اگر آپ نے صرف تنقید برائے تنقید کرنے کی بجائے ہمارا مضمون صدق دل سے کچھ سیکھنے کی نیت سے پڑھا ہوتا تو اس میں ان تمام کے تمام اعتراضات کا تفصیل سے جواب مہیا کیا گیا ہے۔
قوم کو سوچنا چاہیے کہ کیا قیام پاکستان سے قبل پاکستان کے متوالے فقط اور فقط مغربی پاکستان کے علاقے کے لوگ تھے؟
نہیں بلکہ وسطی ہندوستان کے کڑوڑوں مسلمانوں کے دل میں بھی پاکستان بستا تھا۔
مگر آج اکیلا الطاف حسین ہی محسوس نہیں کرتا کہ یہ فیصلہ ایسا صحیح ثابت نہیں ہوا جیسا کہ ہمارے بزرگوں نے خواب دیکھے تھے، بلکہ ہندوستان کے مسلمانوں کی نئی نسلیں (جن کی تعداد پاکستانی مسلمانوں کے برابر ہے یعنی 17 کڑوڑ)، وہ سب کے سب آج یہی رائے رکھتے ہیں کہ اس فیصلے سے بہ حیثیت مجموعی اس خطے کے مسلمانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
پاک و ہند کی تقسیم ہندو خون کی تقسیم ثابت نہیں ہوئی۔ پاکستان میں آدھا فیصد ہندو بھی نہیں شاید۔
مگر پاک و ہند کی تقسیم فقط اور فقط "مسلم خون" کی تقسیم ثابت ہوا۔ ماں و باپ سرحد کے ایک طرف ہیں تو بیٹی دوسری طرف، بہن بھائی دوسری طرف۔۔ یہ سارے عذاب فقط مسلمانوں کو ہی جھیلنے پڑے۔
آپ لوگون تو کنویں کے مینڈک بنے ہوئے ہیں، آپ کو بھلا انڈیا کے ان 17 کڑوڑ مسلمانوں کی کیا پرواہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے اندر ہمت نہیں ہے کہ میں وہ سارے دلائل یہان پر پھر دہراؤں۔ خدا کے لیے آپ اس آرٹیکل کو پڑھیے اور انصاف سے کام لیجئے۔
۔۔۔۔ آج تقسیم پاکستان کے نتائج پر مختلف آراء ہو سکتی ہیں۔ انڈیا کے 17 کڑوڑ مسلمانوں کی رائے آج آپ سے نہیں ملتی۔ کیا آپ آج ان سب کو پاکستان کا غدار کہیں گے؟ نہیں، انڈیا کے یہ 17 کڑوڑ مسلمان تقسیم پاکستان کو تو غلطی محسوس کرتے ہیں، مگر ان میں سے کڑوڑوں کے دل آج بھی پاکستان کے نام پر دھڑکتے ہیں، آج بھی وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں، انڈیا میں پاک بھارت کرکٹ میچ ہوتے تھے تو یہ مسلمان وہاں پاکستان کے لیے نعرے لگا رہے ہوتے تھے۔
اس چھوٹی سی بات کو سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ تقسیم ہند کے متعلق مختلف الرائے ہونے سے کوئی پاکستان کا غدار نہیں بن جاتا۔
الطاف حسین مکمل طور پر پاکستان کا وفادار ہے۔
الطاف حسین نے انڈیا میں کھڑے ہو کر ببانگ دہل انڈیا سے اسی تقریر میں کہا ہے کہ تقسیم ہند کو وہ غلطی محسوس کرتے ہیں، مگر آج پاکستان ایک حقیقت بن چکا ہے، اور انڈیا کو چاہیے کہ وہ اس حقیقت کو قبول کرے۔ دونوں ممالک کو اپنی دشمنیاں چھوڑ کر خطے کی عوام کی خدمت اور انکی فلاح و بہبود کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔
الطاف حسین کی تقریر کا پورا کا پورا متن موجود ہے۔
اگر آپ لوگ اپنے الزامات میں سچے ہیں (کہ الطاف حسین انڈیا میں یہ تقریر کر کے پاکستان کا غدار ہو گیا ہے) تو پھر آپ لوگ پاکستان کی کورٹ میں جا کر الطاف حسین کے خلاف مقدمہ قائم کیوں نہیں کر دیتے؟
آپ لوگوں کے پاس اسکا سرے سے کوئی جواب نہیں ہے۔
آپ کا واحد جواب ہے ہمارے مؤقف و دلائل سے آنکھیں بند کر کے بیٹھ جانا، کانوں میں انگلیاں ٹھونس لینا، اور گونگا بن جانا۔
There you go again with long useless irrelevant sermons about the piety of AH!
To date you have never replied with any relevance to the issue and that is why mqm is failing!
