یہ توہین رسالت کہ ساتھ ساتھ توہین الله بھی ہے مگر چونکہ مولویوں کہ فرقے میں ایسا کرنا جائز ہے لہذا اس صریح بے ادبی پر مولوی خاموش ہے اور کسی توہین کا فتویٰ نہیں لاگو ہوتا
یہ توہین رسالت کہ ساتھ ساتھ توہین الله بھی ہے مگر چونکہ مولویوں کہ فرقے میں ایسا کرنا جائز ہے لہذا اس صریح بے ادبی پر مولوی خاموش ہے اور کسی توہین کا فتویٰ نہیں لاگو ہوتا
اللہ تعالی کی توہین خود اسی کی بنائی ہوئی چیز سے کیسے ہو سکتی ہے؟؟ کوئی عقلمند انسان مجھے بھی سمجھا دے؟؟ میری عقل جدھر تک کام کرتی ہے ادھر تک مجھے تو سمجھ آتا ہے یہ گندگی اور پاکیزگی کے معیار انسانی ہیں اور ہماری ضرورتوں کے عین مطابق ہیں پر جو میرے لئے گند ہے وہ اللہ تعالی کے لئے کیسے ہو گیا؟ وہی تو اس کو بنانے والا ۔ نہ صرف اس گند کو بلکہ اس گندگی میں پلنے والی مخلوق کو بھی۔ اور جہاں تک مجھے پتہ ہے اللہ کو اپنی مخلوق سے پیار ہے ۔