Advertisement

اسلام آباد کی تازرہ ترین صورتحال

انارکی کارڈ


کچھ نیوز چینلز رپورٹ کر رہے ہیں کہ پاکستان میں فیس بک، یو ٹیوب، ٹوئیٹر اور دیگر سوشل میڈیا بند کر دیا گیا ہے۔ نیوز چینلز کو دھرنے پر تشدد کے حوالے سے پیمرا نے پہلے ہی نیوز چینلز کو روک دیا تھا۔


یہ تمام صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب حکومت نے پولیس اور ایف سی کے ذریعے دھرنے کے مظاہرین پر تشدد کیا جس پر دھرنے کے شرکاء کی طرف سے زبردست مزاحمت کی گئی۔ اور اب پاکستان بھر میں مذہبی جماعتوں نے تمام شہروں میں سڑکوں کو بلاک کرنا شروع کر دیا ہے اور یہ احتجاج اب محض فیض آباد انٹر جنکشن سے بڑھتا ہوا پورے ملک میں پھیل رہا ہے۔


تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے اہم شہروں میں موبائل سروس پر بھی پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جس سے مسائل مزید بڑھیں گے کیونکہ کیمونی کیشن گیپ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے من پسند اور خود ساختہ انفارمیشن کو جنریٹ کر کے ان کی بنیاد پر مزید سخت فیصلے کیے جائیں گے۔ اس سے پہلے آرمی چیف جنرل باجوہ دو ٹوک الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ اس معاملے کو مشاورت سے حل کرنا چاہیے، تشدد اس کا حل نہیں ہے۔


یہ تمام تر صورتحال حکومت کی طرف سے جان بوجھ کر پیدا کی گئی ہے جس کا صرف اور صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ملک کو انارکی کی طرف لے جایا جائے تا کہ نوازشریف اور اس کی کرپٹ اولاد نیب عدالتوں سے بچ سکے۔ جب عدلیہ اور فوج پر سخت تنقید اور گالیاں دے کر بھی خود کو نہ بچا سکے، جب پارلیمنٹ میں آئینی دہشت گردی کر کے نوازشریف کے حق میں قانون بھی پاس کروا لیا لیکن نیب عدالتوں سے کوئی شنوائی نہ ہوئی تو اب "انارکی کارڈ" کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان میں جس قدر انارکی پھیلے گی، اس کا فائدہ براہ راست نوازشریف کو ہو گا۔


سوال یہ ہے کہ آخر حکومت نے حلف نامے اور قانون ختم نبوت کو تبدیل ہی کیوں کیا ؟ کس کے کہنے پر کیا ؟ اور پھر پہلے یہ کیوں کہا گیا کہ ایسی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ؟ یہ جھوٹ کیوں بولا گیا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیے مان لیا کہ آپ سے غلطی ہو گئی، ایک لمحے کے لیے مان لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر اس کو خود سے تبدیل کیوں نہیں کیا ؟ عدالت کے فیصلے کا انتظار کیوں کیا گیا ؟ کیمیٹی کی رپورٹ منظرِ عام پر کیوں نہیں لائی گئی ؟ اور زاہد حامد کو ان کے عہدے سے ہٹایا کیوں نہیں گیا ؟ اگر یہ معاملہ شروع ہی کیوں کیا گیا ؟ اور اب اس کے حل کی طرف کیوں نہیں آیا جا رہا ہے ؟ کہیں اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ حکومت اسی دن کا انتظار کر رہی تھی جب اس معاملے کی آڑ میں پاکستان میں انارکی پھیلائی جائے کیونکہ انارکی کا مطلب نوازشریف کے لیے ریلیف ہے۔


کچھ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مذہبی جماعتیں بھی حکومت کے ساتھ ملی ہوئی ہیں اور یہ دھرنا بھی ایک قسم کا سیاسی کارڈ تھا جو حکومت کے ایماء پر کھیلا گیا ہے اور ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنے میں جہاں حکومت ذمہ دار ہے وہیں پر تحریکِ لبیک اور اس کے امیر خادم حسین رضوی بھی اس میں برابر کے شریک ہیں۔


لیکن میں ایک چیز پر پوری طرح یقین رکھتا ہوں کہ جو گڑھا نوازشریف نے اس ملک اور ملکی نظام کے خلاف کھودا ہے، انشاءاللہ نوازشریف خود اس گڑھے میں گرے گا۔ نوازشریف کی پوری کوشش ہے کہ فوج کو اس معاملے میں انوالو کیا جا سکے یا کوئی بی غیر آئینی اقدام کروایا جا سکے لیکن پاک فوج بہت زیادہ ہوشیار ہے جو ان کی سب چالوں کو سمجھتی ہے، وہ اس معاملے میں کبھی نہیں پڑے گی۔