Kuch aap ko bhi sochna chaheeyay aap kiya ker rahay hain
As for going to court, lets see what AH does on the 7th of January, yeh pole bhi jald khul jaye ga.
It seems the sole purpose of your posts is to cry FOUL,FOUL and more FOUL! Stop crying start thinking!
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ
خدا حافظ۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ پہلے مراسلے میں ابھی تک ثبوت موجود ہیں کہ جھوٹی جی آئی ٹی بنائی گی جس پر ہمارے اہل وطن نے اندھوں کی طرح آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لے آئے، اور ہمارے خلاف پروپیگنڈے کے پہاڑ کھڑے کر دیے۔
اگرچہ کہ آپ کے یہ جھوٹے پروپیگنڈے کے پہاڑ ثبوتوں کے سامنے ریزہ ریزہ ہو چکے ہیں، مگر پھر بھی یہ معلوم کرنا باقی ہے کہ کیا آپ کو ہرگز کوئی شرم نہیں آتی ایسے جھوٹ پر اندھوں کی طرح ایمان لاتے ہوئے؟ اور پھر جب دلائل دیے جائیں تو وہاں سے ہمیشہ کی طرح اپنی سنت پر عمل کرتے ہوئے آپ فرار ہو جاتے ہیں ؟؟؟
کیوں؟
اگر آپ سچے ہیں تو پھر اس جی آئی ٹی پر بات کرنے سے کیوں فرار ہیں؟
Aap Poray Karachi kay thikedar bannay ka dawa karain to khair hay aur baki loog kisi kay thekedar banay to aap ko takleef hoti hay.
The way you worship Altaf Hussain and claim to know him inside out, I wonder if Mehwish Ali is secret id of Altaf Hussain himself. What else he has to do in England other than spreading propaganda on Internet.
الطاف حسین مکمل طور پر پاکستان کا وفادار ہے اور اس تقریر میں بھی انڈیا میں کھڑے ہو کر اس نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام درست یا غلط، مگر پاکستان ایک حقیقت بن چکا ہے اور انڈیا کو اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیے، اور یہ کہ دونوں ملکوں کو دشمنی ختم کر کے اپنی اپنی عوام کی خوشی اور بہبہودی کے لیے کام کرنا چاہیے۔
Pehla jumla Perhtay Hi Main BeI Ikhtiyyar Likh Betha Keh "JHOOT" Yeh Pakistan ka nahi Queen ka Wafa Daar hai. British nationality Kah Waqt Aap Yahi Halaf Uthatay Hain. Baqi aap Nay Tu Merna nahi hai Aur Agar Mer bhi Gain Tu Aapka Bhagwan Altaf Hussain Aap Ko Suarg Main Daal day Ga.
O bibi mein nay nam poocha hai aap ghussa kiun ker gaeen ? Name batao Salahudin Ayubi ki kitab ka jo perhai jati hai ... Folks Get ready for an interesting reply
By the way ,,, Kabhi to aap ajmal pahari ko disown kertay ho ab usay own ker rahay ho ... Wahhhhhhhhh kia yeh khula tazad nahi ?

آپ یہ نام اجمل پہاڑی صاحب سے پوچھنا چاہ رہے ہیں یا پھر مجھ سے؟
اور یہ سوال مزید احمقانہ ہو جائے گا کیونکہ نیٹ پر جگہ جگہ نسیم حجازی کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کے لیے پڑی ہوئی ہیں۔ اگر بالفرض محال کسی نے نہ بھی پڑھی ہوں، تب بھی وہ سیکنڈ نہیں لگائے گا نیٹ سرچ کرنے میں

Bibi mein nay naseem Hijazi ka nahi poocha ... Check my Comment ... Salahudin Ayubi ki Book ka name poocha hai .. Please aik ka nam bata dein jo perhai jati hai ...
آپ یہ نام اجمل پہاڑی صاحب سے پوچھنا چاہ رہے ہیں یا پھر مجھ سے؟
اور یہ سوال مزید احمقانہ ہو جائے گا کیونکہ نیٹ پر جگہ جگہ نسیم حجازی کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کے لیے پڑی ہوئی ہیں۔ اگر بالفرض محال کسی نے نہ بھی پڑھی ہوں، تب بھی وہ سیکنڈ نہیں لگائے گا نیٹ سرچ کرنے میں
Originally Posted by Arbkhan O bibi mein nay nam poocha hai aap ghussa kiun ker gaeen ? Name batao[HI] Salahudin Ayubi ki kitab [/HI]ka jo perhai jati hai ... Folks Get ready for an interesting reply
By the way ,,, Kabhi to aap ajmal pahari ko disown kertay ho ab usay own ker rahay ho ... Wahhhhhhhhh kia yeh khula tazad nahi ?
