چارسدہ: اسسٹنٹ کمشنر کا پرنٹنگ پریس پر چھاپہ ، جعلی بیلٹ پیپر برآمد
چارسدہ سے اسسٹنٹ کمشنر نے پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مار کر جعلی بیلٹ پیپر برآمد کر لئے جبکہ 4 افراد گرفتار۔
چارسدہ: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں کل عوام اپنے بلدیاتی نمائندے چنیں گے ۔ ووٹنگ کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں تاہم چارسدہ سے اسسٹنٹ کمشنر نے پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مار کر جعلی بیلٹ پیپر برآمد کر لئے۔ پولیس کے مطابق جے یو آئی کے امیدوار مفتی سید عالم کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے۔ پولیس نے مفتی سید عالم سمیت 4 ملزموں کو حراست میں لے لیا
Diesel sahab yeh purana KPK nahi hai ... idhar police aor govt rule of law k liye kaam kar rahay kaheen aisa na ho apko littar maar k sabaq sikhana paray. Behtar yehi hai k 2 numbreeyan chhor do
ے یو آئی کے امیدوار مفتی سید عالم کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے