Advertisement

ابے او غدار "رکشو" عوام جاگ رہی ہے

8-25-2012_118152_1.gif

پاکستان کی تمام پستی و بربادی کا زمہ دار رکشہ
آپ اسے اتنا معصوم نہ سمجھیں ، یہ کسی محنت کش کی روزی کا ذریعہ نہیں، بڑا مکار رکشہ تھا
پاکستان میں آج تک تمام ڈیم اسی نے نہیں بننے دئیے
بجلی کے تمام منصوبے اسی نے نہیں کامیاب ہونے دئیے
تھر کول کا منصوبہ میں روڑے یہی اٹکاتا ہے
ایران سے گیس خریدنے کا یہ سب بڑا مخالف ہے

گیلانی ، زرداری ، الطاف ، اسفند یار ، نواز ، ان سب سے اس کے "نا جائز" تعلقات تھے
آج پھر ایسا ہاتھ آیا ، عوام کے غیرت بریگیڈ نے اسکا کام تمام کر دیا

​
 
Advertisement
یہ محض ایک رکشہ نہیں پورا خاندان جلایا گیا ہے
عوامی انتقام رکشے اور جمہوری
انتقام ملک جلا رہا ہے، کون سا ان کے باپ کا ہے
​
 
they want to do with گیلانی ، زرداری ، الطاف ، اسفند یار ، نواز but can not reach them time will show more then just burn they will destroyed whole families then families of گیلانی ، زرداری ، الطاف ، اسفند یار ، نواز
 
Why ppl do not burn the local parlimentarian's car or property who made money out of false promises made with them at the time of election.

Why not the Parliamentarians in person?.......Start it from Zardari and Shaitan Malik.

یہی وہ عوامی سوچ اور نفسیات ہے ، جو اس ملک کے راہ نماؤں کی تربیت سے انہیں ملی ہے ، مظاہرے کرتے ہوے سڑکیں بند کر دینا ، توڑ پھوڑ کرنا ، جلاؤ گھیراؤ کرنا ، ان تمام کاموں کا براہ راست اثر عام آدمی پر ہی پڑتا ہے ، اشرافیہ کا کچھ نقصان نہیں ہوتا ، اسس ہیجان ، حواس باختگی کو ، بدلنا ہوگا ، مذہبی و سیاسی جماعتوں ، کو عوام کی خاطر ، عوام کو ہی رسوا کرنے کے یہ ڈرامے بند کرنے چاہیئں ، وہ آدمیت و سیاست ہی کیا ، جہاں آدمی ہی ، نشانہ بنے

ہماری اسس عوام کو ، سمجھنے ، پڑھانے ، اور تربیت کی ضرورت ہے ، مگر بعض لوگ ، اسس عوام کو یہ سبق پڑھا رہے ہیں کہ ، "معصوم" عوام ، قصور تمہارا نہیں ، "نظام" کا ہے ،
آؤ سڑکوں پر آؤ ، "نظام دین" ملے نہ ملے (اور وہ ملے گا بھی نہیں ،) ، ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دینا،

عوامی سوچ غلط ہے اس کے مطلب یہ نہیں کے ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھ جایا جائے. ضرورت اس بات کی ہے کے عوام کی تربیت کی جاۓ کے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے بغیر کیسے اپنے مسائل حل کئے جائیں

دین کے باغی سڑکوں پر آئے بغیر روٹی کپڑا مکان بھی نہیں دیں گے جس کے وعدوں پر ووٹ لئے جاتے ہیں, دین تو بہت دور کی بات ہے

​
 
Last edited:
Advertisement
[MENTION=25826]tariisb[/MENTION]

گیلانی ، زرداری ، الطاف ، اسفند یار ، نواز ، ان سب سے اس کے "نا جائز" تعلقات تھے
آج پھر ایسا ہاتھ آیا ، عوام کے غیرت بریگیڈ نے اسکا کام تمام کر دیا

ان بغرتوں کے رکشے کے ساتھ کوئی تعلقات نہی تھے

بلکہ رکشہ ڈرایور سے ناجایز تعلقات تھے :lol:
 
@tariisb

ان بغرتوں کے رکشے کے ساتھ کوئی تعلقات نہی تھے

بلکہ رکشہ ڈرایور سے ناجایز تعلقات تھے :lol:

ذہن میں آیا تھا ، بعض ;)"ثقافتی"حقایق کے مطابق ، مگر نا لکھا ، کیوں کہ ، پہلے ہی "چاند" کے مسلے پر ، بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ، میں نے ، انکے ، "قومی" وقار کو 3 چاند لگا دئیے ہیں ، ایک بچ گیا سالا ، اگر نکل آتا تو ، 4 لگنے تھے ، ​
 
USA daily killing People in tribal areas rather then hitting drones or the trucks which supply petrol to NATO to kill more pakistanis same tribals they bomb in reward they target civilians as PPP,MQM,ANP leaders are always safe they mostly only target mosques civilians,forces but never target Americans,others etc under cover agents inside Pakistan and their vehicles there offices such people are always safe y ? what is happening in Quetta (RAW) ? what is happening in Karachi ? what is going on in kpk and its tribal areas ? Pakistani media is also paid by UN and now they dont highlight many serious issues ????? Media is not free it work for government when mehr bukhari mubashar luqman can make a fake flirt show of malik riaz on behalf of zardari for taking huge bungalow in bahria shame on both anchors.