Advertisement

اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ

Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#


اس لیے میں نے کہا تھا کہ آپ کنفیوزڈ ہیں۔

آپ لوگوں کے ہزار جھوٹے پروپیگنڈے کے باوجود میرا متحدہ سے فقط ایک ہمدرد کا تعلق ہے۔ چنانچہ نہ مجھے انکے تنظیمی معاملات کا پتا ہے، اور نہ ہی اس لیے یہ سوال مجھ پر بنتا ہے، اور یہ صرف آپ کی حماقت ہے جو زبردستی مجھ پر یہ سوال تھوپے جا رہے ہیں۔

مگر مجھے پتا ہے کہ نہ تو آپ کی حماقت ختم ہونے والی ہے، اور نہ ہی آپ کا جھوٹا پروپیگنڈہ کہ میں پیسے لے کر متحدہ کے میڈیا سیل میں کام کرتی ہوں۔

تو لگے رہیے آپ اپنی اس حماقت پر اور اس جھوٹے پروپیگنڈے پر۔


اجمل پہاڑی کے متعلق یہ نہیں کہا گیا تھا کہ اسے ہم نے کئی سال پہلے ڈس اون کر دیا تھا۔ نہیں، بلکہ اُسے اُس وقت اس لیے ڈس اون کیا گیا کیونکہ اسکی ویڈیو دیکھ کر ہمیں شک ہو گیا تھا کہ وہ ہمارے خلاف سازش کر کے یہ جھوٹا بیان دے رہا ہے، یا پھر اگر وہ ذاتی طور پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے تو اب اسکا الزام وہ ہم پر لگا رہا ہے۔ چنانچہ اسکی کسی قسم کی بھی غیر قانونی سرگرمیوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔

مگر اللہ کا شکر ہے کہ بذات خود یہ جی آئی ٹی تحقیق کرنے پر جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئی۔

کہتے ہیں جھوٹ کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔

یہ بھی کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔


تو آپ لوگوں کے جھوٹ کا مسئلہ یہی تھا کہ اسکے پاؤں نہ تھے اور ان بے وقوفوں (ذوالفقار مرزا اور شاہی سید۔۔۔ آپکے ہیرو) نے وہ وہ غلطیاں اس جی آئی ٹی میں کیں کہ جس سے انکا سارا جھوٹ آسانی کے ساتھ پکڑا گیا۔

اور اب حالت یہ ہے کہ آپ لوگ خود اس جی آئی ٹی سے پردہ کر کے فرار ہیں اور ابھی تک کسی میں ہمت ہی نہیں ہو سکی ہے کہ ایک مرتبہ آگے آ کر اپنے اس جھوٹ کا دفاع کر سکے۔


​

Mera Sawal abhi tak waheen para hua hai .. Salahudin Ayubi ki kitab ka nam bata daiin please jo MQM perhati hai .. Aur kuch nahi poochna mein nay
 
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#

Mera Sawal abhi tak waheen para hua hai .. Salahudin Ayubi ki kitab ka nam bata daiin please jo MQM perhati hai .. Aur kuch nahi poochna mein nay

اور میں بتلا چکی ہوں کہ آپ کو یہ سوال جا کر اجمل پہاڑی سے کرنا چاہیے۔ پر آپ مسلسل اس سوال کا رخ میری طرف کیے جا رہے ہیں۔

مجھے صلاح الدین ایوبی کے حوالے سے داستان ایمان فروشوں کی پڑھنے کو ہاتھ لگی تھی، مگر اس میں بہت داستان گوئی تھی اور حقائق بہت ہی کم۔


​
 
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#


اور میں بتلا چکی ہوں کہ آپ کو یہ سوال جا کر اجمل پہاڑی سے کرنا چاہیے۔ پر آپ مسلسل اس سوال کا رخ میری طرف کیے جا رہے ہیں۔

مجھے صلاح الدین ایوبی کے حوالے سے داستان ایمان فروشوں کی پڑھنے کو ہاتھ لگی تھی، مگر اس میں بہت داستان گوئی تھی اور حقائق بہت ہی کم۔


​

Bibi Salahudin Ayubi ki Kitab ka nam bataiin .. Us kay baray likhi kitab ka nahi ... Jis kitab ka aap nam bata rahi hein us ka musannif koi aur hai ...
 
