کتنے کمزور لوگ ہیں ہم ذرا سی مشکل پڑی نہیں تو گھبرا گۓ لیکن کبھی ہم نے سوچا ان لوگوں کے بارے میں جو مشکل ترین حالات سے دوچار ہیں، سوشل میڈیا پر ملنے والی اس تصویر نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کیا، آج کا تقریبا" ہر سیاستدان اور صاحب اختیار مال و دولت بنانے کی دوڑ میں ہے ناجائز طریقوں سے دولت جمع کی جارہی ہے وہ دولت جسکو قرآن نے آزمائش قرار دیا ہے، انسان لوٹ مار میں اتنا اندھا ہو سکتا ہے کے حقدار کا حق مار کر اپنی تجوری کیسے بھر سکتا ہے، یہ ہمارے حکمرانوں کا حال ہے جس طرح وہ سوئس بنکوں سے لے کر دنیا کے پانچوں براعظم میں اپنی دولت رکھتے ہیں انھیں احساس نہیں اس دولت اور وظائف کے اصل حقدار اس ملک کے ضرورت مند شہری ہیں
یہ معذور شخص غریب ہے تن تنہا زندگی کو مشکلات کے باوجود آگے بڑھا رہا ہے ہمت حوصلے سے اپنا سفر بغیر کسی مدد کے کر رہا ہے یہ ھم سب کمزور اور نازک مزاجوں کیلئے رول ماڈل ہے اسکی عظمت کو سلام اسکے حوصلے کو ہمارا سلوٹ
راجہ جی یہاں میں ایک کمزور انسان ہونے کا اعتراف کروں گی بس مشکلیں پڑی نہیں کے موڈ آف ہو گیا تو کبھی گھبرا کر پریشانی میں خود کو ھلقان کیا لیکن اس شخص کی تصویر نے مجھے شرمندہ کیا کے ہماری مشکلات یا پریشانیاں اس شخص کی مشکلات سے زیادہ تو نہیں ؟ جو چیلنجز اس شخص کو پیش ہیں انکا میرے جیسے کمزور انسان تصور بھی نہیں کر سکتے یہ بندہ سچ میں رول ماڈل ہے ہم سب کیلئے
باعث شرم ہے ان حکمرانوں اور حرام مال بنانے والوں کیلئے جو دولت کے آگے ڈھیر ہو جاتے ہیں اور ان جیسے لوگوں کو قومی خزانے سے حق نہیں دیتے
جیسے یہاں یورپ میں ہینڈی کیپ کو مکڈونلڈز اور دوسری چینز کو لازم ہے کے وہ اگر دس ملازم رکھیں تو ایک یا دو کو لازمی نوکری دیں مجھے صحیح پرسنٹیج تو نہیں معلوم مگر چین ہر ڈیپارٹمنٹل اسٹورز نے انکو ایزی جابز دی ہوئی ہیں اور اس میں اداروں کوشاید ٹیکس ریبییٹ یا کوئی اور بینیفٹس بھی ملتے ہیں ہینڈی کیپ کو یلو تھری وہیلر گاڑی بھی ملتی ہے پکنگ اور بھی بہت سی سہولتیں ہیں لیکن ہمارے حرام خور لیڈر خود اربوں روپے کی لوٹ مار کرتے ہیں اور ان پر کوئی توجہ نہیں کرتا

دکھ کی بات یہ ہے جس قومی خزانے کو ان چوروں نے لوٹا اور اپنے محل بناۓ اس قومی خزانے کے اصل حقدار یہ ضرورت مند عوام ہے لیکن انکا حق مارتے ہوۓ انھیں خوف خدا نہیں آتا کے کس طرح ان عالیشان محلوں میں رہتے اور سوتے ہیں جب کے ان لوگوں کی تکالیف کے بارے میں رب ایک دن ضرور پوچھے گا
تاحال ، زاد راہ یا پھر جو سمجھا پڑھا ، یہی سمجھ آیا ، سب سے بڑا وصف "صبر" ، یا پھر ؟ مزید ! توکل و یقین
بھانت بھانت بولیاں ، رنگ برنگے تیور و چہرے ، سب دکھاوا ، سب ظاہر ، ہاں مگر باطن ؟ دل بڑا تو انسان بڑا ، لیکن بڑے بڑوں کے دل بہت چھوٹے
چلیں کچھ اور بھی ، مزید اور بھی ، روحانیت اور چیز ہماری جذباتی تسلی اور چیز ، فلاح ، خیر کے کاموں میں ان لوگوں کی فلاح ہی نہیں ، اسی لیے ہم کی ، تم کی ، سب کی روحانیت نہیں ہوتی ، ہاں ہماری جذباتی تسلی مذھب سے ہوتی رہتی ، محروم ، محروم ہی رہتا ، اور ہم مناسک کر کر نڈھال ہوتے رہتے ، ریاکاری کر کر اپنے جذبات ٹھنڈے گرم کرتے رہتے
Raaajee, like a true hypocrite, you only responded to one part of Annie's post. Other part is about the politicians like Sharif Badmaashs and Zardari looting Pakistan. On that part you have gone mum. Don't worry we all understand, with your record on this forum, it is difficult to call the Gaaaaaaaaaaaaaanjas what they are, thieves.
