Advertisement

اللہ تعالی کے نام کی بے حرمتی

Advertisement
یہ توہین رسالت کہ ساتھ ساتھ توہین الله بھی ہے مگر چونکہ مولویوں کہ فرقے میں ایسا کرنا جائز ہے
لہذا اس صریح بے ادبی پر مولوی خاموش ہے اور کسی توہین کا فتویٰ نہیں لاگو ہوتا
 
Advertisement
یہ توہین رسالت کہ ساتھ ساتھ توہین الله بھی ہے مگر چونکہ مولویوں کہ فرقے میں ایسا کرنا جائز ہے
لہذا اس صریح بے ادبی پر مولوی خاموش ہے اور کسی توہین کا فتویٰ نہیں لاگو ہوتا

jaahil molvioon ko yeh nazar nahi aata
 
اللہ تعالی کی توہین خود اسی کی بنائی ہوئی چیز سے کیسے ہو سکتی ہے؟؟ کوئی عقلمند انسان مجھے بھی سمجھا دے؟؟
میری عقل جدھر تک کام کرتی ہے ادھر تک مجھے تو سمجھ آتا ہے یہ گندگی اور پاکیزگی کے معیار انسانی ہیں اور ہماری ضرورتوں کے عین مطابق ہیں پر جو میرے لئے گند ہے وہ اللہ تعالی کے لئے کیسے ہو گیا؟ وہی تو اس کو بنانے والا ۔ نہ صرف اس گند کو بلکہ اس گندگی میں پلنے والی مخلوق کو بھی۔ اور جہاں تک مجھے پتہ ہے اللہ کو اپنی مخلوق سے پیار ہے ۔
​