ابے لے -- چھے مہینے ختم ہونے میں صرف چھے دن باقی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
404669_95765999.jpg

آج خبر سنی کہ جی نیب نے شریف خاندان کے لندن فلیٹوں پر ضمنی ریفرنس آج احتساب عدالت میں جمع کروایا - خبر میں یہ بھی بتایا گیا کہ نیب کے چیرمین جناب جاوید اقبال نے اپنے ادارے پر برہمی کا اظہار کیا کہ لندن فلیٹس کے کاغذات کی تصدیق ابھی تک کیوں نہیں ہوئی - اور اس سلسلے میں انہوں نے خارجہ سیکٹری جنابہ تہمینہ جنجوعہ سے استدعا کی کہ وہ ان کاغذات کی سفارتی ذراے سے حصولی میں مدد کریں اور اس کام کو تیز کروایں

مزید یہ بھی سنا کہ اس کیس میں سب سے بڑے گواہ فورنزک ایکسپرٹ روبرٹ رڈلے اور المشہور جے آئ تی کے سربراہ واجد ضیاء کے برطانوی سالے ہیں جنہوں نے کثیر رقم پر کونٹریکٹ لے کر لندن میں جے آئ ٹی کی مدد کی اور اہم قومی فریضہ سرانجام دیا - اس پر یہ بھی سنا کہ نیب نے شریف فیملی کے انٹرویو بھی ضمنی ریفرنس کا حصہ بناۓ ہیں

میں اس وقت سے پریشانی میں پھنسا ہوا ھوں کہ یہ کیا ہو رہا ہے - ہم تو چھے مہینے میں لندن فلیٹ کے کیس میں شریف ٹبر کو اندر کرنے لگے تھے - سپریم کورٹ کے ایک جج کو اس بات پر معمور کیا تھا کہ اس سارے کام کی نگرانی کریں اور اینشور کریں کہ ٹبر سیدھا اڈیالہ جاۓ - ہم نے تو یہ بھی سنا تھا کہ جے آئ ٹی اپنے ١٠ ولیم کی رپورٹ میں وہ سب کچھ لے آئ ہے جو چور خاندان کو کڑکی میں پکا پھنسا چکا - لیکن یہ کیا

--- جے آئ تی کی رپورٹ میں کچھ نہیں ؟؟
--- اصلی ریفرنس اب داخل ہوا ؟؟
--- دیر اس لئے ہوئی کہ ابھی اصل کاغذ ہی موجود نہیں ؟؟
--- اندرلے گواہ صحیح نہیں چل رہے تو اب بارلے گواہ چلانے ہیں ؟؟
--- چور ٹبر کے انٹرویو پھر سے ؟ یعنی جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی ؟؟

یار انصافیو دیکھنا یار کہیں ہاتھ تو نہیں ہو گیا ہمارے ساتھ
کہیں ارمان ارمان ہی نہ رہ جایں یار دیکھنا

چھے مہینے ختم ہونے میں تو صرف چھے دن رہ گئے ہیں یار

Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
صبر سے کام لو جمیل ضرور ملے گا ، ریفرنس تو بہتے دریا کی طرح ہوتے ہیں جیل سے بھی گزارے جا سکتے ہیں ، ویسے بہت جلدی ہے تمہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں نا یار جلدی ہے نا --- تمہیں ما قسم بتاؤ نا :(
کیا یہ اڈیالہ جیل کیا ابھی سونا سونا ہی رہے گا ؟؟؟
اس میں رونکیں کب آیں گی ؟؟؟

:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(

5507aaf7e4c4d.jpg

صبر سے کام لو جمیل ضرور ملے گا ، ریفرنس تو بہتے دریا کی طرح ہوتے ہیں جیل سے بھی گزارے جا سکتے ہیں ، ویسے بہت جلدی ہے تمہیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Ap ne boht kuch suna hai.

