عمران خان سے توشہ خانے کے تحائف کا خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق نے مبینہ طور پر یہ تحائف 20 لاکھ ڈالرز میں خریدے۔
عمر فاروق نے دعویٰ کیا کہ 2019ء میں عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے ان تحائف کو فروخت کرنے کے حوالے سے ان سے رابطہ کیا تھا جس کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان یہ تحفے لے کر دبئی ان کے دفتر آئی تھیں۔
اس پر شہزاداکبر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صد افسوس کہ عمران خان کے خلاف ایک ایسے شخص کو استعمال کر رہے ہیں جسکی اپنی شہریت ناروے نے اسکے جرائم کی وجہ سے منسوخ کر رکھی ہے جو انٹرپول کو مطلوب ہے مختلف ممالک میں فراڈ کر چکا ہےاور جس نے اپنی بیٹیوں کو جعلی کاغذات بنا کے دبئی اسمگل کیا ہوا ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ صرف یہ نہیں ایک ماہ پہلے اسی شخص کی مدیت میں مجھ سمیت ایف آئی اے کی ڈاکٹر رضوان کی پوری ٹیم جو چاچو کرائم منسٹر کے خلاف ۱۶ ارب منی لانڈرنگ کی تفتیش کر رہی تھی کے خلاف تھانہ سیکرٹیریٹ میں ایک جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا حالانکہ قانون یہ ہے کہ ملک میں آے بغیر کیسے ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے ؟
واضح رہے کہ عمر فاروق ظہور ناروے پولیس کو مطلوب ہیں، ان پر بیٹیوں کی سمگلنگ، جعلی بنک کھولنے، جعلی ویکسین ، منی لانڈرنگ سمیت کئی سنگین الزامات ہیں۔
اس حوالے سے رحیق عباسی نے کہا عمر فاروق ظہور ناروے سے ایک مفرور شخص ہے ۔ اس نے 2003 میں اس نے نیوزی لینڈ کے شان گریگوری مورکن کے ساتھ ملکر سوئس میں ایک جعلی بینک کھولا۔ جعل سازی اور فراڈ پکڑے جانے کے بعد عمر ناروے سے بھاگ آیا خاکہ مورگن کو پہلے 3سال چھ ماہ اور بعد میں 5 سال قید کہ سزا ہوئی۔
انکا مزید کہنا تھا کہ عمر فاروق ناروے میں بہت سے مقدمات میں مطلوب ہےجن میں ایک مقدمہ اس پر 27 لوگوں سے 120 ملین نارویجین کرونے کی رقم فراڈ کے ذریعے ہتھیانے کا الزام ہے۔ 2003 میں فراڈ کے جرم میں عمر فاروق کو ناروے کی ایک عدالت قید کی سزا بھی سنا چکی ہے ۔ یہ معلومات ناروے کی ویب سائٹس پر دستیاب ہیں
عمران نیازی ایک ایسا گھٹیا ترین کردار ہے جس کی مثال پاکستان کی حالیہ تاریخ میں نہیں مل سکتی۔ یہ فتنہ باز اپنے عمراڈوز کو جھوٹے جھوٹے سپنے دیکھا کر کچھ عرصے بعد یو ٹرن مار لیتا ہے اور بیچارے عمراڈوز بس صرف شرمندہ ہوتے رہتے ہیں یہ نیازی کے شیرووو پیدا ہی شرمندہ اور ذلیل ہونے کے لئے ہوئے ہیں۔ عمران نیازی کے مطابق سائفر معاملہ ماضی ہو گیا اور چاہتا ہے امریکہ سے مراسم اچھے ہونے چاہئیں دوسری طرف اس توشہ خانہ چور نے ثابت کر دیا کہ اس نے آگے چل کر صرف اور صرف ذلیل و خوار ہی ہونا ہے۔ اب دیکھنا یہ کہ ان سب باتوں پر عمران نیازی کے سپورٹرز کیا رائے رکھتے ہیں

I'm unable to understand. I'm still watching this whole **** on Shahzeb Haramzaada's show. Starting main ye banda kehta hai meri salam dua thi Shahzad Akbar se, through some PTI friends ... phir he is blaming k Shahzad Akbar usay call kar ke tang aur pareshan krta tha
Shahzad Akbar iss shaks k sath Lebanese Restaurant me Khana khanay ata tha, me is ko 2 bar dekh chuka hun wahan.
Apne dour me sb hi iss behti ganga me hath dhotay hen.
Being a PTI memeber I feel ashamed, Mar jata Imran Khan ager tosha khana k gifts na leta to. BC aqal ko mat martay kamazakm pt ato hai k tosha khana ka already case laga hua hai asif zardari k khilaf 10 sal se. ******* Bc