part is about the politicians like Sharif Badmaashs and Zardari looting Pakistan. On that part you have gone mum. Don't worry we all understand, with your record on this forum, it is difficult to call the Gaaaaaaaaaaaaaanjas what they are, thieves.
 
تاحال ، زاد راہ یا پھر جو سمجھا پڑھا ، یہی سمجھ آیا ، سب سے بڑا وصف "صبر" ، یا پھر ؟ مزید ! توکل و یقین
بھانت بھانت بولیاں ، رنگ برنگے تیور و چہرے ، سب دکھاوا ، سب ظاہر ، ہاں مگر باطن ؟ دل بڑا تو انسان بڑا ، لیکن بڑے بڑوں کے دل بہت چھوٹے
چلیں کچھ اور بھی ، مزید اور بھی ، روحانیت اور چیز ہماری جذباتی تسلی اور چیز ، فلاح ، خیر کے کاموں میں ان لوگوں کی فلاح ہی نہیں ، اسی لیے ہم کی ، تم کی ، سب کی روحانیت نہیں ہوتی ، ہاں ہماری جذباتی تسلی مذھب سے ہوتی رہتی ، محروم ، محروم ہی رہتا ، اور ہم مناسک کر کر نڈھال ہوتے رہتے ، ریاکاری کر کر اپنے جذبات ٹھنڈے گرم کرتے رہتے
پگلے! کیا لکھ رہا ہے؟
لگتا ہے تین چار مختلف تھریڈز پر تم نے جو لکھنا تھا اسکی کھچڑی پکا کے یہاں لیپ کر چلے گئے :lol:[FONT=&quot]۔[/FONT]

​
 
Advertisement

اس فورم پر کچھ جعلی فلاسفر بلا روک ٹوک جس مقدار میں فضولیات لکھتے چلے جا رہے ہیں انکے بازو اگر اس غریب آدمی کو لگوا دیے جائیں تو ہم انکی یاوہ گوئی پڑھنے سے محفوظ رہیں اور بازؤں سے محروم یہ عظیم انسان کم از کم سائیکل تو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر چلا سکے گا
(serious)[FONT=&quot]۔[/FONT]​
 
پگلے! کیا لکھ رہا ہے؟
لگتا ہے تین چار مختلف تھریڈز پر تم نے جو لکھنا تھا اسکی کھچڑی پکا کے یہاں لیپ کر چلے گئے :lol:[FONT=&quot]۔[/FONT]

​

ڈاکٹر صاھب صبح صبح کا وقت ہے پڑھ کر میرا حس حس کے حال خراب ہو ریا ہے
:lol:
 
Last edited:
بغلول اگر عینی جی نے ایک بندے کی جفا کشی اور غیرت کی آڑ میں اپنا مکو بھی ٹھپ لیا تو میں کیا کر سکتا ہوں - میں اگر تم لوگوں جیسی ذلیل ذہنیت کا مالک ہوتا تو نورے زرداری کے ساتھ تمہارے رنگیلے کا نام بھی لکھ دیتا - چار سال ہو تو گئے ہیں نا - ایک شخص کی میزری دور نہیں کر سکا خود محلوں میں رہ رہا ہے - یہ لکھ دیتا تو تم نے کیا کر لینا تھا
تم جہاں بیٹھ کر سور کڑاہی کے برتن روز مانجتے ہو وہاں تمہاری آقا ملکہ نے ساری معزوری ختم کر دی ہے پچھلے ٤٠٠ سالوں میں

Raaajee, like a true hypocrite, you only responded to one part of Annie's post. Other part is about the politicians like Sharif Badmaashs and Zardari looting Pakistan. On that part you have gone mum. Don't worry we all understand, with your record on this forum, it is difficult to call the Gaaaaaaaaaaaaaanjas what they are, thieves.
 
???? ?? ???? ??? ??? ????? ????? ???? ?? ?????? ???? ?? ?? ?????? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ???? ????? ?? ??????? ??? ??? ?? ????? ??? ???? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ?????? ??? ?? ????? ?????? ?? ????????? ?? ??? ?? ?????? ?? ????? ?? ???? ? ?? ?????? ?? ??? ?? ??? ??? ???? ???? ???? ????? ????? ???? ??? ???? ?? ????
?? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ?? ?? ?????

???? ??? ?? ?? ???????? ??? ???? ??? ????? ????? ????? ?? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ????? ?? ???? ????? ?? ?? ???? ????

Please watch it ....a very heart touching ...

Advertisement
بغلول اگر عینی جی نے ایک بندے کی جفا کشی اور غیرت کی آڑ میں اپنا مکو بھی ٹھپ لیا تو میں کیا کر سکتا ہوں - میں اگر تم لوگوں جیسی ذلیل ذہنیت کا مالک ہوتا تو نورے زرداری کے ساتھ تمہارے رنگیلے کا نام بھی لکھ دیتا - چار سال ہو تو گئے ہیں نا - ایک شخص کی میزری دور نہیں کر سکا خود محلوں میں رہ رہا ہے - یہ لکھ دیتا تو تم نے کیا کر لینا تھا
تم جہاں بیٹھ کر سور کڑاہی کے برتن روز مانجتے ہو وہاں تمہاری آقا ملکہ نے ساری معزوری ختم کر دی ہے پچھلے ٤٠٠ سالوں میں

Like a true hypocrite you have linked me to a party or a person, which had nothing to do with, but nonetheless it shows the mental sickness you have. IF you do pay attention, the degradation of your thoughts and actions is evident from your comments, no focus on the point of corruption by thugs like Noooraas and Zardari.
Anyone who ignores the wholesale rape of its country is not worth a note, stay stupid.
 
تاحال ، زاد راہ یا پھر جو سمجھا پڑھا ، یہی سمجھ آیا ، سب سے بڑا وصف "صبر" ، یا پھر ؟ مزید ! توکل و یقین

بھانت بھانت بولیاں ، رنگ برنگے تیور و چہرے ، سب دکھاوا ، سب ظاہر ، ہاں مگر باطن ؟ دل بڑا تو انسان بڑا ، لیکن بڑے بڑوں کے دل بہت چھوٹے

چلیں کچھ اور بھی ، مزید اور بھی ، روحانیت اور چیز ہماری جذباتی تسلی اور چیز ، فلاح ، خیر کے کاموں میں ان لوگوں کی فلاح ہی نہیں ، اسی لیے ہم کی ، تم کی ، سب کی روحانیت نہیں ہوتی ، ہاں ہماری جذباتی تسلی مذھب سے ہوتی رہتی ، محروم ، محروم ہی رہتا ، اور
ہم مناسک کر کر نڈھال ہوتے رہتے ، ریاکاری کر کر اپنے جذبات ٹھنڈے گرم کرتے رہتے

​

BOTTOM LINE IS COMPLETE THE MESSAGE.................................:jazak::You_Rock_Emoticon: