Advertisement

اسسٹنٹ کمشنر کا پرنٹنگ پریس پر چھاپہ

چارسدہ: اسسٹنٹ کمشنر کا پرنٹنگ پریس پر چھاپہ ، جعلی بیلٹ پیپر برآمد​

20392_461338257358691_8072630266658550535_n.jpg

چارسدہ سے اسسٹنٹ کمشنر نے پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مار کر جعلی بیلٹ پیپر برآمد کر لئے جبکہ 4 افراد گرفتار۔

چارسدہ: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں کل عوام اپنے بلدیاتی نمائندے چنیں گے ۔ ووٹنگ کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں تاہم چارسدہ سے اسسٹنٹ کمشنر نے پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مار کر جعلی بیلٹ پیپر برآمد کر لئے۔ پولیس کے مطابق جے یو آئی کے امیدوار مفتی سید عالم کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے۔ پولیس نے مفتی سید عالم سمیت 4 ملزموں کو حراست میں لے لیا

Source
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Diesel sahab yeh purana KPK nahi hai ... idhar police aor govt rule of law k liye kaam kar rahay kaheen aisa na ho apko littar maar k sabaq sikhana paray. Behtar yehi hai k 2 numbreeyan chhor do
 
Advertisement
واقعی مولٰنا فضل الرحمٰن کا کہنا درست ہے کہ کے پی میں بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کا منصوبہ بنایا جا چکا ہے۔:p۔
 
چارسدہ سے اسسٹنٹ کمشنر نے پرنٹنگ پریس پر چ&amp

ے یو آئی کے امیدوار مفتی سید عالم کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے


281783_57674892.jpg
چارسدہ سے اسسٹنٹ کمشنر نے پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مار کر جعلی بیلٹ پیپر برآمد کر لئے جبکہ 4 افراد گرفتار۔

چارسدہ: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں کل عوام اپنے بلدیاتی نمائندے چنیں گے ۔ ووٹنگ کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں تاہم چارسدہ سے اسسٹنٹ کمشنر نے پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مار کر جعلی بیلٹ پیپر برآمد کر لئے۔ پولیس کے مطابق جے یو آئی کے امیدوار مفتی سید عالم کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے۔ پولیس نے مفتی سید عالم سمیت 4 ملزموں کو حراست میں لے لیا


​
 
Re: چارسدہ سے اسسٹنٹ کمشنر نے پرنٹنگ پریس پر چ

This is called irregularity and Mufti Sahib learned from PMLN so it lawful action of Mufti Sahib.