Lakin hum ne jo suna hai woh yahi hai k Sharif family ne Qatari letter aur Calibri font main trust deed de kar adalat say kaha k yeh meri be gunaaahi k saboot hai.:)
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے یہ بات تو تم نے بلکل صحیح کے ہے جپانی "گزارے جا سکتے ہیں" والی
بلکل ویسے ہی جیسے
اثاثے کی تعریف گزاری جا سکتی ہے -- یہ تو میں مانتا ہوں

یہی تو کہہ رہا ہوں کہ تمہیں صبر کا پھل ضرور ملے گا ، پیوستہ رہ گنجے سے امید اڈیالہ رکھ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو یار ٹھیک ہے یار
تم سب لوک بھی ایسے ہی پیوستہ رہو شجر سے
اور امید بہار رکھو

bats.jpg

یہی تو کہہ رہا ہوں کہ تمہیں صبر کا پھل ضرور ملے گا ، پیوستہ رہ گنجے سے امید اڈیالہ رکھ
 
mohammadi

Minister (2k+ posts)

Aik aadh reference ka faisla aa jaey ga baqi case chaltay rahein gay. Mujhay nhi lgta k koi bhi ehtasab ko ab rok skta hy. IK hakoomat main aa jaey tou acja hy magar agar idaray kaam krna shuru ho jain tou sb sy acja hy. Adlia ny idaro sy kaam krwana shuru kr dia hy and i am more than happy. Ab sb theek hoga inshaa allah
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
راجہ جی نے اسی قسم کے تھریڈ کھول کر گنجے کو نا اہل کروا دیا تھا....''ابے لے، یہ تو ٹرسٹ ڈیڈ آ گئی، ابے لے، ججوں نے استغاثہ پر خفگی کا اظہار کر دیا''.....اور پھر جب فیصلہ آیا تو راجہ صاحب ڈپریشن میں چلے گئے پورے ڈھائی دن تک.....ہم نے سوچا شائد راجہ جی نے سر پر ٹوپی اور آنکھوں میں سرمہ لگا لیا ہے.....بعد میں پتا لگا... سر تے ٹوپی پر نیت کھوٹی، لینا کی ٹوپی سر دھر کے .....والا چکر ہے
راجہ جی، شریفوں نے فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی ہوئی ہے....میاں صاحب کے ہی ایجاد کردہ نیب آرڈیننس کے تحت میاں صاحب نے پوری کی پوری منی ٹریل دینی ہے.....اگر چھ ماہ ختم ہو گئے اور نہ دی تو نیب کورٹ کے پاس اور کوئی چارہ ہی نہیں ہو گا سواۓ سزا سنانے کے.....یہ قانون ہے، میری یا کسی اور کی راۓ نہیں
اگر آپ کے پاس کوئی بہتر معلومات ہے تو فراہم کر دیں....کہ میاں جی نے اگر منی ٹریل نہ دیا تو کیسے جان بخشی ہو سکتی ہے ؟؟؟ لیکن دلیل دینا بس ایویں دائیں بائیں پٹاخے نہ چلانا شروع کر دینا....نہ ہو لوگوں کو چوسنی فراہم کرنا....آفریدی صاحب نے بہت صحیح پوائنٹ اٹھایا ہے

باقی جہاں تک میری سمجھ ہے.....شریفوں کی کچھ بچت صرف اسی صورت ہو سکتی ہے کہ کیس لٹک جاۓ یعنی آپ ہی کے فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس وقت جو حرکت نیب کر رہا ہے (ریفرنس لیٹ فائل کرنا، وغیرہ وغیرہ)....لیکن اسی لئے اوپر سپریم کورٹ کا جج بیٹھا ہوا ہے....اور ویسے بھی آپ نیب کی حرکت پر جو شادیانے بجا رہے اس سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کو بھی علم ہے کہ شریفوں کے پاس جان بخشی کے لئے ککھ وی نئیں اور نیب کی مدد سے ہی شریف بچنے کی کوشش کر رہے ہیں.....یعنی آپ کو بھی علم ہے کہ شریف کیچڑ میں لتھڑے ہوۓ ہیں لیکن اسکے باوجود آپ نہیں چاہتے کہ انہیں سزا ہو ؟ کہاں گئے اصول؟ میں پٹواری نہیں ہوں بس سوچ اختلافی ہے؟ میں پاکستان کا سوچتا ہوں؟ رب نوں منو سرکار

Ap ne boht kuch suna hai.

Lakin hum ne jo suna hai woh yahi hai k Sharif family ne Qatari letter aur Calibri font main trust deed de kar adalat say kaha k yeh meri be gunaaahi k saboot hai.:)

