Advertisement

اخلاق کا درس دینے والوں سے گزارش

اکثر لوگ پی ٹی آئی پہ تنقید کرتے ہیں کہ یہ لوگ تمیز سے بات نہیں کرتے۔ ہر وقت غصے میں رہتے ہیں۔ انکا تو اخلاق ہی کچھ نہیں۔


جواب: یہ اخلاق ہے کیا؟ کیا اخلاق صرف میٹھا میٹھا بولنے کا نام ہے؟ تو پھر ہم ایسے اخلاق سے دور ہی اچھے۔


کیا چوری کرنا۔ کرپشن کرنا - الیکشن میں دھاندلی کرنا - اپنے رشتہ داروں کو نوازنا - منی لانڈرنگ کرنا کچھ نہیں۔ کیا یہ سب اخلاق کے زمرے میں نہیں آتا۔ کیا ان سب کا حساب مانگنا بد اخلاقی ہے؟ کیا اگر میں پورے ملک کی دولت لوٹ لوں اور پھر ٹی وی پہ بیٹھ کے میٹھے میٹھے جھوٹ بول دوں۔ کیا میں اخلاق کی بہترین مثال بن جاؤں گا-
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
آپ نے تو پٹواریوں کہ منہ پر نورے ڈنگر کہ گوبر سے بھرا چھتر مارا ہے

(clap)(clap)(clap)
 
آپ نے تو پٹواریوں کہ منہ پر نورے ڈنگر کہ گوبر سے بھرا چھتر مارا ہے

(clap)(clap)(clap)

یہ پرفیکٹ اسٹرینجر کی دوسری شکل ہے، اس شکل میں یہ قادری کی کھنچائی کرتا ہے، اور پرفیکٹ اسٹرینجر کی شکل میں،،عمران خان کی،،، یہ بھی اپریل 2014 کی پیدائش ہے، دوست
 
Advertisement
دوست یہی میسیج ٹی وی پر بیٹھے منافقوں کو بھی بھیج دیں۔ اشد ضرورت ہے اُن ذلیل لوگوں کو چھترول کی
 
بھاہی یہ نون کے بھاڈے کے ٹٹو ہے ان کو اس چیز سے کوہی گرز نہی کے کس نے ملک کو کتنا رگڈا
یہ دھاڈی دار لوگ ھے، جب تک نون کا پیسا چلے گا، تب تک ان کا پی ٹی آہی اور عمران خان کے خھلاف ہرزاسراہی جاری رہے گی
 
Advertisement
Bhae jan Pakistan k hr citizen ka basic right ha k wo jisse chahe vote de,mujhe apki political association ka ehram krna ho ga aur apko meri,but msla yehi ha k yahan PTI k mukhalif koe bole to pattwari,Noooraa pta nae kya laqab diye jate hen,yeh ikhlaq nae coz Pakistan main sirf PTI he nae exist krti.
 
نواز شریف قدم بڑھاو ہم تمھارے ساتھ ہیں​
 
PTI ke zawal ki sab se barri wajah leadership aur followers ki bad zubani,bad tameezi aur ghatiya alfaz ka istmaal hai....yeh apna gussa tau nikal lete hain magar oss ke nateeja mein jo PTI ke khilaf nafrat increase hoti hai oss ki parwaah nahin karte...pata nahin kin logon ne in ki tarbiyat ki hai ?