آپ لوگوں کے ہزار جھوٹے پروپیگنڈے کے باوجود میرا متحدہ سے فقط ایک ہمدرد کا تعلق ہے۔ چنانچہ نہ مجھے انکے تنظیمی معاملات کا پتا ہے، اور نہ ہی اس لیے یہ سوال مجھ پر بنتا ہے، اور یہ صرف آپ کی حماقت ہے جو زبردستی مجھ پر یہ سوال تھوپے جا رہے ہیں۔
مگر مجھے پتا ہے کہ نہ تو آپ کی حماقت ختم ہونے والی ہے، اور نہ ہی آپ کا جھوٹا پروپیگنڈہ کہ میں پیسے لے کر متحدہ کے میڈیا سیل میں کام کرتی ہوں۔
تو لگے رہیے آپ اپنی اس حماقت پر اور اس جھوٹے پروپیگنڈے پر۔
اجمل پہاڑی کے متعلق یہ نہیں کہا گیا تھا کہ اسے ہم نے کئی سال پہلے ڈس اون کر دیا تھا۔ نہیں، بلکہ اُسے اُس وقت اس لیے ڈس اون کیا گیا کیونکہ اسکی ویڈیو دیکھ کر ہمیں شک ہو گیا تھا کہ وہ ہمارے خلاف سازش کر کے یہ جھوٹا بیان دے رہا ہے، یا پھر اگر وہ ذاتی طور پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے تو اب اسکا الزام وہ ہم پر لگا رہا ہے۔ چنانچہ اسکی کسی قسم کی بھی غیر قانونی سرگرمیوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
مگر اللہ کا شکر ہے کہ بذات خود یہ جی آئی ٹی تحقیق کرنے پر جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئی۔
کہتے ہیں جھوٹ کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہ بھی کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
تو آپ لوگوں کے جھوٹ کا مسئلہ یہی تھا کہ اسکے پاؤں نہ تھے اور ان بے وقوفوں (ذوالفقار مرزا اور شاہی سید۔۔۔ آپکے ہیرو) نے وہ وہ غلطیاں اس جی آئی ٹی میں کیں کہ جس سے انکا سارا جھوٹ آسانی کے ساتھ پکڑا گیا۔
اور اب حالت یہ ہے کہ آپ لوگ خود اس جی آئی ٹی سے پردہ کر کے فرار ہیں اور ابھی تک کسی میں ہمت ہی نہیں ہو سکی ہے کہ ایک مرتبہ آگے آ کر اپنے اس جھوٹ کا دفاع کر سکے۔
Bibi Salahudin Ayubi ki Kitab ka nam bataiin .. Us kay baray likhi kitab ka nahi ... Jis kitab ka aap nam bata rahi hein us ka musannif koi aur hai ...
Bibi Salahudin Ayubi ki Kitab ka nam bataiin .. Us kay baray likhi kitab ka nahi ... Jis kitab ka aap nam bata rahi hein us ka musannif koi aur hai ...
Us ny nhin aap ny kaha hy ...
Look at the first page of your thread
آپ اسے 6:35 سے آگے سن سکتے ہیں جس میں اجمل پہاڑی صاف صاف کہہ رہا ہے کہ الطاف حسین اور متحدہ کی جانب سے آج تک پاکستان توڑنے کی بات نہیں ہوئی اور نہ ہی ایسا کوئی لٹریچر آج تک بانٹا گیا ہے۔ بلکہ اسکی جگہ پارٹی انہیں صلاح الدین ایوبی اور نسیم حجازی کی کتابیں پڑھا کر تربیت کرتی ہے۔
I presented a video link in which that bastardo says bori tayyar hai .. i cant see youtube but just googled the words altaf says bori tayyar hai and watch
yaar kio aap log qaa_tilon se baat kar ke apna waqt zaya kar rahay ho, eska kaam sirf behas karna hay, bhala koi imaandaar hoshmand aur ghair tassubi aur shareef insaan b MQM ko support kar sakta hay?? munafqat ki b hadd hoti hay harr unit office per dehshat gard bethay hotay hain aur yahan yeh MQM ki sharafat k qissay suna rahi hain..
Us ny nhin aap ny kaha hy ...