مگر حقیقت یہ ہے کہ پہلے مراسلے میں ابھی تک ثبوت موجود ہیں کہ جھوٹی جی آئی ٹی بنائی گی جس پر ہمارے اہل وطن نے اندھوں کی طرح آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لے آئے، اور ہمارے خلاف پروپیگنڈے کے پہاڑ کھڑے کر دیے۔
اگرچہ کہ آپ کے یہ جھوٹے پروپیگنڈے کے پہاڑ ثبوتوں کے سامنے ریزہ ریزہ ہو چکے ہیں، مگر پھر بھی یہ معلوم کرنا باقی ہے کہ کیا آپ کو ہرگز کوئی شرم نہیں آتی ایسے جھوٹ پر اندھوں کی طرح ایمان لاتے ہوئے؟ اور پھر جب دلائل دیے جائیں تو وہاں سے ہمیشہ کی طرح اپنی سنت پر عمل کرتے ہوئے آپ فرار ہو جاتے ہیں ؟؟؟
کیوں؟
اگر آپ سچے ہیں تو پھر اس جی آئی ٹی پر بات کرنے سے کیوں فرار ہیں؟
The JIT include the representatives from ISI, IB Police and etc..The purpose of JIT was to make the report more credible. All these departments are against MQM why...You got Governor in Sindh EVEN. Sitting with the present GOVT.....Leave it BiBi.....leave Even JIT but we know that MQM is not a political party rather a Mafia...A Gang...Underworld whatever...
Originally Posted by Arbkhan O bibi mein nay nam poocha hai aap ghussa kiun ker gaeen ? Name batao[HI] Salahudin Ayubi ki kitab [/HI]ka jo perhai jati hai ... Folks Get ready for an interesting reply
By the way ,,, Kabhi to aap ajmal pahari ko disown kertay ho ab usay own ker rahay ho ... Wahhhhhhhhh kia yeh khula tazad nahi ?
آپ لوگوں کے ہزار جھوٹے پروپیگنڈے کے باوجود میرا متحدہ سے فقط ایک ہمدرد کا تعلق ہے۔ چنانچہ نہ مجھے انکے تنظیمی معاملات کا پتا ہے، اور نہ ہی اس لیے یہ سوال مجھ پر بنتا ہے، اور یہ صرف آپ کی حماقت ہے جو زبردستی مجھ پر یہ سوال تھوپے جا رہے ہیں۔
مگر مجھے پتا ہے کہ نہ تو آپ کی حماقت ختم ہونے والی ہے، اور نہ ہی آپ کا جھوٹا پروپیگنڈہ کہ میں پیسے لے کر متحدہ کے میڈیا سیل میں کام کرتی ہوں۔
تو لگے رہیے آپ اپنی اس حماقت پر اور اس جھوٹے پروپیگنڈے پر۔
اجمل پہاڑی کے متعلق یہ نہیں کہا گیا تھا کہ اسے ہم نے کئی سال پہلے ڈس اون کر دیا تھا۔ نہیں، بلکہ اُسے اُس وقت اس لیے ڈس اون کیا گیا کیونکہ اسکی ویڈیو دیکھ کر ہمیں شک ہو گیا تھا کہ وہ ہمارے خلاف سازش کر کے یہ جھوٹا بیان دے رہا ہے، یا پھر اگر وہ ذاتی طور پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے تو اب اسکا الزام وہ ہم پر لگا رہا ہے۔ چنانچہ اسکی کسی قسم کی بھی غیر قانونی سرگرمیوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
مگر اللہ کا شکر ہے کہ بذات خود یہ جی آئی ٹی تحقیق کرنے پر جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئی۔
کہتے ہیں جھوٹ کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہ بھی کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
تو آپ لوگوں کے جھوٹ کا مسئلہ یہی تھا کہ اسکے پاؤں نہ تھے اور ان بے وقوفوں (ذوالفقار مرزا اور شاہی سید۔۔۔ آپکے ہیرو) نے وہ وہ غلطیاں اس جی آئی ٹی میں کیں کہ جس سے انکا سارا جھوٹ آسانی کے ساتھ پکڑا گیا۔
اور اب حالت یہ ہے کہ آپ لوگ خود اس جی آئی ٹی سے پردہ کر کے فرار ہیں اور ابھی تک کسی میں ہمت ہی نہیں ہو سکی ہے کہ ایک مرتبہ آگے آ کر اپنے اس جھوٹ کا دفاع کر سکے۔

BIBI Aapnay Mere Sawal ka Jawab Nahi Diya Ajmal Pahari ka Koi Ta'aluq MQM Say Hai Agar Hai tu Haider Abbas Rizvi Nay Jhoot Bola Dosra Abhi Mujooda Halat Main Altaf Hussain Kis Kay Wafa Daar hain Aapkay Diyay Gaye Link kay Mutabiq.