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ جی نے اسی قسم کے تھریڈ کھول کر گنجے کو نا اہل کروا دیا تھا....''ابے لے، یہ تو ٹرسٹ ڈیڈ آ گئی، ابے لے، ججوں نے استغاثہ پر خفگی کا اظہار کر دیا''.....اور پھر جب فیصلہ آیا تو راجہ صاحب ڈپریشن میں چلے گئے پورے ڈھائی دن تک.....ہم نے سوچا شائد راجہ جی نے سر پر ٹوپی اور آنکھوں میں سرمہ لگا لیا ہے.....بعد میں پتا لگا... سر تے ٹوپی پر نیت کھوٹی، لینا کی ٹوپی سر دھر کے .....والا چکر ہے
راجہ جی، شریفوں نے فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی ہوئی ہے....میاں صاحب کے ہی ایجاد کردہ نیب آرڈیننس کے تحت میاں صاحب نے پوری کی پوری منی ٹریل دینی ہے.....اگر چھ ماہ ختم ہو گئے اور نہ دی تو نیب کورٹ کے پاس اور کوئی چارہ ہی نہیں ہو گا سواۓ سزا سنانے کے.....یہ قانون ہے، میری یا کسی اور کی راۓ نہیں
اگر آپ کے پاس کوئی بہتر معلومات ہے تو فراہم کر دیں....کہ میاں جی نے اگر منی ٹریل نہ دیا تو کیسے جان بخشی ہو سکتی ہے ؟؟؟ لیکن دلیل دینا بس ایویں دائیں بائیں پٹاخے نہ چلانا شروع کر دینا....نہ ہو لوگوں کو چوسنی فراہم کرنا....آفریدی صاحب نے بہت صحیح پوائنٹ اٹھایا ہے

باقی جہاں تک میری سمجھ ہے.....شریفوں کی کچھ بچت صرف اسی صورت ہو سکتی ہے کہ کیس لٹک جاۓ یعنی آپ ہی کے فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس وقت جو حرکت نیب کر رہا ہے (ریفرنس لیٹ فائل کرنا، وغیرہ وغیرہ)....لیکن اسی لئے اوپر سپریم کورٹ کا جج بیٹھا ہوا ہے....اور ویسے بھی آپ نیب کی حرکت پر جو شادیانے بجا رہے اس سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کو بھی علم ہے کہ شریفوں کے پاس جان بخشی کے لئے ککھ وی نئیں اور نیب کی مدد سے ہی شریف بچنے کی کوشش کر رہے ہیں.....یعنی آپ کو بھی علم ہے کہ شریف کیچڑ میں لتھڑے ہوۓ ہیں لیکن اسکے باوجود آپ نہیں چاہتے کہ انہیں سزا ہو ؟ کہاں گئے اصول؟ میں پٹواری نہیں ہوں بس سوچ اختلافی ہے؟ میں پاکستان کا سوچتا ہوں؟ رب نوں منو سرکار

Dear Sahir, he knows that, He is PML-N media team official, what you expect from him? An unbiased argument? You are day dreaming. Comment only for other readers, but avoid arguing them because they don't care about the argument but their agenda..
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
راجہ رانگڑ

مٹھائی کھانے کی جلدی بڑی ہے .... پھر الٹیاں کرتا پھرے گا

ناچ تو ایسے رہا ہے جیسے .... فلیٹ چھوڑ ... سارے اثاثوں کی منی ٹریل

جمع کروا دی ہے شریفوں نے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
١: شاہ جی میرے پاس کوئی بہتر معلومات نہیں شریفوں کی منی ٹریل کی - اور نہ آپ اور آفریدی لینے کے مجاز ہیں نہ میں دینے کا - عدالت میں سب کچھ ہو رہا ہے
٢: پتا چلا کہ نیب نے فلیٹس کا ریفرنس دیر سے اس لئے داخل کیا ہے پلے کج ہے نہیں - جے ای ٹی نے صرف پھکی دی تھی جو منہ میں ہی گھل گئی
٣: نیب نواجے کے ایجاد نہیں مشرف کی ایجاد ہے جو نواجے کو پھانسنے کے لئے اس نے بنایا تھا - خود پڑھ لیں اگر نہ ملے تو میں مدد کر دوں گا
٤: میں نیب کی حرکتوں پر شادیانے نہیں بجا رہا حیران ہو رہا ہوں - اپ گواہ ہیں میں نے کئی مرتبہ کھا تھا کہ آبھی تک مقدموں میں فلیٹس کا ذکر کیوں نہیں ہو رہا - مجھے تو آج پتا چلا کہ یہ چوتھا ریفرنس ابھی داخل ہی نہیں ہوا تھا -- ایمان داری سے بتانا آپ کو کیا پتا تھا ؟؟؟
اسی لئے کلیبری فونٹ والا کیس عدالت نے موخر کیا تھا - مجھے تو آج سمجھ آیا حضور

٥: میں نے تین چار دن پہلے اپ سے کہا تھا کہ میری ڈھائی دن کی وہ کہانی میری طرف اپ کا ادھار - تھوڑے دن ذرا انتظار کر لیں ابھی وقت مناسب نہیں

