اکثر لوگ پی ٹی آئی پہ تنقید کرتے ہیں کہ یہ لوگ تمیز سے بات نہیں کرتے۔ ہر وقت غصے میں رہتے ہیں۔ انکا تو اخلاق ہی کچھ نہیں۔
جواب: یہ اخلاق ہے کیا؟ کیا اخلاق صرف میٹھا میٹھا بولنے کا نام ہے؟ تو پھر ہم ایسے اخلاق سے دور ہی اچھے۔
کیا چوری کرنا۔ کرپشن کرنا - الیکشن میں دھاندلی کرنا - اپنے رشتہ داروں کو نوازنا - منی لانڈرنگ کرنا کچھ نہیں۔ کیا یہ سب اخلاق کے زمرے میں نہیں آتا۔ کیا ان سب کا حساب مانگنا بد اخلاقی ہے؟ کیا اگر میں پورے ملک کی دولت لوٹ لوں اور پھر ٹی وی پہ بیٹھ کے میٹھے میٹھے جھوٹ بول دوں۔ کیا میں اخلاق کی بہترین مثال بن جاؤں گا-
یہ پرفیکٹ اسٹرینجر کی دوسری شکل ہے، اس شکل میں یہ قادری کی کھنچائی کرتا ہے، اور پرفیکٹ اسٹرینجر کی شکل میں،،عمران خان کی،،، یہ بھی اپریل 2014 کی پیدائش ہے، دوست
بھاہی یہ نون کے بھاڈے کے ٹٹو ہے ان کو اس چیز سے کوہی گرز نہی کے کس نے ملک کو کتنا رگڈا یہ دھاڈی دار لوگ ھے، جب تک نون کا پیسا چلے گا، تب تک ان کا پی ٹی آہی اور عمران خان کے خھلاف ہرزاسراہی جاری رہے گی
Bhae jan Pakistan k hr citizen ka basic right ha k wo jisse chahe vote de,mujhe apki political association ka ehram krna ho ga aur apko meri,but msla yehi ha k yahan PTI k mukhalif koe bole to pattwari,Noooraa pta nae kya laqab diye jate hen,yeh ikhlaq nae coz Pakistan main sirf PTI he nae exist krti.
PTI ke zawal ki sab se barri wajah leadership aur followers ki bad zubani,bad tameezi aur ghatiya alfaz ka istmaal hai....yeh apna gussa tau nikal lete hain magar oss ke nateeja mein jo PTI ke khilaf nafrat increase hoti hai oss ki parwaah nahin karte...pata nahin kin logon ne in ki tarbiyat ki hai ?