اب یہ بات لوگوں کو سمجھنی چاہیے کہ آخر اس انارکی اور فسادات کا اصل بینیفشری (فائدہ اٹھانے والا) کون ہے کیونکہ جو بینیفشری ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ اسصورتحال کا ذمہ دار بھی ہے کیونکہ اگر حالات کو بہتر کرنا ہوتا تو لاء منسٹر زاہد حامد سے استعفیٰ لیا جا سکتا تھا لیکن آخر کیا وجہ ہے کہ زاہد حامد کے استعفیٰ کو بھی اناء کا معاملہ بنا لیا گیا ؟ یعنی اب ایک گھٹیا لاء منسٹر کے لیے پورے ملک کے استحکام کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے ؟ معاملات کو سیاسی حوالے سے بھی حل کیا جا سکتا تھا اور ذمہ دار حکومتیں ہمیشہ معاملات کو سیاسی طریقے سے ہی حل کرتی ہیں۔ اس تمام صورتحال سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ حالات کو اس نہج پر ایک مکمل پلاننگ اور ایک منظم سوچ کے ساتھ لایا گیا ہے اور پھر سوال وہی ہے کہ اس صورتحال کا فائدہ کون اٹھائے گا ؟ اور جواب بھی پھر وہی ہے کہ صرف ایک نااہل شخص نوازشریف اور اس کا کرپٹ خاندان۔


تحریر و تجزیہ: عاشور بابا
Join my facebook page - AashoorBaba​
 
Advertisement
sab under control h or planning ku mutabiq hu raha h.

Establishment ny jasy Model Town mein Gullu Padri + Shuja Pasha + Zaheer Islam Abbassii sy kataal e aam kia, wasa nahi hu ga.

Mochi Burgers/Blackberry blood ki boot polishia tension samjh a rahi h
 
Hudaibiya case first hearing is fixed for 28th November.

The courts should speed up trial of shareef family! I dont know why they are dilly dallying clear cut cases like hudaibiya where all evidence is verified and available.
 
Advertisement








نواز مخالف جماعتیں ، سیاسی چال سمجھنے میں ناکام رہیں


مارشل لاء نہیں ، تو نہیں ، لیکن ایک مذہبی دھڑے کے ہاتھوں زبردستی مستعفی کرانے کا فائدہ ، مسلم لیگ کو ہونا ہے
__________________________________________________________________________


اب دیکھنا یہ ہے ، آئندہ گھنٹوں میں ، طاقت کے مراکز کی باہمی کشمکش کیا رخ اختیار کرتی ہے


 
jo is opperation k against bat kar rha un ko wo sub halal galia jo in ka peer kursi pay bhet k sub ko da rha tha
Ab logo ko pata chal jana chiehay yahi wo log hain jo Mulk main halat kharab karnay k zimadar hain yahi wo log hain jo dilo main nafratain phielatay hain and tafarqa phielatay hain yahi wo zamanie jhalat k log hain jin k mutabiq larki ki taleem zarori nai ,in k mutabiq qatal kar do mar do latka do Insaniyat k nam pay logo ka khoon karo sub halal hy or jo in jiesay criminals ko support kar rhy for their personal interest un pay wo sub halal galia jo in ka peer bhet k dieta rha
 
Tactics have changed....in the past sharifs used to buy judges.....then they started attaking them physically and now they are using their own recruits to create such a situation ...they waited 3 weeks to take action when they know this is the month of rabbi-ul-awal and it's very sensitive issue but some days before the 12th they created all this mess and the reason is only to obstruct justice becouse these sharif can see the picture on the wall therefore their main agenda is to sabotage the whole system.....jaag punjabi jaag
 
سوال: حکومت نے فوج کو کیوں طلب کیا ؟​

مریم نواز: کیونکہ پولیس اور دیگر ادارے اتنے منظم اور سہولیات سے آراستہ نہیں ہیں۔ ​


​

سوال: اس کی کیا وجہ ہے کہ آپ تیس سال میں بھی اداروں کو اتنا منظم اور سہولیات سے آراستہ نہ کر سکے کہ وہ چند سو لوگوں کو سنبھال سکیں ؟​

مریم نواز: تو عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں کیا کر لیا ہے ؟ ​


​

پین دی سری ​


​

تحریر: عاشوربابا​