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#

Bibi Salahudin Ayubi ki Kitab ka nam bataiin .. Us kay baray likhi kitab ka nahi ... Jis kitab ka aap nam bata rahi hein us ka musannif koi aur hai ...

تو؟
کیا اجمل پہاڑی نے انٹرویو میں یہ کہا ہے کہ اُس نے نسیم حجازی کی صلاح الدین پر لکھی کتاب پڑھی ہے؟

​
 
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#


تو؟
کیا اجمل پہاڑی نے انٹرویو میں یہ کہا ہے کہ اُس نے نسیم حجازی کی صلاح الدین پر لکھی کتاب پڑھی ہے؟

​

Us ny nhin aap ny kaha hy ...
Look at the first page of your thread

آپ اسے 6:35 سے آگے سن سکتے ہیں جس میں اجمل پہاڑی صاف صاف کہہ رہا ہے کہ الطاف حسین اور متحدہ کی جانب سے آج تک پاکستان توڑنے کی بات نہیں ہوئی اور نہ ہی ایسا کوئی لٹریچر آج تک بانٹا گیا ہے۔ بلکہ اسکی جگہ پارٹی انہیں صلاح الدین ایوبی اور نسیم حجازی کی کتابیں پڑھا کر تربیت کرتی ہے۔​
 
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#


تو؟
کیا اجمل پہاڑی نے انٹرویو میں یہ کہا ہے کہ اُس نے نسیم حجازی کی صلاح الدین پر لکھی کتاب پڑھی ہے؟

​

Explain this

www.youtube.com/watch?v=_ZXRjDE2PBQ
 
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#


تو؟
کیا اجمل پہاڑی نے انٹرویو میں یہ کہا ہے کہ اُس نے نسیم حجازی کی صلاح الدین پر لکھی کتاب پڑھی ہے؟

​

I presented a video link in which that bastardo says bori tayyar hai .. i cant see youtube but just googled the words altaf says bori tayyar hai and watch
 
Advertisement
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#

yaar kio aap log qaa_tilon se baat kar ke apna waqt zaya kar rahay ho, eska kaam sirf behas karna hay, bhala koi imaandaar hoshmand aur ghair tassubi aur shareef insaan b MQM ko support kar sakta hay?? munafqat ki b hadd hoti hay harr unit office per dehshat gard bethay hotay hain aur yahan yeh MQM ki sharafat k qissay suna rahi hain..
 
Last edited:
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#

Us ny nhin aap ny kaha hy ...
Look at the first page of your thread

آپ اسے 6:35 سے آگے سن سکتے ہیں جس میں اجمل پہاڑی صاف صاف کہہ رہا ہے کہ الطاف حسین اور متحدہ کی جانب سے آج تک پاکستان توڑنے کی بات نہیں ہوئی اور نہ ہی ایسا کوئی لٹریچر آج تک بانٹا گیا ہے۔ بلکہ اسکی جگہ پارٹی انہیں صلاح الدین ایوبی اور نسیم حجازی کی کتابیں پڑھا کر تربیت کرتی ہے۔​
کیا آپ واقعی اتنے بھولے ہیں کہ آپ کو سمجھ نہ لگ سکی کہ یہاں مراد صلاح الدین ایوبی کی اپنی لکھی ہوئی کتاب مراد نہیں ہے بلکہ اسکے متعلق لکھی گئی کتابیں ہیں۔

پتا نہیں کتنا وقت آپ نے میرا اس فضول الزام میں برباد کر دیا۔


اور بوری کی دھمکی کا معاملہ بھی یہاں غیر موضوع ہے۔

لیکن اگر آپ کے دل میں انصاف کی کرنیں موجود ہیں، تو آپ یہاں پر حقیقت پڑھ سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ آپ لوگ نفرت کے الاؤ میں جلتے ہوئے ہمارے ساتھ کتنی بڑی زیادتی کر رہے ہیں۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔

الطاف حسین پر بوری کی دھمکی دینے کا الزام
​
 
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#

کیا آپ واقعی اتنے بھولے ہیں کہ آپ کو سمجھ نہ لگ سکی کہ یہاں مراد صلاح الدین ایوبی کی اپنی لکھی ہوئی کتاب مراد نہیں ہے بلکہ اسکے متعلق لکھی گئی کتابیں ہیں۔

پتا نہیں کتنا وقت آپ نے میرا اس فضول الزام میں برباد کر دیا۔


اور بوری کی دھمکی کا معاملہ بھی یہاں غیر موضوع ہے۔

لیکن اگر آپ کے دل میں انصاف کی کرنیں موجود ہیں، تو آپ یہاں پر حقیقت پڑھ سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ [HI]آپ لوگ نفرت کے الاؤ میں جلتے ہوئے[/HI] ہمارے ساتھ کتنی بڑی زیادتی کر رہے ہیں۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔

الطاف حسین پر بوری کی دھمکی دینے کا الزام
​

kon hum log . You mean Hum Pakistani ? ... Meray khayal say to karachi say khyber tak sab pakistani hi hein .
Allah nay hi dil per mohar laga di ho to mein kuch nahi ker sakta tumharay liay .. I feel sorry for you ...

May you be resurrected with Altaf hussain for whom you are spending your time. You know he is a killer dont you ? Say it once that Altaf hussain , head of MQM is an honest man and is not a killer and Loves Pakistan ?
 
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#

قرآن کہتا ہے کہ دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔

​

Ji kiya kaha aap nay? Quran....... phir se boliya ga. Kiya aap kay haan bhi ya kitab hoti hay ya bas naam sun rakha hay.
 
Advertisement
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#



ایک تو آپ لوگوں کو ٹھیکیدار بننے کا بہت شوق ہے۔ اب مسلمانوں کی تاریخ کے بھی آپ ٹھیکیدار بننے چلے ہیں کہ جیسے آپ کے سامنے کسی اور کو کچھ آتا ہی نہیں۔

ان کتابوں کا نام ویڈیو میں اجمل پہاڑی نے خود بتا دیا ہے۔


بہرحال، میری ذاتی رائے میں نسیم حجازی مسلم مؤرخ نہیں، بلکہ ایک داستان گو تھا۔ اسکی کتابیں تاریخ نہیں، بلکہ داستانیں ہیں۔



​

پارٹی انہیں صلاح الدین ایوبی اور نسیم حجازی کی کتابیں پڑھا کر تربیت کرتی ہے۔
Aur agay wo bata raha keh wo yeh kitabain India mein parhanay jata hay. Pakistan mein Urdu bazar mein Dastyab nahi hain na. Shame shame. shame.
Tum kuch karlo. Hum Altaf ko nahi mann saktay. Hum apnay bachoon ka gala ghont dain gay agar Altaf aur tum jaiso ka un par saya bhi parhay aur tumharay naqsh-e-qadam par chalay. Daleelain shaitan kay paas bhi hoti hain. Har roz aik naye chooti baat!!!!
Bas Hara Allah hi hay aur baqi MQM kay saitan and darindhay. Wohi hum ko bachanay wala hay. Ya Allah madad.. Ya Allah madad.

Dosto Waqt sabit karay ga, Darinday inn se behtar hain. Jab pait bhar jaiy shikar ko chor daitay hain.
 
Re: اجمل پہاڑی کی جی آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلند&#1729

ہیں کہ آپ لوگ نفرت کے الاؤ میں جلتے ہوئے ہمارے ساتھ کتنی بڑی زیادتی کر رہے ہیں۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔
Aap kay leader nay tau koe dhamki nahi di cheif ko na.
Aap ka leader nay aaj tak dhamkanay kay ilawa kon sa kaam kiya.
Maut mangi nahi chahye magar Allah MQM jaiso ka arooj dikhanay se pehlay hum ko utha hi laita tau achha hota.
Haan Allah MQM kay hathon ki maut se bachay. Yaqeenan wo buhat dardnaak muat hay. Bas wasay hi saan band kar day tau Allah ka Karam ho ga.
Shaitaan so raha hay.... kiyun keh Altaf hay na.