تاحال ، زاد راہ یا پھر جو سمجھا پڑھا ، یہی سمجھ آیا ، سب سے بڑا وصف "صبر" ، یا پھر ؟ مزید ! توکل و یقین بھانت بھانت بولیاں ، رنگ برنگے تیور و چہرے ، سب دکھاوا ، سب ظاہر ، ہاں مگر باطن ؟ دل بڑا تو انسان بڑا ، لیکن بڑے بڑوں کے دل بہت چھوٹے چلیں کچھ اور بھی ، مزید اور بھی ، روحانیت اور چیز ہماری جذباتی تسلی اور چیز ، فلاح ، خیر کے کاموں میں ان لوگوں کی فلاح ہی نہیں ، اسی لیے ہم کی ، تم کی ، سب کی روحانیت نہیں ہوتی ، ہاں ہماری جذباتی تسلی مذھب سے ہوتی رہتی ، محروم ، محروم ہی رہتا ، اور ہم مناسک کر کر نڈھال ہوتے رہتے ، ریاکاری کر کر اپنے جذبات ٹھنڈے گرم کرتے رہتے
اس فورم پر کچھ جعلی فلاسفر بلا روک ٹوک جس مقدار میں فضولیات لکھتے چلے جا رہے ہیں انکے بازو اگر اس غریب آدمی کو لگوا دیے جائیں تو ہم انکی یاوہ گوئی پڑھنے سے محفوظ رہیں اور بازؤں سے محروم یہ عظیم انسان کم از کم سائیکل تو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر چلا سکے گا(serious)[FONT="]۔[/FONT]
بغلول اگر عینی جی نے ایک بندے کی جفا کشی اور غیرت کی آڑ میں اپنا مکو بھی ٹھپ لیا تو میں کیا کر سکتا ہوں - میں اگر تم لوگوں جیسی ذلیل ذہنیت کا مالک ہوتا تو نورے زرداری کے ساتھ تمہارے رنگیلے کا نام بھی لکھ دیتا - چار سال ہو تو گئے ہیں نا - ایک شخص کی میزری دور نہیں کر سکا خود محلوں میں رہ رہا ہے - یہ لکھ دیتا تو تم نے کیا کر لینا تھا تم جہاں بیٹھ کر سور کڑاہی کے برتن روز مانجتے ہو وہاں تمہاری آقا ملکہ نے ساری معزوری ختم کر دی ہے پچھلے ٤٠٠ سالوں میں
Raaajee, like a true hypocrite, you only responded to one part of Annie's post. Other part is about the politicians like Sharif Badmaashs and Zardari looting Pakistan. On that part you have gone mum. Don't worry we all understand, with your record on this forum, it is difficult to call the Gaaaaaaaaaaaaaanjas what they are, thieves.
بغلول اگر عینی جی نے ایک بندے کی جفا کشی اور غیرت کی آڑ میں اپنا مکو بھی ٹھپ لیا تو میں کیا کر سکتا ہوں - میں اگر تم لوگوں جیسی ذلیل ذہنیت کا مالک ہوتا تو نورے زرداری کے ساتھ تمہارے رنگیلے کا نام بھی لکھ دیتا - چار سال ہو تو گئے ہیں نا - ایک شخص کی میزری دور نہیں کر سکا خود محلوں میں رہ رہا ہے - یہ لکھ دیتا تو تم نے کیا کر لینا تھا تم جہاں بیٹھ کر سور کڑاہی کے برتن روز مانجتے ہو وہاں تمہاری آقا ملکہ نے ساری معزوری ختم کر دی ہے پچھلے ٤٠٠ سالوں میں
Like a true hypocrite you have linked me to a party or a person, which had nothing to do with, but nonetheless it shows the mental sickness you have. IF you do pay attention, the degradation of your thoughts and actions is evident from your comments, no focus on the point of corruption by thugs like Noooraas and Zardari.
Anyone who ignores the wholesale rape of its country is not worth a note, stay stupid.
تاحال ، زاد راہ یا پھر جو سمجھا پڑھا ، یہی سمجھ آیا ، سب سے بڑا وصف "صبر" ، یا پھر ؟ مزید ! توکل و یقین
بھانت بھانت بولیاں ، رنگ برنگے تیور و چہرے ، سب دکھاوا ، سب ظاہر ، ہاں مگر باطن ؟ دل بڑا تو انسان بڑا ، لیکن بڑے بڑوں کے دل بہت چھوٹے
چلیں کچھ اور بھی ، مزید اور بھی ، روحانیت اور چیز ہماری جذباتی تسلی اور چیز ، فلاح ، خیر کے کاموں میں ان لوگوں کی فلاح ہی نہیں ، اسی لیے ہم کی ، تم کی ، سب کی روحانیت نہیں ہوتی ، ہاں ہماری جذباتی تسلی مذھب سے ہوتی رہتی ، محروم ، محروم ہی رہتا ، اورہم مناسک کر کر نڈھال ہوتے رہتے ، ریاکاری کر کر اپنے جذبات ٹھنڈے گرم کرتے رہتے