Advertisement

اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنیں گے۔ ہاہاہ

1103229475-1.gif


http://www.express.com.pk/images/NP_PEW/20151214/Sub_Images/1103229475-1.gif
 
Last edited:
Advertisement
Re: اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنے گے۔ ہاہاہا

Pakistan mae aisa hoa to ye shanakhti card election mae bi noorey istemal keraen gae


پاکستان میں تو مُردوں کے بھی استعمال ہوتے ہیں یہ گدھے تو پھر بھی زندہ ہیں۔
 
Advertisement
Re: اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنے گے۔ ہاہاہا

ghaday anghotay ki jaga kis cheez ka nishan lagain gay?

:)
 
Advertisement
Advertisement
Re: اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنیں گے۔ ہاہاہ

پاکستان میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ ان کا ڈیٹا الریڈی نادرا کے پاس پڑھا ہے
 
Re: اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنیں گے۔ ہاہاہ

ہمارے ہاں تو ایسی کوئی سنسنی نہیں پھیلی.ویسے یہ نایاب خیال ادھر بھی پاکستانیوں نے متعارف کروایا ہو گا گدھے کھانے والا؟
اسی لیے ہمارے ہاں جو رواج ہو گیا وہاں ابھی اس کا انکشاف ہوا ہے.
 
اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنیں گے

415308-donkeys-1450040720-334-640x480.jpg


قاہرہ: مصر میں گدھے کے گوشت کی بڑھتی ہوئی فروخت کو روکنے اور اس مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے گدھوں کے شناختی کارڈز بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

گزشتہ کچھ عرصے سے مصر کے مختلف حصوں میں گدھے کے گوشت کی فروخت ہونے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد عوامی حلقوں میں سنسنی پھیل گئی۔
مصر کی حکومت نے اس حوالے سے عوام کو متنبہ کرنے کے لیے الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے آگہی مہم اور خاکے بھی چلائے۔

پولیس نا صرف جگہ جگہ چھاپے مار کر قصابوں اور دکانداروں کو گرفتار کر رہی ہے بلکہ گدھوں کی گنتی کر کے ان کے شناختی کارڈز جاری کیے جارہے ہیں۔
یوں اب
جس شخص کا گدھا بھی غائب نظر آیا۔ پولیس پوچھ گچھ کرسکتی ہے کہ کہیں اْسے ذبح کر کے قصاب کی دکان پر تو نہیں پہنچا دیا گیا۔

http://www.express.pk/story/415308/
​
 
Advertisement
Re: اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنے گے۔ ہاہاہا


آپکے ہمنام کا بھی بنوانا پڑے گا ؟

آپکا اشارہ پرفیکٹ خچر کی طرف تو نہی۔۔۔؟؟؟۔:lol:۔۔
 
Re: اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنے گے۔ ہاہاہا

:biggthumpup:آپ ذہین ہیں​

نہی یارہ۔۔۔۔خچر جتنا نہی۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے خچر کو آخری بار سلطنت رائیونڈیا کے محلوں کی ہری بھری چراگاہوں کے قریب ۔۔۔۔۔
خُشک اور بے کار گھاس میں چرتے دیکھا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔
اُس کے بعد نا جانے کہاں چلا گیا کوئی پتہ نہی۔۔۔
(bigsmile)۔۔۔
 
Re: اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنے گے۔ ہاہاہا


نہی یارہ۔۔۔۔خچر جتنا نہی۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے خچر کو آخری بار سلطنت رائیونڈیا کے محلوں کی ہری بھری چراگاہوں کے قریب ۔۔۔۔۔
خُشک اور بے کار گھاس میں چرتے دیکھا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔
اُس کے بعد نا جانے کہاں چلا گیا کوئی پتہ نہی۔۔۔
(bigsmile)۔۔۔
مذاق ایک طرف مگر حقیقت یہ ہے کہ راۓ ونڈ کے سلاطین نے اپنے بہت سارے خدمت گزاروں کو یا انکے بچوں کو نوکریاں اور امریکہ کے ویزے بھی دلواۓ ، یہ میری معلومات کے مطابق انکے پرانے نائی تھے ، ختنے سے لے کر شادی بیاہ میں پکوائی اور انتظام و انصرام ، مالش اور مٹھی چاپی سب کچھ ہی کرتے تھے اور شائد ابھی بھی کر رہے ہیں ، لہذا اسکو بھی امریکہ میں اسی وجہ سے سیٹل کیا گیا ، خدمت بہت کی ہے انہوں نے ، ہمارے ایچ ایم خان صاحب نے اسکا کھرا نکالا تھا