اسی پیڈی وال ہونے اں شاہ جی
اپنے منہ اور زبان کی عزت دینے اں

ہمارے اس ایم این اے کو دیکھ کر ہمارے متعلق غلط اندازہ نہ لگایں جناب - اپنے منہ اور زبان کی عزت نہ کرنا اس کا انفرادی خاصا ہے ہم پنڈی والوں کا

1370920-cartoonsabirnazarthapril-1493400209-989-640x480.jpg

راجہ جی نے اسی قسم کے تھریڈ کھول کر گنجے کو نا اہل کروا دیا تھا....''ابے لے، یہ تو ٹرسٹ ڈیڈ آ گئی، ابے لے، ججوں نے استغاثہ پر خفگی کا اظہار کر دیا''.....اور پھر جب فیصلہ آیا تو راجہ صاحب ڈپریشن میں چلے گئے پورے ڈھائی دن تک.....ہم نے سوچا شائد راجہ جی نے سر پر ٹوپی اور آنکھوں میں سرمہ لگا لیا ہے.....بعد میں پتا لگا... سر تے ٹوپی پر نیت کھوٹی، لینا کی ٹوپی سر دھر کے .....والا چکر ہے
راجہ جی، شریفوں نے فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی ہوئی ہے....میاں صاحب کے ہی ایجاد کردہ نیب آرڈیننس کے تحت میاں صاحب نے پوری کی پوری منی ٹریل دینی ہے.....اگر چھ ماہ ختم ہو گئے اور نہ دی تو نیب کورٹ کے پاس اور کوئی چارہ ہی نہیں ہو گا سواۓ سزا سنانے کے.....یہ قانون ہے، میری یا کسی اور کی راۓ نہیں
اگر آپ کے پاس کوئی بہتر معلومات ہے تو فراہم کر دیں....کہ میاں جی نے اگر منی ٹریل نہ دیا تو کیسے جان بخشی ہو سکتی ہے ؟؟؟ لیکن دلیل دینا بس ایویں دائیں بائیں پٹاخے نہ چلانا شروع کر دینا....نہ ہو لوگوں کو چوسنی فراہم کرنا....آفریدی صاحب نے بہت صحیح پوائنٹ اٹھایا ہے

باقی جہاں تک میری سمجھ ہے.....شریفوں کی کچھ بچت صرف اسی صورت ہو سکتی ہے کہ کیس لٹک جاۓ یعنی آپ ہی کے فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس وقت جو حرکت نیب کر رہا ہے (ریفرنس لیٹ فائل کرنا، وغیرہ وغیرہ)....لیکن اسی لئے اوپر سپریم کورٹ کا جج بیٹھا ہوا ہے....اور ویسے بھی آپ نیب کی حرکت پر جو شادیانے بجا رہے اس سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کو بھی علم ہے کہ شریفوں کے پاس جان بخشی کے لئے ککھ وی نئیں اور نیب کی مدد سے ہی شریف بچنے کی کوشش کر رہے ہیں.....یعنی آپ کو بھی علم ہے کہ شریف کیچڑ میں لتھڑے ہوۓ ہیں لیکن اسکے باوجود آپ نہیں چاہتے کہ انہیں سزا ہو ؟ کہاں گئے اصول؟ میں پٹواری نہیں ہوں بس سوچ اختلافی ہے؟ میں پاکستان کا سوچتا ہوں؟ رب نوں منو سرکار

Ap ne boht kuch suna hai.

Lakin hum ne jo suna hai woh yahi hai k Sharif family ne Qatari letter aur Calibri font main trust deed de kar adalat say kaha k yeh meri be gunaaahi k saboot hai.:)
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Oo yes please avoid him
کیوں کہ یہ جو سچیاں سچیاں تے پیڑیاں پیڑیاں روز لے آتا ہے
اس سے سخت ڈپریشن ہوتا ہے جو جان لیوا بن سکتا ہے

Chawla is a shameless swine,, you all better ignore him altogether...
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Oo yes please avoid him
کیوں کہ یہ جو سچیاں سچیاں تے پیڑیاں پیڑیاں روز لے آتا ہے
اس سے سخت ڈپریشن ہوتا ہے جو جان لیوا بن سکتا ہے
تم اِس فورم کے واحد بھڑوے ہو، جو کہتا ہے کہ
قطریوں کے پُش اَپس گننا میرا پسندیدہ اور خاندانی پیشہ ہے