Advertisement

آپ انہیں ولن نہ کہیں، میاں نوازشریف ایک فائٹر ہیں- عارف نظامی

Advertisement
Advertisement
they journalist will even kill people for money
 
Yes, he is a fighter he fought well for India....
 
میاں صاب وہ فائٹر ہیں جو شہید ہونے کی بجائے غازی برہنے کو ترجیح دیتا ہے​
 
Advertisement
میاں سانپ وہ فائٹر ہیں جو ماڑا پہلوان دیکھ کر اس کے باندر کی طرح ٹپوسیاں مارتے ہیں۔ اور تگڑا پہلوان دیکھ کر بیٹی کے سسرال جدہ یا پلیٹلس ڈلوانے لندن بھاگ جاتے ہیں۔
کوسے جمن تے سدے صحافی یا اینکر بن کے ٹی وی تے بیٹھ کے لوکاں نو پھدو ۔ بناون۔
 
Advertisement
Stop promoting this ******* Nizaami..... ?
جو آپ کو آئینہ دکھائے ***** ہو گیا - آج تو میڈیا پر بیٹھا ہر آدمی تحریک انصاف کی دو سالہ کارکرگی پر سوال اٹھا رہا ہے کہ یہ دو سال پہلے سے بہتر نہیں بہت زیادہ خراب ہے - یہی لوگ جب پچھلی حکومت پر تنقید کرتے تھے تو انصافیوں کو بڑے مزے آتے تھے اور ان کی پوسٹیں اٹھا اٹھا کر لگاتے تھے اور آج وہ ***** ہو گئے - نظامی صاحب صحافت کی دنیا میں بہت بڑا نام ہیں ان کا ذکر احترام سے کریں وہ کبھی یکطرفہ بات نہیں کرتے - آپکی نظر میں نواز ولن مگر کروڑوں کی نظر میں ہیرو بھی ہے - یاد رکھے نظامی صاحب نے ٹھیک کہا حکومتیں اپنے درمیانے دور میں پوھنچ کر نشے کا شکار ہو جاتی ہیں انہیں لگتا ہے اب وہ جو کریں انہیں کوئی نہیں ہٹا سکتا - یاد رکھنا سیلکٹرز کی تمام کوششوں کے باوجود ایک کروڑ تیس لاکھ لوگوں نے نواز شریف کو ووٹ دیا اور نوے فیصد لوگ پنجاب بلکے سینٹرل پنجاب یہنی لاہور وغیرہ جہاں ملک کا سب سے پڑھا لکھا طبقہ تھا -یپنجاب کی عوام صرف کارکردگی دیکھتی ہے اگر حالات یہی رہے تو سلیکٹرز بھی آپ کو اگلی بار نہیں جیتا سکتے - پچھلی بار عوام نے سیلکٹر کا بنایا چورن خرید لیا تھا کہ نون لیگ کرپٹ ہے اور تحریک انصاف ایک بہترین پارٹی ہے - اب یہ چورن دوسری بار نہیں بکے گا -
 
for heaven sake mr nizami don't call nawaz a fighter he always used a back/corruption door for his success from cricket to PM ,did you forget IJI episode how he made a plan with ISI to topple BB government ,no doubt she was corrupt but due to daughter of ZAB she was popular in public and she cashed that advantage and become a PM.
 
Last edited:
جو آپ کو آئینہ دکھائے ***** ہو گیا - آج تو میڈیا پر بیٹھا ہر آدمی تحریک انصاف کی دو سالہ کارکرگی پر سوال اٹھا رہا ہے کہ یہ دو سال پہلے سے بہتر نہیں بہت زیادہ خراب ہے - یہی لوگ جب پچھلی حکومت پر تنقید کرتے تھے تو انصافیوں کو بڑے مزے آتے تھے اور ان کی پوسٹیں اٹھا اٹھا کر لگاتے تھے اور آج وہ ***** ہو گئے - نظامی صاحب صحافت کی دنیا میں بہت بڑا نام ہیں ان کا ذکر احترام سے کریں وہ کبھی یکطرفہ بات نہیں کرتے - آپکی نظر میں نواز ولن مگر کروڑوں کی نظر میں ہیرو بھی ہے - یاد رکھے نظامی صاحب نے ٹھیک کہا حکومتیں اپنے درمیانے دور میں پوھنچ کر نشے کا شکار ہو جاتی ہیں انہیں لگتا ہے اب وہ جو کریں انہیں کوئی نہیں ہٹا سکتا - یاد رکھنا سیلکٹرز کی تمام کوششوں کے باوجود ایک کروڑ تیس لاکھ لوگوں نے نواز شریف کو ووٹ دیا اور نوے فیصد لوگ پنجاب بلکے سینٹرل پنجاب یہنی لاہور وغیرہ جہاں ملک کا سب سے پڑھا لکھا طبقہ تھا -یپنجاب کی عوام صرف کارکردگی دیکھتی ہے اگر حالات یہی رہے تو سلیکٹرز بھی آپ کو اگلی بار نہیں جیتا سکتے - پچھلی بار عوام نے سیلکٹر کا بنایا چورن خرید لیا تھا کہ نون لیگ کرپٹ ہے اور تحریک انصاف ایک بہترین پارٹی ہے - اب یہ چورن دوسری بار نہیں بکے گا -
یہ ***** نظامی مجھے کیا آئینہ دکھاے گا...مجھے آئینہ میرا نائی دکھاتا ہے..
رہی بات نواز کی تو کیا آپ یہ کہ رہے ہیں کہ نواز کی کارکردی بہت بہتر تھی؟
اور نون لیگ کرپٹ بھی نہیں تھی؟