Look at the first page of your thread
آپ اسے 6:35 سے آگے سن سکتے ہیں جس میں اجمل پہاڑی صاف صاف کہہ رہا ہے کہ الطاف حسین اور متحدہ کی جانب سے آج تک پاکستان توڑنے کی بات نہیں ہوئی اور نہ ہی ایسا کوئی لٹریچر آج تک بانٹا گیا ہے۔ بلکہ اسکی جگہ پارٹی انہیں صلاح الدین ایوبی اور نسیم حجازی کی کتابیں پڑھا کر تربیت کرتی ہے۔
کیا آپ واقعی اتنے بھولے ہیں کہ آپ کو سمجھ نہ لگ سکی کہ یہاں مراد صلاح الدین ایوبی کی اپنی لکھی ہوئی کتاب مراد نہیں ہے بلکہ اسکے متعلق لکھی گئی کتابیں ہیں۔
پتا نہیں کتنا وقت آپ نے میرا اس فضول الزام میں برباد کر دیا۔
اور بوری کی دھمکی کا معاملہ بھی یہاں غیر موضوع ہے۔
لیکن اگر آپ کے دل میں انصاف کی کرنیں موجود ہیں، تو آپ یہاں پر حقیقت پڑھ سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ آپ لوگ نفرت کے الاؤ میں جلتے ہوئے ہمارے ساتھ کتنی بڑی زیادتی کر رہے ہیں۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔
کیا آپ واقعی اتنے بھولے ہیں کہ آپ کو سمجھ نہ لگ سکی کہ یہاں مراد صلاح الدین ایوبی کی اپنی لکھی ہوئی کتاب مراد نہیں ہے بلکہ اسکے متعلق لکھی گئی کتابیں ہیں۔
پتا نہیں کتنا وقت آپ نے میرا اس فضول الزام میں برباد کر دیا۔
اور بوری کی دھمکی کا معاملہ بھی یہاں غیر موضوع ہے۔
لیکن اگر آپ کے دل میں انصاف کی کرنیں موجود ہیں، تو آپ یہاں پر حقیقت پڑھ سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ [HI]آپ لوگ نفرت کے الاؤ میں جلتے ہوئے[/HI] ہمارے ساتھ کتنی بڑی زیادتی کر رہے ہیں۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔
kon hum log . You mean Hum Pakistani ? ... Meray khayal say to karachi say khyber tak sab pakistani hi hein .
Allah nay hi dil per mohar laga di ho to mein kuch nahi ker sakta tumharay liay .. I feel sorry for you ...
May you be resurrected with Altaf hussain for whom you are spending your time. You know he is a killer dont you ? Say it once that Altaf hussain , head of MQM is an honest man and is not a killer and Loves Pakistan ?
پارٹی انہیں صلاح الدین ایوبی اور نسیم حجازی کی کتابیں پڑھا کر تربیت کرتی ہے۔
Aur agay wo bata raha keh wo yeh kitabain India mein parhanay jata hay. Pakistan mein Urdu bazar mein Dastyab nahi hain na. Shame shame. shame.
Tum kuch karlo. Hum Altaf ko nahi mann saktay. Hum apnay bachoon ka gala ghont dain gay agar Altaf aur tum jaiso ka un par saya bhi parhay aur tumharay naqsh-e-qadam par chalay. Daleelain shaitan kay paas bhi hoti hain. Har roz aik naye chooti baat!!!!
Bas Hara Allah hi hay aur baqi MQM kay saitan and darindhay. Wohi hum ko bachanay wala hay. Ya Allah madad.. Ya Allah madad.
Dosto Waqt sabit karay ga, Darinday inn se behtar hain. Jab pait bhar jaiy shikar ko chor daitay hain.
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ
ہیں کہآپ لوگ نفرت کے الاؤ میں جلتے ہوئےہمارے ساتھ کتنی بڑی زیادتی کر رہے ہیں۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔
Aap kay leader nay tau koe dhamki nahi di cheif ko na.
Aap ka leader nay aaj tak dhamkanay kay ilawa kon sa kaam kiya.
Maut mangi nahi chahye magar Allah MQM jaiso ka arooj dikhanay se pehlay hum ko utha hi laita tau achha hota.
Haan Allah MQM kay hathon ki maut se bachay. Yaqeenan wo buhat dardnaak muat hay. Bas wasay hi saan band kar day tau Allah ka Karam ho ga.
Shaitaan so raha hay.... kiyun keh Altaf hay na.